• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    محدث فورم پر ایک ایسا تهریڈ بهی هونا ضروری هے جس میں اہل حدیث کی برصغیر کی تحریکوں اور خدمات پر مستند و مختصر تحریریں هوں بهلے اختصار لیئے هوئے هوں اور یہ تهریڈ مستقل شغال رهے ۔ برصغیر کی تاریخ اس عنوان کے تحت بهی یہاں پر آباد جملہ مسلمان اور ان کے مسالک کا ذکر هو۔
  2. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    https://m.facebook.com/jibukhari/posts/1332914763409377 ان تمام لنکس کو پڑهیئے . آپکے تمام سوالات، شکوک اور خدشات کے جوابات لے لیجیئے . ان سب کے بعد ، ذرا سوچیئے کہ نصاری نے کیسا فرقہ بنا دیا جو آپ کو الکتاب والسنہ ، اقوال اور اعمال صحابہ الکرام ، چاروں امام کے علاوہ اور وہ تمام اہل علم جن کے...
  3. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    دیکهیں بهائی رفتہ رفتہ ہی صحیح اور بہت تاخیر سے آپ اصل موضوع پر آتے جارہے ہیں ۔ اہل حدیث آپ کے اقوال اور اعمال کو الکتاب والسنہ کی کسوٹی پر پرکهتے ہیں ۔ یہ بات بالکل صحیح هے ۔ هم کو آپکے باطن کا علم نہیں کہ دلوں کا حال تو صرف اللہ ہی جانتا هے ۔ هم نے جو دیکها اس پر خاموش نا رہ کر اصحاب ابوحنیفہ...
  4. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    اگر آپ کے الفاظ میں لکها جائے تو : حنفی المذهب لا مذهبی میرے خیال سے یہ ترکیب ہی زیادہ مناسب هے کیونکہ اصل اختلاف تو عقیدہ اور اصول پر هے ۔ تب آپکا اہل حدیث کو لامذهب کہنا بالکل صحیح هے ۔ آپ اپنے مذهب سے جب بهی هم پر نظر ڈالیں گے تو هم آپ کو لا مذهب ہی نظر آئینگے۔
  5. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    لیکن اگر مسجد حنفیہ کی هو تب؟ بقیہ کلام سے اتفاق کے بعد اچانک ذہن میں سوال اٹها ۔
  6. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    جزاک اللہ خیرا بهائی اشماریہ ، اسکا اردو ترجمہ میں نے پڑها هے۔
  7. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    کوائیٹ پاسیبل ! جب ایک سنت ثابتہ پر عمل کا ڈیمانڈ هو بقیہ ثابتہ سنتوں پر عمل کی گذارش کی جاسکتی هے ۔ آپکے خدشات درست ہیں ۔ اشماریہ بهائی کے جواب سے اختلاف آپ پر لازم آتا هے کیونکہ قول آپ دے چکے ہیں کہ آپ نے نماز کی ادائیگی کے طریقوں پر طریقہ احناف کو سب سے زیادہ سنت سے قریب پایا ۔ اڑے رهیں یہیں ۔
  8. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    شیخ صالح الفوزان نے گمراہ فرقوں پر تحریر لکهی هے ، شاید آپ نے پڑهی بهی هوگی اشماریہ بهائی۔
  9. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    اسکا جواب تو اہل علم ہی دینگے ۔ میں تو نماز کی ادائیگی کے طریقوں پر شافعیہ سے احناف کے اختلاف پر ہی کہتا رہا هوں ۔ بس همارے مہرباں برصغیر کا جغرافیہ ہی بهعل بیٹهے ۔ لیکن آپکے اٹهائے نقطہ پر ہی اہل حدیث کا اختلاف هے ۔ یہ بات صحیح هے۔ آپ نے بالکل صحیح کہا ۔جزاک اللہ خیرا
  10. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    اس میں اشماریہ بهائی کو جو جواب دیا هے یہ آپکا اپنا فرمان هے!
  11. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    یہ دو تہائی والی اکثریت والی بات تو آپ نے اسی جاری تهریڈ میں کی !؟ آپ ہمیشہ جوابات دینے سے کتراتے ہیں ۔ ایسا کیوں هے؟ آپکا تعلق کس دهڑے سے هے بتائیں؟
  12. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    تمام جوابات دیا کریں۔ ورنہ کسی تهریڈ میں دخل نا دیں ۔ هر تهریڈ میں آپ جو چاہیں کہیں !
  13. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    دو تہائی اکثریت احناف کی هے یہ آپ نے انٹرنٹ کے نقشہ سے سابقا سمجهائی تهی اور یہ بهی باور کوایا تها کہ آپ کے پیش کئے گئے نقشہ میں اہل حدیث کا کوئی ذکر ہی نہیں هے ۔ آپ نے یہاں پهر اسی تهریڈ میں کہی گئی بات کو دہرایا هے ۔ لیکن آپ نے کبهی یہ کہا ہی نہیں کہ احناف اپنے اسلامی عقیدہ کی وجہ سے کئی کئی...
  14. م

    نرم گفتاری یقینا حسن اخلاق کا مظہر هے ، لیکن یہی نرم گفتاری جاہل کو مزید سرکش اور گستاخ بنا دیتی...

    نرم گفتاری یقینا حسن اخلاق کا مظہر هے ، لیکن یہی نرم گفتاری جاہل کو مزید سرکش اور گستاخ بنا دیتی هے ۔
  15. م

    سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟

    ایک اور گذارش هیکہ علیحدہ تهریڈ بنا کر اس تهریڈ سے محترم نسیم بهائی اور میرے یہ دو مراسلے بهی منتقل کردئیے جائیں ۔ نوازش
  16. م

    سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟

    خضر بهائی سے گذارش هے کہ اس کا جواب انتہائی جامع دیا جائے ، کسی بهی پہلو کو نظر انداز کیئے بغیر ۔ والسلام
  17. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﺳﮯ ﮐﺘﺮﺍﻧﺎ ﮐﺐ ﺗﮏ!؟ﺁﭖ ﺻﺎﺣﺒﺎﻥ ﺳﮯ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﺎ ﺗﻀﺎﺩ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﺍﺻﻮﻝ ﭘﺮ ﻫﮯ - ﯾﮩﯽ ﺑﺮﺻﻐﯿﺮ ﮐﮯ ﺍﺣﻨﺎﻑ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻫﮯ - ﺁﭖ ﮐﻮ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﯾﮧ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﯾﮕﺎ ﮐﮧ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﯾﺎ ﺁﭘﮑﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﻻ‌ ﻣﺬﮨﺐ ﯾﺎ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﻫﻮﺋﮯ ﻓﺮﻗﮧ ﺳﮯ ﺁﭖ ﺍﺣﻨﺎﻑ ﮐﺎ. نماز کی ادائیگی کے طریقوں پر ﺍﺧﺘﻼ‌ﻑ ﻫﻮﺍ ﻫﮯ...
  18. م

    عقائد کے باب میں مصادر اصلیہ

    جزاک اللہ خیرا اللہ ہم سب کے عقائد میں پختگی لائے ۔ هم کو اس خط کی حفاظت کے قابل بنا دے جو اہل ایمان اور اهل شرک و کفر کے بیچ حد فاصل هے ۔ هم سب پر اس امت کی مسئولیت هے
Top