• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ المؤمنون شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. کام نکال لے گئے ایمان والے ۲. جو اپنی نماز میں جھکنے والے ہیں ۳. اور جو نکمی بات پر دھیان نہیں کرتے ۴. اور جو زکوٰۃ دیا کرتے ہیں ۵. اور جو اپنی شہوت کی جگہ کو تھامتے ہیں ۶. مگر اپنی عورتوں پر یا اپنے ہاتھ کے مال باندیوں پر سو...
  2. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الحج شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. لوگو ڈرو اپنے رب سے بے شک بھونچال قیامت کا ایک بڑی چیز ہے ۲. جس دن اس کو دیکھو گے بھول جائے گی ہر دودھ پلانے والی اپنے دودھ پلائے کو، اور ڈال دے گی ہر پیٹ والی اپنا پیٹ اور تو دیکھے لوگوں پر نشہ اور ان پر نشہ نہیں پر آفت اللہ کی...
  3. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الأنبیاء شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. نزدیک آگیا لوگوں کے ان کے حساب کا وقت اور وہ بے خبر ٹلا رہے ہیں ۲. کوئی نصیحت نہیں پہنچتی ان کو ان کے رب سے نئی مگر اس کو سنتے ہیں کھیل میں لگے ہوئے ۳. کھیل میں پڑے ہیں دل ان کے اور چھپا کر مصلحت کی بے انصافوں نے یہ شخص کون ہے...
  4. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ طہ شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۱. طہ ۲. اس واسطے نہیں اتارا ہم نے تجھ پر قرآن کہ تو محنت میں پڑے ۳. مگر نصیحت کے واسطے اس کی جو ڈرتا ہے ۴. اتارا ہوا ہے اس کا جس نے بنائی زمین اور آسمان اونچے ۵. وہ بڑا مہربان عرش پر قائم ہوا ۶. اسی کا ہے جو کچھ ہے...
  5. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ مریم شروع اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. کھیعص ۲. یہ مذکور ہے تیرے رب کی رحمت کا اپنے بندہ زکریا پر ۳. جب پکارا اس نے اپنے رب کو چھپی آواز سے ۴. بولا اے میرے رب بوڑھی ہو گئیں میری ہڈیاں اور شعلہ نکلا سر سے بڑھاپے کا اور تجھ سے مانگ کر اے رب میں کبھی محروم نہیں رہا ۵...
  6. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الکہف شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. سب تعریف اللہ کو جس نے اتاری اپنے بندہ پر کتاب اور نہ رکھی اس میں کچھ کجی ۲. ٹھیک اتاری تاکہ ڈر سناوے ایک سخت آفت کا اللہ کی طرف سے اور خوشخبری دے ایمان لانے والوں کو جو کرتے ہیں نیکیاں کہ ان کے لیے اچھا بدلہ ہے ۳. جس میں رہا...
  7. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الإسراء شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. پاک ذات ہے جو لے گیا اپنے بندے کو راتوں رات مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک جس کو گھیر رکھا ہے ہماری برکت نے تاکہ دکھلائیں اس کو کچھ اپنی قدرت کے نمونے وہی ہے سننے والا دیکھنے والا ۲. اور دی ہم نے موسیٰ کو کتاب اور کیا اس کو ہدایت...
  8. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ النحل شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. آ پہنچا حکم اللہ کا سو اس کی جلدی مت کرو وہ پاک ہے اور برتر ہے ان کے شریک بتلانے سے ۲. اتارتا ہے فرشتوں کو بھید دے کر اپنے حکم سے جس پر چاہے اپنے بندوں میں کہ خبردار کر دو کہ کسی کی بندگی نہیں سوا میرے سو مجھ سے ڈرو ۳. بنائے...
  9. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الحجر شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. ا لر یہ آیتیں کتاب کی اور واضح قرآن کی ۲. کسی وقت آرزو کریں گے یہ لوگ جو منکر ہیں کیا اچھا ہوتا جو ہوتے مسلمان ۳. چھوڑ دے ان کو کھالیں اور برت لیں اور امید میں لگے رہیں سو آئندہ معلوم کر لیں گے ۴. اور کوئی بستی ہم نے غارت نہیں کی...
  10. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ ابراھیم شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. ال رٰ یہ ایک کتاب ہے کہ ہم نے اتاری تیری طرف کہ تو نکالے لوگوں کو اندھیروں سے اجالے کی طرف ان کے رب کے حکم سے راستہ پر اس زبردست خوبیوں والے اللہ کے ۲. اللہ کا ہے جو کچھ کہ موجود ہے آسمانوں میں اور جو کچھ ہے زمین میں اور مصیبت...
