• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (١٧) حلالہ کرنا یا کروانا اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں مختلف اوقات میں دے دے تو اب اس کی بیوی اس پر ہمیشہ کے لیے حرام ہو جاتی ہے۔ اب ان کے دوبارہ ملنے کی صرف ایک ہی صورت ہے وہ یہ کہ بیوی کسی اور مرد سے نکاح کرے پھر اس کے ساتھ بھی اگر کسی وجہ سے اس کی نہ نبھ سکے اور معاملہ طلاق تک...
  2. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (١٦) حالت حیض میں بیوی کو طلاق دینا طلاق کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ حالت طہر میں بیوی کو طلاق دی جائے 'حالت حیض میں بیوی کو طلاق دینے پر اللہ کے رسول ۖ نے غصے کا اظہار کیا ہے۔حضرت عبد اللہ بن عمر نقل کرتے ہیں : أنہ طلق امرأتہ و ھی حائض فذکر عمر رسول اللہ ۖ فتغیظ فیہ رسول اللہ ۖ(٣) حالت حیض...
  3. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (١٥) بیوی کو ایک وقت میں تین طلاقیں دینا اللہ تعالی نے قرآن مجید میں مسلمانوں کو اپنی بیویوں کو طلاق دینے کا جو طریقہ سکھایا ہے وہ یہ ہے کہ ہر طہر(بیوی کی پاکی کی حالت ) میں کہ جس میں بیوی سے مباشرت نہ کی ہو' ایک طلاق دیں ۔سنن نسائی کی ایک روایت کے الفاظ ہیں: طلاق السنة تطلیقة و ھی طاہر فی...
  4. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    حواشی ١) صحیح مسلم' کتاب الصلاة' باب تحریم سبق الامام برکوع أو سجود ونحوھما۔ ٢) صحیح مسلم' کتاب الصلاة' باب متابعة الامام والعمل بعدہ۔ ٣) صحیح البخاری' کتاب الاذان' باب ما جاء فی الثوم النی والبصل والکراث۔ ٤) صحیح مسلم' کتاب المساجد ومواضع الصلاة' باب نھی من اکل ثوما او بصلاً او کراثاً او...
  5. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (١٤) حالتِ حیض میں عورت سے جماع کرنا حالتِ حیض میں عورت سے جماع کرنا حرام ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے : (وَیَسْئَلُوْنَکَ عَنِ الْمَحِیْضِ قُلْ ھُوَ اَذًی فَاعْتَزِلُوا النِّسَآء فِی الْمَحِیْضِ وَلَا تَقْرَبُوْھُنَّ حَتّٰی یَطْھُرْن) (البقرة:٢٢٢) ''اور( اے نبیۖ !)آپۖ سے یہ حیض کے بارے میں...
  6. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (١٣) بیوی سے دُبر میں جماع کرنا بیوی کے ساتھ دبر میں جماع کرنے والے کو اللہ کے رسولۖ نے ملعون قرار دیا ہے۔ آپۖ 'کا ارشاد ہے: ((مَلْعُوْن مَنْ اَتَی امْرَأَتَہ فِیْ دُبُرِھَا)) (١٤) بیوی کے ساتھ عملِ قومِ لوط کرنا انتہائی قبیح فعل ہے اور اللہ کے رسولۖ نے اسے کفر سے تشبیہہ دی ہے ۔ آپۖ کا...
  7. ا

    روافض اور بدعتیوں کے پیچھے نماز جائز ہونے کا امام ابن تیمیہ کا فتوٰی

    خلاصہ کلام یہ ہے کہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اس رافضی کے پیچھے نماز کو جائز قرار دیتے ہیں جو بدعتی ہے اور جو رافضی کافر یا دائرہ اسلام سے خارج ہے، اس کے پیچھے نماز جائز نہیں ہے۔ اس مسئلہ میں یہاں بہت ہی تفصیلی بحث موجود ہے کہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے نزدیک رافضی کافر ہے یا نہیں؟ اس کا...
  8. ا

    عدالتی نکاح

    جہاں حالت اضطرار میں ولی کے بغیر نکاح کی بات کی گئی ہے تو وہاں ولی سے مراد لڑکی کا اولین ولی ہے کہ اس کے بغیر نکاح ہو جائے گا یعنی اس سے ولایت منتقل ہو کر۔ اس موضوع پر ایک کتاب مکمل کر رہا ہوں، ان شاء اللہ وقتا فوقتا فورم پر پوسٹ کر دوں گا۔ اجمال سے آپ کو مزید سوالات پیدا ہوں گے۔ خلاصہ یہ ہے...
  9. ا

