الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صحيح بخارى ميں عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا سے مروى ہے كہ جب نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم غسل جنابت كرتے تو اپنے ہاتھوں سے ابتدا كرتے اور ہاتھ دھو كر پھر نماز والے وضوء كى طرح وضوء كرتے، پھر پانى ميں اپنى انگلياں ڈال كر پانى بالوں كى جڑوں تك پہنچاتے اور خلال كرتے، اور پھر اپنے سر پر تين چلو پانى بہا...