• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو عبدالله

    ایک ”زیدی شیعہ کافرہ“ کا مکتوب

    جزاک اللہ خیر @یوسف ثانی صاحب! اصل میں آپ کی پوسٹ مجھے کچھ "معلق" سی لگی تھی، اب ہم ٹھہرے عامی، کوئی عالم فاضل تو ہیں نہیں جو "بین السطور" بھی پڑھ لیں اس لیے کچھ مغالطہ ہوا تھا۔ آپ کی بات بالکل درست ہے کہ بہت سے لوگ اپنے آبائی مذہب و مسلک کو چھوڑ کر حق کی دعوت اس لیے قبول نہیں کرسکتے کہ ہمارا...
  2. ابو عبدالله

    ایک ”زیدی شیعہ کافرہ“ کا مکتوب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ! محترم @یوسف ثانی صاحب، مولوی طارق جمیل کے ضمن میں میرا سوال ہے کہ کیا کسی شخص (خصوصا ایک داعی اسلام) کے بارے میں (اُس کی تحریر و تقریر کے پس منظر میں) علماء کرام کی آراء قابلِ قبول ہونگی یا ایک مجہول الحال فیس بک آئی ڈی کی۔۔۔۔؟؟؟ جزاک اللہ خیر @خضر حیات بھائی...
  3. ابو عبدالله

    گوجرانوالہ ٹرین حادثے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ یا الٰہی ان کی حسنات کو قبول فرماکر اور گناہوں کو معاف فرما کر ان کو جنت الفردوس عطا فرما- آمین یا رب یا رحمٰن یا رحیم
  4. ابو عبدالله

    السلام علیکم، محترم بھائی فورم کے قواعد و ضوابط کے مطابق کسی واضح جاندار کی تصویر پوسٹ کرنا منع...

    السلام علیکم، محترم بھائی فورم کے قواعد و ضوابط کے مطابق کسی واضح جاندار کی تصویر پوسٹ کرنا منع ہے، امید ہے آپ اپنی پرفائل کی تصویرجلد تبدیل کرلیں گے۔ جزاک اللہ خیرا
  5. ابو عبدالله

    حافظ زبیر علی ز ئی رحم الله كا الیاس گھمن کے "بیس رکعات تراویح کے (١٥) دلائل" كا شاندار جوابات

    نہیں محترم بھائی شاید میں آپ کو اپنی بات سمجھا نہیں سکا، میں آپ کو ملنے والے لائکس کی بات نہیں کررہا تھا بلکہ Pages liked by this page کی بات کررہا تھا مثلا Brock Lesnar Fans وغیرہ یہ کون لوگ ہیں اور اگر آپ نے ان کو لائک کرنا ہی تھا تو قرآن کی ترویج والے پیج کے بجائے اپنی ذاتی پروفائل سے لائک...
  6. ابو عبدالله

    " 300 منافق" ؟؟؟

    محترم بھائی جان اگر استفسار ہی کی بات ہے تو پھر حنیف ڈار کا ایک نمونہ یہاں بھی ملاحظہ فرمائیں، اور اس پر بھی تبصرہ فرمائیں۔
  7. ابو عبدالله

    حافظ زبیر علی ز ئی رحم الله كا الیاس گھمن کے "بیس رکعات تراویح کے (١٥) دلائل" كا شاندار جوابات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی آپ کے ان فیس بک پیجز کی لائکس کچھ سمجھ میں نہیں آئیں؟
  8. ابو عبدالله

    " 300 منافق" ؟؟؟

    سورۃ الفتح 29 مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ ۖتَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّـهِ وَرِضْوَانًا ۖ سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ ۚ ذَٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَاةِ ۚ وَمَثَلُهُمْ...
  9. ابو عبدالله

    کیا تنہا نماز پڑھنے والے کے لیے قنوتِ نازلہ پڑھنا درست نہیں ہے۔تحقیق درکار ہے

    محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب کچھ فراغت ملے تو یہاں پر بھی معلومات دیجیے گا۔ جزاک اللہ خیر
  10. ابو عبدالله

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    محترم @عمران صاحب شاید مندرجہ ذیل سے مثال سے بات آپ کی سمجھ میں آجائے۔ آپ کے پیغام اور مندرجہ ذیل مثال میں ہائلائٹ کردہ بات میں مماثلت پر غور فرمائیں، تو بات کلیئر ہوجائے گی۔ زید اور بکر دو اشخاص ہیں جو کہتے ہیں کہ ان کا وزن 50 کلوگرام ہے۔ اب آپ زید کی بات مانتے ہیں اور بکر کی بات کے انکاری...
  11. ابو عبدالله

    نماز میں قدم سے قدم ملانے کا مسئلہ (حنفیوں کے نظریہ میں)

