الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انسان تو ہے ہی نا شُکرا تو رَب سے گلہ کیسا؟
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
اگر کوئی پوچھے کہ زندگی میںکیا کھویا اور کیا پایا۔ تو بِلا جھجک کہہ دینا کہ جو کچھ کھویا وہ میری نادانی تھی اور جو کچھ پایا وہ میرے رَب کی مہربانی ہے۔
انسان جب کچھ کھو دیتا ہے تو شکایتیںہزار کرتا ہے اپنے...
نماز قُرب الہی کا ذریعہ
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔
جب ہم نماز نہیںپڑھتے تو یہ مت سوچا کریں کہ وقت نہیںملا بلکہ یہ سوچا کریں کہ ہم سے ایسی کون سی خطا ہوئی کہ اللہ نے ہمیںاپنے سامنے کھڑا کرنا پسند نہیںکیا؟
نماز بھی تو مُلاقات ہے بندے کی اپنے رَب سے جیسے ہم بھی انہی لوگوںکو...
موسیقی پلس شرک والی موسیقی سے پرہیز کریں
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔
ترقی یافتہ اس دور میںہم نے قُرآن کی تلاوت کو چھوڑ کر موسیقی کو اپنے اوپر حاوی کر لیا ہے۔ اللہ معاف کرے ہمیںاس میں بہت لُطف ملنے لگ گیا ہے۔ اٹھتے بیٹھتے موسیقی سنتے ہیں۔
آپ نے اکثر نہیںبلکہ زیادہ تر دیکھا ہو...
اپنی اصلیت کو کبھی مت بھولو
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔
جب تمہیںخوشیاں ملنے لگیں تو تین باتوںکو ہمیشہ یاد رکھنا
1۔ اللہ کو
2۔ اُس کی مخلوق کو
3۔ اپنی اصلیت کو
1۔ بنیادی طور پر انسان بہت ہی خود غرض ہوتا ہے، مایوس اور نا شُکرا بھی۔ اللہ تعالی کی طرف سے کوئی...
انسان آخرت سے کم موت سے زیادہ ڈرتا ہے
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔
انسان موت سے بچنے کے لیے ہر وقت کوششیںکرتا رہتاہے لیکن جہنم سے نہیں۔ حالانکہ کوشش کرنے سے انسان جہنم سے بچ سکتاہے مگر موت سے نہیں۔
میرا ایک سوال ہے کہ انسان ہمیشہ اُلٹا ہی کیوںسوچتا ہے؟ جس چیز میں وہ...
ہم مسلمان کیسے ہو سکتے ہیں؟
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
کیا کوئی انسان سائنس پڑھے بغیر سائنسدان بن سکتا ہے؟
کیا کوئی انسان وکالت پڑھے بغیر وکیل بن سکتا ہے؟
کیا کوئی انسان میڈیکل پڑھے بِنا ڈاکڑ بن سکتا ہے؟
کیا کوئی انسان پڑھائی کیے بغیر ٹیچر بن سکتا ہے؟
کیا لوہار...
کچھ باتیں سمجھنے سے ہی سمجھ میں آتی ہیں
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
ایک بچہ آئس کریم شاپ پر گیا
اُس نے پوچھا کہ آئس کریم کا بڑا کپ کتنے کا ہے؟
ویٹر :۔ 15روپے کا
بچے نے اپنی جیب میںہاتھ ڈالا
اور پیسوں کو باہر نکال کر گننا شروع کر دیا
بعد میںاُس نے پوچھا کہ...
پہلی بات کہ میں کبھی غصہ نہیں کرتا خاص کر جب کوئی رہنمائی والی بات کر رہا ہو۔ میں غصہ کرنے سے زیادہ اُس چیز سے کنارہ کشی کرنے کو ترجیح دیتا ہوں۔ میں جو کام کر رہا ہوں اپنی تحریروں سے وہ میں کسی کے دبائو یا کسی کے کہنے سے رُکنے والا نہیں۔ ہاں ہر تحریر کا مطلب یہ نہیں کہ اُس میں داد ہی ملے۔ بحث و...
