• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    شرک کے تعلق سے کچھ سوالات کے جوابات درکار ہے

    سوال نمبر ٧ شرکیہ عقیدے یا قول یا فعل پر اصرار ایک مسلمان کو مشرک بنا دیتا ہے پس وہ مشرک ہے اور وہ مشرک کہلائے گا جیسا کہ جھوٹ بولنے والے کو جھوٹا ہی کہا جائے گا۔ لیکن ہم اس بات کی بھی وضاحت کر چکے ہیں کہ اگر آپ اسے مشرک اس معنی میں قرار کہہ رہے ہیں کہ وہ دائرہ اسلام سے خارج اور دائمی جہنمی...
  2. ا

    شرک کے تعلق سے کچھ سوالات کے جوابات درکار ہے

    سوال نمبر ٦ دیکھیں ! مشرک کہنے کے دو مطلب ہیں۔ ایک معنی تو یہ ہے وہ مشرک حقیقی معنوں میں ہے یعنی دائرہ اسلام سے خارج ہے اور دائمی جہنمی ہے تو اس معنی میں وہ اسی وقت مشرک قرار جبکہ شرائط پوری ہوں اور موانع موجود نہ ہوں۔ دوسرا معنی ہے کہ کسی کو مشرک اسی معنی میں کہا جائے کہ وہ کسی شرکیہ فعل...
  3. ا

    شرک کے تعلق سے کچھ سوالات کے جوابات درکار ہے

    سوال نمبر ٥ مسلمان اگر شرک اکبر کا ارتکاب کرے تو شرائط کے مکمل ہونے اور موانع کی عدم موجودگی کی صورت میں وہ بھی مشرک کہلائے گا لیکن وہ ہندوؤں کی طرح کا مشرک نہیں ہو گا یعنی آسان الفاظ میں کتابی مشرک ہو گا۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں مشرکین مکہ اور اہل کتاب کے مشرکین میں فرق کیا ہے اور اہل...
  4. ا

    شرک کے تعلق سے کچھ سوالات کے جوابات درکار ہے

    سوال نمبر ٤ شرک اکبر کے ارتکاب سے ایک مسلمان دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے بشرطیکہ شرائط پوری ہوں اور موانع موجود نہ ہوں۔ شرائط اور موانع کے بارے تفصیلات متفرق کتب میں موجود ہیں۔ حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب کا ایک مضمون شرائط اور موانع تکفیر کے حوالہ سے ماہنامہ میثاق میں شائع ہوا تھا لیکن ابھی...
  5. ا