    واہ رے مولا تیری شان۔۔۔ سبحان اللہ وبحمدہ، سبحان اللہ العظیم کچھ اہلِ حدیث حضرات کی "کم علمی یا سُستی" کی وجہ سے اختیار کیے ہوئے عمل کے رد کے بہانے ہی سہی لیکن سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے "ثبوت" خود مخالفین کے گھر سے دلوادیئے۔ الحمدُ للہ باقی نماز باجماعت میں عملاً "کندھے سے کندھا اور قدم...
  12. ابو عبدالله

    ایپل آئی فون سے سام سنگ فون میں کانٹیکٹس اور دیگر ڈاٹا منتقل کرنا

    محترم آپ اس لنک پر چیک کرلیں، امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
  13. ابو عبدالله

    ٹوئیٹرسے موبائل پر ایس ایم ایس سروس کس طرح ایکٹیو کی جاتی ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ، اگر آپ کی مراد ٹوئٹر سے بریکنگ نیوز وغیرہ موصول کرنا ہے تو مختلف سروسز کے مختلف کوڈ ہونگے، مثال کے طور پر ایک سروس ہے tnn alert، اسکے میسج وصول کرنے کے لیے آپ کو میسج باڈی میں FOLLOW TNNALERT لکھ کر 40404 پر میسج بھیجنا ہوگا اور آپ اس آئی-ڈی سے میسج وصول کرنا شروع کردیں گے۔
  14. ابو عبدالله

    مروجہ نماز کا مکمل ثبوت قرآن سے ۔

    وعلیکم السلام، محترم کنعان صاحب آپ کو بھی غلط فہمی ہوئی ہے اور @طلحہ خان کے اسی ہائلائٹ کردہ جملے سے ہی۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے یہ انہوں نے (خود اپنا یا کسی اور کا) فیس بک کے کسی پیج پر لکھا ہوا مضمون کاپی کرکے یہاں پیسٹ کیا ہے۔
  15. ابو عبدالله

    کسی کو یہ کہنا کہ "فلاں دوست کو میرا سلام کہنا" کیسا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتهُ معزز اہل علم سے اس معاملے پر تبصرے کی درخواست ہے۔ جزاکم اللہ خیرا جب کوئی ہمیں کہتا ہے کہ فلاں کو میرا سلام کہنا تو یہ سلام آگے کہنا کیسا ہے؟ اس رسم کی ابتدا کہاں سے ہوئی، کیا خیرالقرون میں اس کی کوئی مثال ملتی ہے؟ اگر کوئی شخص یہ سلام آگے نہ کہے تو کیا وہ...
  16. ابو عبدالله

    منصور حلاج کے بار ےمیں دیوبند کا فتاوٰ ی

    محترم بھائی اللہ اس بات پر آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین ہمارے ایک دوست کے بقول دیوبندیوں کے پاس "اسٹیج" کی توحید ہے۔ واللہ اعلم دیوبندیوں اور بریلویوں کے درمیان فرق بھی "دیوبندی مولویوں" کی زبانی آپ کو دکھاتے ہیں، اٹیچمنٹ ملاحظہ فرمائیں۔ باقی جو ایک "نام نہاد فرق" مفتی صاحب نے لکھا ہے اس...
  17. ابو عبدالله

    منصور حلاج کے بار ےمیں دیوبند کا فتاوٰ ی

    @ابو حمزہ بھائی یہی ہائلائٹ کردہ بات اگر آپ کسی دیوبندی مولوی کے آگے کہیں گے تو شاید وہ آپ کو آئندہ کے لیے دیوبندی ماننے سے انکار کردے۔ دوسری بات یہ کہ میں نے ایک دوسری پوسٹ میں دیوبندی مولویوں کی ہاتھ کی صفائی کا تذکرہ کیا تھا، آپ سے گذارش ہے کہ آپ اس فورم کے تقابل مسالک سیکشن میں زمرہ دیوبندی...
  18. ابو عبدالله

    کیا جماعۃ الدعوۃ آئی ایس آئی کی بی ٹیم ہے ۔

    ابتسامہ۔۔۔۔۔ ہنسا ہنسا کر برا حال کردیا آپ نے۔ محترم چاند کی روشنی آفریدی صاحب دامن پہ کوئی چھینٹ، نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ ، کرامات کرو ہو
  19. ابو عبدالله

    بھائی آپ اپنی پروفائل پکچر تبدیل کرلیں، فورم قوانین کے تحت کسی جاندار کی واضح تصویر لگانا منع...

    بھائی آپ اپنی پروفائل پکچر تبدیل کرلیں، فورم قوانین کے تحت کسی جاندار کی واضح تصویر لگانا منع ہے۔ جزاک اللہ
  20. ابو عبدالله

    تین طلاق پر اجماع۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! محترم بھائی آپ کے سوالوں کے جواب تو اہلِ علم ہی دیں گے، لیکن آپ سے ایک سوال پوچھنا تھا کہ کیا آپ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہُ کی زندگی کے سبھی شب و روز کا مطالعہ کرلیا ہے؟ یا کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہُ کی زندگی کے تمام واقعات قلمبند ہوگئے ہیں؟ کیونکہ (ہوسکتا ہے میں غلط...
Top