• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اللؤلؤالمکنون

    جزاک اللہ خیرا
  2. م

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    محترم ساری باتیں تو اسی جاری تہریڈ میں کی ہیں تو مطلوبہ وضاحتیں بهی بالدلیل پیش کریں ۔ گر آپ چاہیں نیا تہریڈ تو شروع کرلیں ۔ لیکن بات تمام واضح کریں اور آٹہوں نقط پر اپنے دلائل دیں۔ مجہے سمجہنا ہے ۔ اگر آپ کی وضاحتیں صحیح ہونگی اور دلائل قوی تو کافی ہوگا شکریہ
  3. م

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    غیر ارادی طور پر عربی نکل ہی جاتی ہے عمر بهائی عربی میں "گ" نا ہونیکی وجہ سے اسی طرح لکہا اور پڑہا جاتا ہے ۔ سوری فور دیٹ
  4. م

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    محترم بهائی آپ سے اور سب سے معذرت اول عذر کے میں سامونج موبائل سے آپ سے رابطے میں ہوں دوم اقتباسات بهی بڑی مشکل بنی ہے میرے لئیے سوم سب فی البدیہ لکہتا ہوں اس لئیے کتابت کی اخطاء درگذر فرمائیں ولكم جزيل الشكر
  5. م

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    محترم ابن عثمان بهائی آپکی تمام باتوں کو مدنظر رکہتے ہوئے اور اس تہریڈ میں میری پہلی پوسٹ سے کلام کو آگے بڑہاتے ہوئے بغرض اصلاح عرض ہے ۔ تبلیغی جماعت کی کوششوں سے ، انکی جدوجہد محنت سے کسی کو انکار ہو ہی نہیں سکتا ۔ دیکہیں عملی طور پر صحیح العقیدہ کچہ وقت تک ان کے ساتہ شامل نا رہے ہوں ایسا...
  6. م

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    ﮨﺮ ﺳﯿﻨﮯ ﭘﺮ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﻨﮯ ﻭﺍﻻ‌ ،ﺭﻓﻊ ﯾﺪﯾﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ‌ ﺳﻠﻔﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ،ﺳﻠﻔﯽ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﻭ ﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻟﺺ ﻗﺮﺁﻥ ﻭ ﺳﻨﺖ ﮐﻮ ﻣﻨﮩﺞ ﺳﻠﻒ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ،ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺷﻌﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﻠﻔﯽ ﻧﮩﯿﮟ --ﺧﻮﺍﮦ ﻭﮦ ﺍﻧﺪﺭﻭﻥ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﮨﻮ --ﯾﺎ--ﺑﯿﺮﻭﻥ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﺁﺋﮯ، جزاک اللہ خیرا محترم اسحاق بهائی نے وضاحت کردی ۔ عالم...
  7. م

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سب سے اچہی بات ذاتی مشاہدہ و تجربہ ہے ۔ یہ قبول ہے کہ سخت تنقید کے منفی اثرات بهی ہوتے ہیں۔ اس پر میرا یہ کہنا ہیکہ ان کتب پر اگر داخلی مخالفت بهی ہے تو یہ کتب اب تک ہر ادنی و اعلی کے پاس کیوں ہے؟ مخالف کی تنقید سخت اور شدید اس لئیے ہے کہ ان کتب میں عقائد ہیں ،...
  8. م

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی تکذیب کرنے والے کافر ہیں؟

    جزاكم الله خيرا سائل کے سوال اور اہل علم کے جواب دونوں کو اللہ تعالی جزائے خیر سے نوازے کیونکہ ایسے علمی جواب کے محرک ایسے سوال ہی ہوتے ہیں۔ استاذ نے عمدہ پیرائے میں وضاحت کی اللہ تعالی ان سے خوش رہے اور انکے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے ۔ آمین
  9. م

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    محترم اشماریہ بهائی یہ اردو زبان میں ہے ۔ اور سیدہا مطلب یہ ہیکہ "بعض" محدثین ، مجتہدین اور علماء السلف کی بات کو بلا دلیل مانتے ہیں ۔ اگرچہ یہ بات تو انہوں نے جواد صاحب کے مراسلے کے جواب میں لکہی ہے تو جواد صاحب والا مراسلہ پڑہنا لازم ہو گیا ۔ جسطرح آپ نے ابن کثیر رحمہ اللہ کی تفسیر کا حوالہ...
  10. م

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    محترم اشماریہ بهائی سے اتفاق کرتے ہوئے اور تفسیر ان کثیر کے اردو ترجمہ کو پڑہنے کے بعد چند ابہام پر وضاحت چاہتا ہوں تاکہ معاملہ روز روشن کی طرح عیاں ہو جائے ۔ محترم اشماریہ بهائی کی طرح مجہے بهی اتفاق ہے کہ ان باتوں کا جاری تہریڈ سے کوئی تعلق نہیں ۔ ﺍﮐﺜﺮﻭ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﻣﺤﺪﺛﯿﻦ ﻭ ﻣﺠﺘﮩﺪﯾﻦ ﻭ ﺍﮨﻞ ﺳﻠﻒ ﮐﯽ...
  11. م

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    جزاك الله خيرا
  12. م

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    @اشماریہ @خضر حیات[/USER آیت کے بیان کردہ مفہوم کو ملاحظہ فرمائیں
  13. م

    متحدہ قومیت کا تصور اور اسلام

    کئی معنوں سے مفید مضمون ہے ۔ تاریخ گواہ ہیکہ تبدیلیاں ایسے ہی واقعات سے وقوع پذیر ہوتی ہیں ۔ صاحب مضمون نے کئی زاویوں سے تجزئہ کیا ہے جو فکر کو دعوت دیتا ہے ۔ کانفرنس کے انعقاد کے مقاصد کو نئی سمتیں بهی دیں اور وسعتیں بهی ۔
  14. م

    سیکولرزم کی تباہ کاریاں اوراس سے بچنے کی تدابیر

    اے آب رود گنگا وہ دن ہے یاد تجهکو اترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا ہم کو یہ امر واقعی بهولنا نہیں ہے ہرگز
  15. م

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    اہل علم کا تبصرہ ہی سائل نے مانگا ہے ۔ واللہ ۔ سائل نے فتوی کب مانگا ہے !؟
  16. م

    حرم مدنی کے سابق امام شیخ محمد ایوب چل بسے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی انکی اخطاء کو معاف فرمائے ۔ انکے درجات کو بلند فرمائے ۔ آمین
  17. م

    شدت پسندی کا غیر اسلامی سفر، خوارج سے داعش تک

    نیٹ کا شکار لگتا ہے بچہ ۔ اللہ ہمارے نوجوانوں کو محفوظ رکہے آمین
  18. م

    شدت پسندی کا غیر اسلامی سفر، خوارج سے داعش تک

    ایک منصفانہ تحریر ہونا یہ چاہیئے کہ اس پر یہ نوٹ چسپاں کردیا جائے کہ "آپ یہاں جواب نہیں بهیج سکتے"
  19. م

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    آپ کی شمولیت سے اب تک آپکی پوسٹس ، ان میں شامل موضوعات مختلف قیاس اور گمان کی طرف لیجاتے ہیں ۔ اپنے آپ کو واضح کریں تاکہ مقاصد کا علم ہو ۔
  20. م

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    ہاں وہ دوسرا تہریڈ تہا اس پر بهی میں نے جواب لکہا تہا ۔
Top