    اس حدیث کی کیا سند ہے ؟؟

    علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کی سند کو صحیح کہا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
  6. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    حواشی ١) سنن النسائی' کتاب الطلاق' باب طلاق السنة۔ ٢) سنن النسائی' کتاب الطلاق' باب الثلاث المجموعة ومافیہ من التغلیظ۔ ٣) صحیح بخاری' کتاب تفسیر القرآن' باب و قال مجاھد ان ارتبتم۔ ٤) سننن ابن ماجہ' کتاب النکاح' باب المحلل و المحلل لہ ٥) صحیح البخاری' کتاب بدء الخلق' باب ذکر الملائکة۔...
  7. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (٢٩) جان بوجھ کر اجنبی عورت کی طرف دیکھنا جان بوجھ کر کسی اجنبی عورت کی طرف دیکھنا 'چاہے یہ شہوت کے ساتھ ہو یا بغیر شہوت کے 'حرام ہے۔ ہاں ایسی بوڑھی عورتیں جو کہ نکاح سے مایوس ہو چکی ہوں' اس سے مستثنیٰ ہیں۔ اسی طرح اگر کسی نوجوان عورت کی طرف کسی شرعی حاجت کے تحت دیکھا جائے تو یہ بھی جائز ہے۔...
  8. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (٢٨) عورت کا بغیر محرم کے سفر کرنا عام حالات میں عورت کے لیے بغیر محرم کے سفر کرنا جائز نہیں ہے' چاہے یہ سفر حج ہی کیوں نہ ہو۔ رسول اللہۖ کا ارشاد ہے : ((لَا تُسَافِرِ الْمَرْأَةُ اِلاَّ مَعَ ذِیْ مَحْرَمٍ وَلَا یَدْخُلُ عَلَیْھَا رَجُل اِلاَّ وَمَعَھَا مَحْرَم)) فَقَالَ رَجُل : یَارَسُوْلَ...
  9. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (٢٧) عورت کا خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلنا یہ برائی ہمارے معاشرے میں بہت زیادہ پھیل چکی ہے۔ عورتیں جب گھروں سے نکلتی ہیں تو خوب تیار ہو کر اور خوشبو لگا کر نکلتی ہیں' ان کا یہ فعل مردوں کے ان کی طرف متوجہ ہونے اور فتنے پھیلنے کا باعث بنتا ہے ۔ گھر میں رہتے ہوئے خاوند کے لیے زینت اختیار کرنا...
  10. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (٢٦) اجنبی عورت سے مصافحہ کرنا اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ یہ ہاتھ کے زنا میں شامل ہے۔ رسول اللہۖکا ارشادہے: ((وَالْیَدَانِ تَزْنِیَانِ فَزِنَاھُمَا الْبَطْشُ وَالرِّجْلَانِ تَزْنِیَانِ فَزِنَاھُمَا الْمَشْیُ وَالْفَمُ یَزْنِیْ فَزِنَاہُ الْقُبَلُ)) (١٤) اللہ کے رسولۖ کے پاس عورتیں بیعت...
  11. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (٢٥) اجنبی عورت کے ساتھ تنہائی اختیار کرنا اجنبی عورت کے ساتھ تنہائی اختیار کرنا زنا کے محرکات اور اسباب میں سے ایک بڑا سبب ہے۔ اللہ کے رسولۖ نے اس کو حرام قرار دیا ہے۔ آپۖ کا ارشاد ہے: ((لَا یَخْلُوَنَّ رَجُل بِامْرَأَةٍ اِلاَّ کَانَ ثَالِثَھُمَا الشَّیْطَانُ)) (١٢) اسی طرح آپۖ' کی ایک...
  12. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (٢٤) بے غیرت ہونا اللہ کے رسولۖ نے اپنے گھر کی خواتین کے حوالے سے بے غیرتی کو سخت ناپسند فرمایا ہے۔ یعنی کوئی شخص اپنی بیوی' بیٹی یا بہن کو دیکھتا ہے کہ وہ کسی اجنبی مرد کے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ لگاتی ہے' یا اپنے کسی دوست کے ساتھ سیر پر جانے میں عار محسوس نہیں کرتی' یا بغیر شرعی حجاب کے گھر سے...
  13. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (٢٣) شوہر کی ناشکری کرنا اکثر عورتوں کی عادت ہوتی ہے کہ بات بات پر خاوند کی ناشکری کرنے لگتی ہیں۔ اگر ان کی کوئی خواہش خاوند پوری نہ کر سکے تو اس کے ماضی کے سارے احسانات کا انکار کر دیتی ہیں۔ اللہ کے رسولۖسے ایسی عورتوں کے بارے میں سخت وعید مروی ہے۔ آپۖ کا فرمان ہے: ((اُرِیْتُ النَّارَ...
  14. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (٢٢) عورت کا اپنے خاوند کی نافرمانی کرنا معاشرے کی بنیادی اکائی خاندان ہے' اگر خاندان مضبوط ہو گا تو معاشرہ بھی پختہ بنیادوں پر استوار ہو گا۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے خاندانی نظام کے بارے میں شریعت اسلامیہ میں تفصیلی احکامات جاری فرمائے ہیں۔ مرد کو خاندان کا حاکم یا منتظم بنایا گیا ہے اور عورت...
  15. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (٢١) عورت کا بغیر کسی شرعی عذر کے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرنا ہمارے معاشرے میں اکثر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ جب بھی میاں بیوی میں کسی چھوٹی سی بات پر اختلاف یا جھگڑا ہو جاتا ہے تو عورتیں اپنے شوہروں سے طلاق کا مطالبہ کرنے لگ جاتی ہیں۔ اور اکثر اوقات طلاق کی وجوہات میں سے ایک بڑی وجہ یہی...
  16. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (٢٠) ظہار کرنا ظہار سے مراد یہ ہے کہ کوئی شخص اپنی بیوی کو یہ بات کہے کہ تو میرے اوپر ایسے حرام ہے جیسے میری ماں کی پیٹھ' یا کہے کہ تو میرے لیے میری بہن کی طرح حرام ہے۔ دورِ جاہلیت میں عربوں میں عورتوں سے ظہار کرنا ایک عام عادت تھی۔ قرآن نے اس فعل شنیع کی مذمت کی ہے اور اس کا سخت کفارہ مقرر...
  17. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (١٩) بیویوں کے درمیان عدل نہ کرنا اگر کسی شخص کی ایک سے زائد بیویاں ہوں تو ان کے درمیان عدل کرنا واجب ہے۔ عدل سے مراد یہ ہے کہ سب بیویوں کو ایک جتنا وقت' نان نفقہ اور رہائش وغیرہ دے۔ جہاں تک قلبی جذبات کا تعلق ہے تو اس میں عدل انسان کی استطاعت سے باہر ہے' اس لیے اس کا مطالبہ بھی نہیں کیا گیا۔...
  18. ا

    کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ قلیل العربیہ تھے ؟

    راقم نے یہ دلائل ذکر کیے تھے: ان کا جواب جمشید صاحب نے یہ نقل کیا ہے: اس جواب سے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ امام صاحب رحمہ اللہ کی زبان میں لحن تھا۔ اب رہا اس کا جواب کہ تو اس کا جواب یہ ہے کہ امام الحرمین امام جوینی، امام غزالی اور ابن خلکان نے نحوی غلطی کو قلت عربیہ کا نام دیا ہے۔ اب میرے...
  19. ا

    ڈارھى کے متعلق ؟؟

    جزاکم اللہ خیرا۔ اس کے لیے یہ پوسٹ بھی ملاحظہ فرما لیں۔
  20. ا

    عربی کہاں سے سیکھی جائے ؟

    وعلیکم السلام نمل NUML کے بارے تو میرے پاس کچھ معلومات نہیں ہیں اگرچہ یونیورسٹی معروف ہے لہذا اچھی امید رکھنی چاہیے لیکن یہ ذہن میں رہے کہ آپ کون سی عربی سیکھنا چاہتے ہیں، کلاسیکل یا ماڈرن ؟ کتاب وسنت اور اس سے متعلقہ علوم و فنون کلاسیکل عربی میں ہیں جبکہ یونیورسٹیز ماڈرن عربی کی تعلیم دیتی...
Top