الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عالم اسلام کے سونے والو
حامد كمال الدين
عالم اسلام کے سونے والو، آرام کا یہی وقت ہے!
ابھی اپنی بہت زمین پڑی ہے، تسلی رکھو؛ کافر بدبخت اس کو لیتے لیتے تھک جائیں گے!
یہ تو صرف میڈیا نے پردہ ڈال رکھا ہے، ورنہ عالم اسلام پورے کا پورا اس وقت ’فار سیل‘ ہے۔
اکیلا عالم اسلام اور پورے چالیس...
اسامہؒ شہید ہیں ہلاک ہوئے میڈیا کے زندیق
حامد کمال الدین
صلیب کے پجاری.. دین ِ محمد کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا عزم لئے، مسلم سرزمین میں دندناتے پھرتے صلیبی نائٹ.. پوپ اربن دوئم، رچرڈ شیردل اور سینٹ لوئس IX کی ذریت.. بش اور اوباما کے سپاہی.... عالم اسلام کی دھڑکن، جہاد کی پہچان، غیرت کی...
اسلام کے فدائی پھر آتے ہیں!
سید قطبؒ
استفادہ: حامد کمال الدین
اسلام کے فدائیو! آج ہمارا یہ معرکہ تاریخ میں ایک بار پھر اپنے ایک نہایت اہم موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ نہ یہود اپنی کسی خصلت کو بھولے ہیں اور نہ ہم نے اپنا دین چھوڑا ہے۔ کیا تم اپنے اِس شرف کا اندازہ کرسکتے ہو، دینِ محمد آج تمہارے اِن...
أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِى لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
اے اللہ! بیماری دور کردے۔ اے انسانوں کے پالنے والے! شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں، ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے۔
عبدالرحمن بھائی نے بلکل صحیح کہا میں نے بھی جب یہ کتاب پڑھی تھی میرا بھی کچھ یہ ہی حال تھا۔ اس کتاب میں واقعی کچھ اس انداز سے اعتراضات کیئے گئے ہیں کے ان پڑھ کر دماغ گھوم جاتا ہے۔ اس کتاب کا جواب دیا جانا بہت ضروری تھا اللہ محترم حافظ ابو یحیٰ نورپوری حفظہ اللہ کو جزائے خیر دے کے انہوں نے یہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
اسلام کے خلاف بہت سی سازشیں برپاہوئیں ۔ متعدد قسم کے زہر پھیلائے گئے دشمنان اسلام نے مختلف لبادے اوڑھے اسلام سے باہر رہ کر بھی اسلام کی بیخ کنی کی اور بظاہر اسلام میں داخل پو کر منافق کی حیثیت سے بھی سازشیں کرتے رہے مخجملہ ان سازشوں کے ایک سازش یہ بھی کی...
چیٹ کا انجام
انٹرنیٹ کے زریعے جیون ساتھی چننے والوں کے لئے ایک سبق آموزقصہ
میری زندگی کی یہ داستان ان لوگوں کے لئے عبرت انگیز بھی ہے اور اپنے اندر لمحہء فکریہ بھی رکھتی ہے جو اپنی خمار آلود جوانی کی سر مستیوں میں گم ہو کر معصیت کے بحرِ ظلمات میں بہتے ہوئے اتنی دور نکل جاتے ہیں کہ بجز گناہ کے...
تم کیسی قوم ہو؟؟!
نہ تمہارے فیصلے تمہارے ہاتھ میں ہیں
نہ تمہارے معاملے تمہارے اختیار میں ہیں
تم جو فصل اُگاتے ہو اُس کے حقوق کسی اور کے نام ہوتے ہیں
تم جو کپڑا بنتے ہو اس کی قیمت کسی اور کی جیب میں جاتی ہے
تم پسینہ بہاؤ، تو کسی اور کو اِس کا صلہ ملے
تم لہو ٹپکاؤ، تو کسی اور کو اِس کا خراج...
ابو سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا کہتے ہیں کہ میں اور عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بھائی عائشہ رضی اللہ تعالی عنہاکے پاس گئے اور ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل جنابت کے بارے میں پوچھا ۔ انھوں نے غسل کرکے دکھایا اور اپنے سر پر پانی بہایا ہمارے اور ان کے درمیان ایک پردہ حائل تھا ۔(کتاب...
ڈاکٹر شبیرحافظ ابن قیم ؒ کی کتاب زادالمعاد کے حوالے سے نقل فرماتے ہیں کہ اونٹنی کے تازہ دودھ اور پیشاب کو ملاکر پینا بہت سے امراض کے لئے شافی دوا ہے ۔ (اسلا م کے مجرم صفحہ :27)
ازالہ:۔
ڈاکٹر شبیرنے جس قول کو نقل کیا ہے اس کی اصل صحیح بخاری میں موجود ہے ۔
عن أنس أن ناساًاجتووا فی المدیۃ...
رسول اللہ ﷺ کے ایک فرمان کا مطلب یہ ہے کہ دو طرح کے سانپ ایسے ہیں سفید دھاریوں والا دم کٹا کہ وہ انسان کی آنکھوں کو دیکھ کر اسے اندھا کردیتے ہیں ۔
صاحبو ! ایسا کوئی سانپ دنیا میں موجودنہیں ۔ (امام مسلم حدیث: 2223کتاب الاسلام اورتشریح امام ابن القیم ) (اسلام کے مجرم صفحہ :58)
ازالہ: ۔...
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿099:001﴾ جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی
وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ﴿099:002﴾ اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی
وَقَالَ الْإِنْسَانُ مَا لَهَا ﴿099:003﴾ انسان کہنے لگے گا اسے کیا ہوگیا ہے۔...
لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا
(005:082) یقیناً آپ ایمان والوں کا سب سے زیادہ دشمن یہودیوں اور مشرکوں کو پائیں گے
فیس بک، جاسوسی کا عالمی یہودی نیٹ ورک
ایڈولف ہٹلر ایک نہایت ذہین، شاطر، عیار، ظالم اور اذیت پسند خصوصیات کا حامل...
عافیہ جسے میں نے دیکھا:2
ابو السبایا
عافیہ کی سب سے بڑی لگن دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کرنا تھی۔ بوسنیا میں جنگ کا آغاز ہوا تو وہ چین سے بیٹھی نہ رہ پائی بلکہ جو کچھ بھی اس سے بن پڑا فورا ً بروئے کار لے آئی۔ اپنے آپ کو خیالی دنیا میں بند کر کے اس نے اپنے آپ کو بوسنیا جا کر امدادی...
عافیہ جسے میں نے دیکھا:1
عافیہ.... تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
تحریر: ابو السبایا
عافیہ تو قید تھی ہی، یہ مضمون لکھنے والا ایک نہایت پیارا بھائی بھی اس وقت ”ٹیرر ازم“ کے گھناؤنے الزام کے تحت امریکہ کے اندر قید میں چلا گیا ہے۔ اِس کی رہائی کیلئے بھی اللہ سے دعا کریں۔ اللھم فک کید...
اعتراض : حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے نکاح کیا تو ان کی عمر 6سال تھی جب ان سے خلوت کی گئی تو عمر 9سال تھی ۔ (صحیح بخاری کتاب النکاح صفحہ: 75) (اسلام کے مجرم صفحہ: 31)
ازالہ : ڈاکٹر شبیر اس روایت پر تبصرہ کرتے ہوئے رقمطراز ہیں :
''قرآن کے مطابق ذہنی اور جسمانی...