الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ خوش رکهے ۔ میاں عمر بهائی عمدہ کوشش هے ۔ اللہ تعالی سے دعاء ہیکہ ان کوششوں کو کامیاب کرے اور اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔
چند ایک کو آپکا بلاگ ایڈریس بهیج رها ہوں کیونکہ وہ انگریزی میڈیم سے پڑهے هوئے ہیں اس لیئے اردو بولتے اور سمجهتے هوئے بهی پڑہ نهیں پاتے ۔ اس طرح ان کو فائدہ هوگا ۔ ان شاء اللہ...
یہ مسج رومن اردو میں زیادہ گرفش کر رها ہے ۔ ہم لوگوں رومن اردو پر بهی توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔
اہل علم سے درخواست ہیکہ اس مراسلہ کی تحقیق ضرور فرمائیں ۔
عمر بهائی نے اچها کیا فورم پر معاملہ لے آئے ۔
جزاکم اللہ خیرا
"ﻣﺤﺘﺮﻡ! ﯾﮧ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﺬﮐﻮﺭﮦ ﺁﯾﺖ ﻗﺮﺁﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚِ ﻣﺒﺎﺭﮐﮧ ﺍﻭﺭ ﺁﺛﺎﺭِ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﺍﻭﺭ ﺁﺋﻤﮧ ﺍﺭﺑﻌﮧ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻓﻘﮩﺎ ﻣﺠﺘﮩﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮨﮯ- ﺍﺱ ﮐﻮ ﻣﺎﻥ ﮐﺮ ﮐﯿﺎ ﭘﻮﺭﮮ ﺫﺧﯿﺮﮦ ﮐﻮ ﺩﻓﻦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ-"
اس مطلب اور معانی سے جو جملہ بنا کر لکها ، یہ فہم کس کا هے ؟ کن آثار کا اثر ہے ؟
حوالے پیش کریں ۔
محترم رضا بهائی سے درخواست ہے کہ انگریزی عبارت کا ترجمہ کرکے سمجهائیں کہ اس عبارت کے پس منظر میں موجودہ دور کی سالگرہ میں کیسی مشابهت ہے نیز محترم اشماریہ بهائی کا نقطہ بهی ملحوظ رهے دلیل بهی قوی ہے کہ اس دور میں جو بهی دین اللہ هوگا اسی کی شریعت سے فیصلہ اس وقت ہو گا جبکہ موجودہ دور میں دین...
ہم میں اور تم میں یہ واضح فرق ہمیشہ باقی رهیگا ۔ مثلا تم کہتے هو ہم ناصبی ہیں اور پلٹ کر دعوی کرتے هو کہ تم لوگ لعن طعن نہیں کرتے ۔ تمہاری اپنی تحریروں کا اعادہ ہی کر لو ! میں تو حسن ابن علی رضی اللہ عنہم اور حسین ابن علی رضی اللہ عنهم میں بهی کوئی فرق نہیں کرتا ، کیا تم بهی ایسا ہی کرتے هو!؟
فی...
پهر کسی نئے تهریڈ سے نئے افہام کی شروع کر کے نئے نئے فتاوی پیش کئیے جائینگے ۔
بغض اور نا سمجهی
ضد اور هٹ دهرمی
تمام کا مجموعہ ان کی تحاریر ہیں
کوئی مناسب اور پائیدار حل ہونا چاہئیے ۔