بھائی آپ بات کو غلط سائیڈ پر لے کر جا رہے ہیں۔
کیوں کرتے ہیں وِش مسلمان عیسائی کو میری کرسمس پھر تو ایک کام کرنا چاہیے تمام غیر مسلموں کو اُن کے تہواروں پر مبارکباد دینی چاہیے کیا خیال ہے؟ سالگیرہ ، دیوالی ، اور بہت سے تہوار ہیں۔ آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم ان کے عقیدے کو غلط کہتے ہیں مگر...
یہ اطمینان کیسا ؟
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
اللہ تعالی نے انسان کو جس مقصد کے لیے زمین پر بھیجا ہمیںاُس کام کو کرنے میں زرا خوشی نہیںملتی اور جو کام ہمارے اللہ کو نا پسند ہے یا جس چیز سے ہمیںروکا گیا ہے ہم وہ بہ تخوشی سے اور مزے سے کرتے ہیں کیونکہ اُس میںہمیںدُنیاوی لُطف...
یہ آنسو اپنے رَب کے لیے کیوںنہیں؟
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔
آج اچانک ایک آنسو میری آنکھ سے نکل آیا میںنے اسے پوچھا کہ تُو آنکھ سے باہر کیوںآیا تو وہ بولا آج تُو نے کسی کو اپنی آنکھ میںکسی کو اتنا بسایا کہ میں بدنصیب اپنی جگہ نہ بنا پایا۔
آپ کو بھی شاید ایسے ہزاروں...
میری کرسمس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اللہ نے بیٹا جنا لیکن عیسائیوں کا یہ ماننا ہے کہ عیسی علیہ السلام اللہ تعالی کے بیٹے ہیں اتنا تو شاید پتہ ہو گا بھائی آپ کو ؟ عیسائیت مری کرسمس مناتی کیوں ہے یہ بھی پتہ ہو گا آپ کو؟ جب یہ سب پتہ ہے کہ تو یہ بھی بتاتا چلوں کہ عیسائیوں کا عقیدہ کہ عیسی علیہ...
کُفریہ کلمات (میری کرسمس)
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
جس کو بولنے سے ہم دینِ اسلام سے خارج ہو جاتے ہیں
ان سے بچیں خاص کر کر اس لفظ کو کہنے سے اور وِش کرنے سے روکیں “میری کرسمس“ نعوذباللہ اس کا مطلب ہے کہ “اللہ نے بیٹا جنا “
یہ شرک ہے اس بچیں اور اپنے مسلمان بہن...
کچھ میری بھی
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیرت سے ہوں گے اور اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ ٹھیک ہی رکھے آمین۔
آج کل مسلمان اپنے اصل مقصد کو بھول کر غیر مسلموں کے اصولوں اور اُن کے کاموں کو اپنا رہے ہیں/ چل رہے ہیں۔ شاید ہمارے دلوں...
کس کس نعمت کا کروں شُکر میں ادا
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
اللہ تعالی کی بنائی ہوئی ہر ایک چیز کا شُکر ادا کرنا چاہیےکہ جس نے ہمیں بیشمار نعمتوں سے نوازا ہے کہ جس کے لیے اُس ذات کا بھی جتنا بھی شُکر ادا کیا کروں وہ کم ہو گا۔کبھی کبھی اپنے اندر میں بہت سے سوالات پیدا کر...
ماشاءاللہ اچھی شیئرنگ ہے۔
مجھے اپنی سب تحریروں میں سے یہ تحریر سب سے اچھی لگتی ہے۔
ناصر آپ نے گرافک کا کام بہت زبردست کیا ہے خآص کر جو شاعری والے الفاظ آپ نے گرافکس ڈالے وہ کمال کے ہیں۔
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
اُمید کرتے ہیں آپ ہمیشہ سب خیریت سے ہوں گے اور اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو خیرت سے ہی رکھے اور آپ سب کی تمام پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے آمین۔
نام : ساجد تاج
پیشہ : گورنمنٹ جاب
قیام : لاہور
دلچسپیاں : اپنی تحریریں لکھنا اور تھوڑی بہت ٹوٹی...
میرا نام ساجد تاج ہے اور میرا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے اور میں ایک گورنمنٹ ادارے میں بطور سب انسپکٹر جاب کرتا ہوں۔ میری طرف سے انتظامیہ کو اس گریٹ سائٹ کو شروع کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔ اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین۔:)