  11. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الرعد شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. ال م ر یہ آیتیں ہیں کتاب کی اور جو کچھ اترا تجھ پر تیرے رب سے سو حق ہے لیکن بہت لوگ نہیں مانتے ۲. اللہ وہ ہے جس نے اونچے بنائے آسمان بغیر ستون دیکھتے ہو پھر قائم ہوا عرش پر اور کام میں لا دیا سورج اور چاند کو ہر ایک چلتا ہے وقت...
  12. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ یوسف شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. الرٰ یہ آیتیں ہیں واضح کتاب کی ۲. ہم نے اس کو اتارا ہے قرآن عربی زبان کا تاکہ تم سمجھ لو ۳. ہم بیان کرتے ہیں تیرے پاس بہت اچھا بیان اس واسطے کہ بھیجا ہم نے تیری طرف یہ قرآن اور تو تھا اس سے پہلے البتہ بے خبروں میں ۴. جس وقت کہا...
  13. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ ھود شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. ا لر یہ کتاب ہے کہ جانچ لیا ہے اس کی باتوں کو پھر کھولی گئی ہیں ایک حکمت والے خبردار کے پاس سے ۲. کہ عبادت نہ کرو مگر اللہ کی میں تم کو اُسی کی طرف سے ڈر اور خوشخبری سناتا ہوں ۳. اور یہ کہ گناہ بخشواؤ اپنے رب سے پھر رجوع کرو اس کی...
  14. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ یونس شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. یہ آیتیں ہیں پکی کتاب کی ۲. کیا لوگوں کو تعجب ہوا کہ وحی بھیجی ہم نے ایک مرد پر ان میں سے یہ کہ ڈر سنا دے لوگوں کو اور خوشخبری سنا دے ایمان والوں کو کہ ان کے لیے پایہ سچا ہے اپنے رب کے یہاں کہنے لگے منکر بے شک یہ تو جادوگر ہے صریح...
  15. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ التوبۃ ۱. صاف جواب ہے اللہ کی طرف سے اور اس کے رسول کی، ان مشرکوں کو جن سے تمہارا عہد ہوا تھا ۲. سو پھر لو اس ملک میں چار مہینے اور جان لو کہ تم نہ تھکا سکو گے اللہ کو اور یہ کہ اللہ رسوا کرنے والا ہے کافروں کو ۳. اور سنا دینا ہے اللہ کی طرف سے اور اس کے رسول کی لوگوں کو دن بڑے حج کے کہ...
  16. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الانفال شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. تجھ سے پوچھتے ہیں حکم غنیمت کا تو کہہ دے کہ مالِ غنیمت اللہ کا ہے اور رسول کا سو ڈر اللہ سے اور صلح کرو آپس میں اور حکم مانو اللہ کا اور اس کے رسول کا اگر ایمان رکھتے ہو ۲. ایمان والے وہی ہیں کہ جب نام آئے اللہ کا تو ڈر جائیں...
  17. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الاعراف شروع اﷲ کے نام سے جو بیحد مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۱. آل مّ ص ۲. یہ کتاب اتری ہے تجھ پر سو چاہیے کہ تیرا جی تنگ نہ ہو اس کے پہنچانے سے تاکہ تو ڈرائے اس سے اور نصیحت ہو ایمان والوں کو ۳. چلو اسی پر جو اترا تم پر تمہارے رب کی طرف سے اور نہ چلو اس کے سوا اور رفیقوں کے پیچھے تم بہت...
  18. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الانعام شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۱. سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے پیدا کئے آسمان اور زمین اور بنایا اندھیرا اور اجالا پھر بھی یہ کافر اپنے رب کے ساتھ اوروں کو برابر کئے دیتے ہیں ۲. وہی ہے جس نے پیدا کیا تم کو مٹی سے پھر مقرر کر دیا ایک وقت ایک مدت مقرر ہے...
  19. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ المآئدہ شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. اے ایمان والو پورا کرو عہدوں کو حلال ہوئے تمہارے لئے چوپائے مویشی سوائے ان کے جو تم کو آگے سنائے جاویں گے مگر حلال نہ جانو شکار کو احرام کی حالت میں اللہ حکم کرتا ہے جو چاہے ۲. اے ایمان والو حلال نہ سمجھو اللہ کی نشانیوں کو اور...
  20. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ النسآء شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. اے لوگوں ڈرتے رہو اپنے رب سے جس نے پیدا کیا تم کو ایک جان سے اور اسی سے پیدا کیا اس کا جوڑا اور پھیلائے ان دونوں سے بہت مرد اور عورتیں اور ڈرتے رہو اللہ سے جس کے واسطہ سے سوال کرتے ہو آپس میں اور خبردار رہو قرابت والوں سے بے شک...
Top