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    کرخی کے علاوہ بزدوی اور نسفی رحمہم اللہ نے اس قاعدہ کا ذکر کیا ہے۔
  10. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (١٢) عملِ قومِ لوط حضرت لوط علیہ السلام کی قوم میں یہ برائی تھی کہ وہ مردوں سے اپنی جنسی خواہش پوری کرتے تھے' جس کی وجہ سے ان پر اللہ کی طرف سے سخت عذاب آیا۔ یہ عذاب چار طرح کا تھا: ان کی آنکھوں کو اندھا کر دیا گیا ۔ ایک بہت بڑی چیخ نے ان کو پکڑا ۔ فرشتے نے ان کی بستیوں کو زمین سے اٹھا کر...
  11. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (١١) زنا شریعت کے مقاصد میں سے ایک مقصد انسان کی عزت و آبرو اور اس کی نسل کی حفاظت ہے۔ اسی مقصد کی تکمیل کی خاطر شریعت اسلامیہ میں زنا کو حرام قرار دیا گیا ہے ۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: (وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنٰی اِنَّہ کَانَ فَاحِشَةً وَسَآء سَبِیْلًا) (الاسراء/بنی اسرائیل) ''اور...
  12. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (١٠) مسجد میں تھوم اور پیاز کھا کر آنا مسجد میں ہر ایسی چیز کھا کر آنا ممنوع ہے کہ جس کی بدبو سے نمازیوں کو تکلیف ہوتی ہو۔ اللہ کے رسول ۖ کا ارشاد ہے: ((مَنْ اَکَلَ ثُوْمًا اَوْ بَصَلًا فَلْیَعْتَزِلْنَا اَوْ قَالَ فَلْیَعْتَزِلْ مَسْجِدَنَا وَلْیَقْعُدْ فِیْ بَیْتِہ)) (٣) مسلم کی ایک...
  13. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (٩) مقتدی کا نماز میں امام سے آگے بڑھ جانا انسان کی طبیعت میں عجلت پسندی ہے ۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے : (وَکَانَ الْاِنْسَانُ عَجُوْلًا ) (الاسراء : بنی اسراءئیل) ''اورانسان بڑا جلد باز ہے۔'' یعنی ہر معاملے میں جلدی کرتا ہے چاہے خیر کا معاملہ ہو یا شرکامعاملہ ۔ اکثر اوقات مساجد میں یہ...
  14. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    حواشی ١) سنن الترمذی' کتاب تفسیر القرآن' باب من سورة التوبة۔ ورواہ البیھقی ایضاً واللفظ لہ۔ ٢) سنن الترمذی' کتاب الحدود عن رسول اللہ ۖ' باب ما جاء فی حد الساحر۔ ٣) ایضاً۔ ٤) سنن ابی داود' کتاب الخراج والامارة والفیٔ' باب فی اخذ الجزیة من المجوس۔ ٥) مسند احمد' جلد٣' ص ١٦٤' دار احیاء...
  15. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    ٨) نماز کو اطمینان سے ادا نہ کرنا نماز کی چوری کو رسول اللہۖ نے بڑے گناہوں میں شمار کیا ہے۔ آپۖ کا ارشاد ہے : ((اَسْوَئُ النَّاسِ سَرَقَةً الَّذِیْ یَسْرَقُ مِنْ صَلَا تِہِ)) قَالُوْا یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ وَکَیْفَ یَسْرَقُ مِنْ صَلَا تِہ؟ قَالَ : ((لَا یَتِمُّ رُکُوْعَھَا وَلَا سُجُوْدَھَا))...
  16. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    ٧) منافقین اور فُسّاق کے ساتھ دل بہلانے کے لیے بیٹھنا منافقین اور فاسقین کی مجالس میں بیٹھنا ١ور ان کے ساتھ خوش گپیاں کرنا جبکہ ان کی مجالس میں اکثر و بیشتر اللہ کے دین اور شریعت اسلامیہ کا مذاق اڑایا جا تا ہے، ایمان میں کمی کا باعث بنتا ہے لہذا ایسا کرنا حرام ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے ...
  17. ا

    اللہم انصر من نصر دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم وجعلنا منہم کا ریفرنس چاہئے

    کہیں کسی روایت میں تو یہ دعا نظر سے نہیں گزری لیکن دعا کے الفاظ درست ہیں لہذا یہ دعا مانگنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ہم اپنی زبان یعنی اردو یا پنجابی وغیرہ میں بھی تو اتنی دعائیں کرتے ہیں حالانکہ وہ احادیث میں مروی نہیں ہوتی ہیں۔
  18. ا

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    امام ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ کی زندگی میں جس دن وہ لمحہ آیا تھا کہ وہ ایک طالب علم سے مجتہد کے درجہ پر فائز ہو گئے تھے، اس سے تقریبا ٢٤ سال پہلے شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی زندگی میں وہ لمحہ آیا کہ وہ درجہ اجتہاد پر فائز ہوئے۔ اب آپ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے درجہ اجتہاد پر فائز ہونے...
  19. ا

    کیا بیماری والے حیض میں نماز و عمرہ جائز ہے؟

    عموما ایسی صورت حال قمری مہینے کی بجائے انگریزی مہینوں کا اعتبار کرنے کی وجہ سے پیش آتی ہے۔ بہرحال بیماری متصل قبل مہینے کی تاریخوں کا اعتبار کر لیں اور آئندہ کے لیے اگر قمری مہینوں کے اعتبار سے انہی تاریخوں کا اعتبار کریں تو زیادہ مناسب امر ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
Top