الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
درست چیز جہاں سے بھی ملے لے لینی چاہیے، اگر تو اس لنک پر اس مضمون میں ایسا مواد موجود ہے جو شرعی تعلیمات کے خلاف ہے تو اس کو اگنور کردیں۔ جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معززین علمائے کرام!
اس تھریڈ میں جاری ہونے والی ایک الگ بحث یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی اَوْلِیَاء سے مراد یہود ونصاریٰ سے عام دوستی یا قلبی دوستی؟ کو الگ تھریڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔
یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ...
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الداین
آمین ثم آمین
جی بہنا ان شاءاللہ یہ کتاب بھی اپلوڈ کردی جائے گی۔۔ اس موضوع پر ذیل کتب سے بھی استفادہ کیاجاسکتا ہے۔
1۔ کبیرہ گناہ
2۔ کبیرہ گناہ کیاہیں؟
3۔ منہیات کا انسائیکلو پیڈیا ۔۔ رک جائیے
4۔ نیکیوں کو مٹا دینے والے اعمال
5۔ گناہ اور توبہ...
عزیز بہنا ! یہ دونوں کتابیں منگوا لی گئی ہیں۔ الحمد للہ اور اسکیننگ کے مراحل سے گزر کر بہت جلد اپلوڈ کی جائیں گی۔ ان شاءاللہ
اس کتاب بارے مکتبہ والوں نے جمعرات بتاریخ 2013-03-07 کو معلوم کرنے کا کہا ہے۔ دیکھیں کیا جواب ملتا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
إنا لله وإنا إليه راجعون!
اللهم اغفر لحينا وميتنا وشاهدنا وغائبنا وصغيرنا وكبيرنا وذكرنا وأنثانا، اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان، اللهم لا تحرمنا أجره ولا تفتنا بعده
اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله...
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین ۔۔ شاکر بھائی میرا خیال تو تب سے بن گیا تھا جب عامر بھائی نے یہ سلسلہ شروع کیا تھا،لیکن خیال کا اظہارنہیں کرپایا۔ میرے خیال میں بھی تمام ایڈیشن کو لائبریری میں شامل کرنا چاہیے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ حدیث ابن ماجہ،کتاب الزھد،باب الحزن والبکاء : نمبر 4195 میں موجود ہے اور امام البانی نے اسے حسن کہا ہے۔(الصحيحة (1751)
یہ حدیث سنن ترمذی ،ابواب الزھد،باب ما جاء فی ذکر الموت : نمبر 2308 میں موجود ہے اور امام البانی نے اسے حسن کہا ہے۔(الصحيحة (4267)
یہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دین پر استقامت
توحید پر استقامت
ایمان اور استقامت
استقامت فی الدین
استقامت کا بیان
استقامت سے متعلق سوال
آزمائش پر استقامت
صبرو استقامت
صبر و استقامت کامیابی کی کنجی ہیں