الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=642691855857726&set=pb.100003507520130.-2207520000.1452668981.&type=3&size=2048,1857
''مجھے زمین کے خزانوں کی چابیاں دی گئی ہیں اوراللہ کی قسم! بے شک مجھے یہ خطرہ نہیں ہے کہ تم [سب] میرے بعد مشرک ہوجاؤ گے لیکن مجھے تم پر یہ خطرہ ہے کہ تم دنیا میں رغبت...
کہ سرکارِ اعظم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم کو فتح ملتی ہے اور روزی دی جاتی ہے بزرگوں، فقیروں کے وسیلے سے ۔
(بحوالہ : مشکوٰۃ شریف ، باب الفقراء)
حضرت جابر بن سمیرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کا بیان ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کو چاندنی رات میں دیکھا۔ آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم سرخ دھاری دار حُلہ پہنے ہوئے تھے، میں کبھی چاند کی طرف دیکھتا اور کبھی آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی طرف۔ بے شک میرے نزدیک آپ صلی...
جناب پھر ایک علت تو ٹوٹ گئی نا۔ پھر مالک دار کو مجہول کہنا کیسا ۔ کس بنیاد پر مالک دار کو کبار علماء نے مجہول کہا۔ جس طرح یہ علت ٹوٹ گئی ہے اسی طرح اعمش والی علت کو بھی کوئی بریلوی با آسانی ذہبی کے قول سے توڑ سکتا ہو۔ لہذا ایسی علت بیان ہی نہ کی جائے جو خود مشکوک ہے۔
صرف اتنا بھی بتا دیں کہ :
حافظ خلیلی نے جو کتاب الارشاد میں مالک دار کے بارے فرمایا ہے کہ : مالک دار متفق علیہ ہے ۔ کیا اس قول سے مالک دار کی توثیق نہیں ہو جاتی ؟ اوپر پوسٹر میں حوالہ درج ہے ۔
بالفرض اگر بلال بن حارث والی روایت کو موضوع تسلیم کربھی لیا جائے تب بھی اعرابی والی روایت ہم کو کافی ہے کیونکہ یہ روایت صحیح ہے اور اس میں اعرابی جب سارا قصہ حضرت عمر کو سناتا ہے تو حضرت عمر اس کو یہ نہیں کہتے کہ تم نے کفر کیا اب تجدید ایمان کرو، تجدید نکاح کرو بلکہ آپ کے اشک جاری ہوجاتے ہیں اور...
دوسرای علت مالک الدار کے مجہول ہونے کو بتایا ہے تش عرض ہے کہ ابن حجر اصابہ میں ان کو صحابی رسول شمار کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ نے نبی کو دیکھا۔ اور جنہوں نے ان کا صحابی ہونا تسلیم نہیں کیا تو کم از کم ان کو ثقہ اور کبار تابعین میں شمار کیا [ الاصابہ جلد ۳ صفحہ ۴۸۴] علامہ ذہبی نے بھی ان کو...
: امام اعمش طبقات ثانیہ کے مدلس ہیں جن کے بارے میں ابن حجر فرماتے ہیں
من احتمل الأئمة تدليسه وأخرجوا له في الصحيح یعنی اس طبقے میں ان آئمۃ حدیث کو شمار کیا گیا ہے جن سے تدلیس کا احتمال ہے اور ان سے( بخاری اور مسلم نے اپنی )صحیح روایت لی
علا مہ جزائری ابن حزم سے محدثین کا ضابطہ بیان کرتے ہوئے ان...