• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    کیا پاکستانی اہل حدیث دیوبند مسلک کے افراد کو کافر سمجھتے ہیں ؟

    میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ جب تک انٹرنیٹ اور خاص کر یوٹیوب کے ذریعے لوگوں کی رسائی توصیف الرحمن' الیاس گھمن' عرفان شاہ مشہدی صاحبان وغیرہ تک زیادہ نہ تھی معاملات کنٹرول میں تھے۔
  2. ا

    کیا پاکستانی اہل حدیث دیوبند مسلک کے افراد کو کافر سمجھتے ہیں ؟

    میرے علم کی حد تک اہل حدیث علماء میں سے کوئی بھی دیوبندی حضرات کو کافر نہیں کہتا اور اگر عام لوگوں میں سے کوئی ایسا کرتا ہے تو یہ کم علمی کا شاخسانہ ہے۔ میںنے یوٹیوب پر طالب الرحمن شاہ صاحب کا کویت کا ایک انٹرویو سنا تھا جہاں انہوں نے وضح طوراپنی طرف منسوب دیوبندیوں کی تکفیر کی تردید کی تھی۔...
  3. ا

    اعلانات فورم قواعد وضوابط میں ایک اہم شق کا اضافہ

    اچھا اضافہ ہے اور امید ہے کہ اس کا اطلاق دیوبندیوں' بریلویوں اور شیعوں کو صراحتا یا اشارتا مسلمان نہ ماننے والوں پر بھی ہوگا!
  4. ا

    آہ، مبلغ قرآن راہی ٴملک ِعدم ہوئے! پروفیسر عطاء الرحمن ثاقب کی المناک شہادت

    کیا عطاءاللہ ثاقب نامی عالم بھی لاھور میں گذرے ہیں؟
  5. ا

    ہفت روزہ الاعتصام لاھور کی ویب سایٹ

    جزاکم اللہ! الاعتصام کی تشنگی بہر حال باقی رہے گی۔ اگر ممکن ہو تو ان تک سائٹ کو بحال کرنے کا پیغام پہنچائے گا۔ میری رسائی نہیں ورنہ آپ سے فرمائش نہ کرتا۔
  6. ا

    توہین اورتردید

    بہت اچھا کیا جو یہ فرق یاددہانی کے لئے بیان کردیا۔ ہمارے ہاں مناظروں میں جو زبان اور بدن بولی استعمال ہوتی ہے وہ سراسر فریق مخالف کی توہین کرنے کے مترادف ہے۔ کوئی سلیم الفطرت شخص ان باتوں سے محظوظ نہیں ہوسکتا۔
  7. ا

    توہین آمیز خاکے ؛ اسلام اور عصری قانون اُمتِ مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ

    شئیر کرنے کا شکریہ۔ بات بہت سادہ ہے کہ جب آپ کمزور ہیں تو اپنی کوئی بات منوانے اور عزت کروانے کے قابل بہی نہیں۔ ہمارا المیہ یہ ہے کہ مغرب میں وہ لوگ جو لبرل ہیں اور مذہبی تعصب کا شکار نہیں وہ دیگر معاملات مثلا عراق'افغانستان اور فلسطین کے مسائل پر تو ہمارے ہمنوا ہیں مگر لبرل ہونے کی بنا پر آزادی...
  8. ا

    دیوبندیوں کا جہاد

    میرے خیال میں دیوبندی حضرات کے معروف عقائد کے جو اثرات ان کے ایمان و عمل پر مترتب ہوتے ہیں اس حوالے سے ایک نقطہ نظر شاہد نذیر بھائی یہاں پیش کرتے رہتے ہیں۔ بہت مناسب ہو گا کہ اس فورم کی مجلس علمی کے ممبران (ابوالحسن علوی وغیرھم) کھل کر اس بارے میں راہنمائی فرمائیں: کیا مذکورہ عقائد کی بنیاد...
  9. ا

    ہفت روزہ الاعتصام لاھور کی ویب سایٹ

    السلام علیکم اس فورم پر کچھ عرصہ قبل مجھے ہفت روزہ الاعتصام لاھور کی ویب سایٹ کا یہ ایڈریس ملا تھا: http://www.alaitisam.com/ مذکورہ ایڈریس اب کام نہیں کر رہا۔ کیا الاعتصام کے تازہ شمارے آن لائن دیکھنے کا کوئی ذریعہ موجود ہے؟ نیز پاک و ہند سے شائع ہونے والےسلفی مجلات کی ویب سائٹس کا لنک کسی...
  10. ا

    ملی یکجہتی کونسل سندھ کا تنظیمی اجلاس

    شیعہ "کافر" اور دیوبندی و بریلوی" مشرک" اور ان کے ساتھ ملی یکجھتی کرنا۔۔۔توبہ توبہ کیا ہوگیا ہے اھل حدیثوں کو؟ فورم پر موجود "اصلی" اھل حدیث ساتھیو پل پڑو ان پر!
  11. ا

    دیوبندیوں اور بریلویوں میں فرق؟

    بھائی یہ جنگ آزادی ١٨٥٧ کا کیا قصہ ہے؟ محدث عبداللہ روپڑی رحمہ اللہ کے تواس وقت تھے ہی نہیں!
  12. ا

    دیوبندیوں اور بریلویوں میں فرق؟

    وحدت الوجود کے بارے میں تو علمائے اہل حدیث بھی نرم رویہ رکھتے رہے ہیں۔ مثلا مولانا عبداللہ روپڑی رحمہہ اللہ کی فتاوی اھلحدیث ملاحظہ فرما لیں۔ دیوبندیوں میں اور بریلویوں میں فرق نہ روا رکھنے کا رویہ علمیت سے دوری اور فقہ الواقع سے لاعلمی کا نتیجہ ہے۔طالب الرحمن شاہ صاحب والا نقطئہ نظر ہمیشہ...
  13. ا

    چہرے کا پردہ واجب،مستحب یا بدعت؟

    حافظ محمد دین قاسمی حفظہ اللہ کے مضامین محدث میں پڑھنے کو ملتے رہے ہیں۔ کیا ہی اچھا ہو اگر ان کا تعارف کروا دیا جائے۔ نیز موصوف کی حالیہ علمی سرگرمیاں کیا ہیں؟
  14. ا

    احسن عزیز....صلہ شہید کیا ہے تب تاب جاودانہ!

    اس سے قطع نظر کہ احسن عزیز کے ساتھ کیا ہوا یا پھر یہ کہ کسی کو قطعی انداز میں شہید لکھا جانا چاہیئے یا نہیں' آپ کا بین السطور یہ کہنا کہ دیوبندی شہید نہیں ہوسکتا تعصب کی کلاسیکل مثال ہے!
  15. ا

    دہشتگردوں کی طرف سے کامرہ ايربيس پر حملہ

    میرے خیال میں القائدہ اور اس سے وابستہ گروپس کے منہج کی خرابی و کجی علمائے حق نے بار بار واضح کی ہے اور اس سلسلے میں کئی خطبات' دروس' مناظرے اور تحریریں دستیاب ہیں۔ اب میں نہ مانو کا کوئی علاج نہیں۔ اس فورم کو اگر یہ گروہ اپنی تشہیر کے لیئے استعمال کرنے کی کوشش کریں تو یہ میرے جیسے ممبران کے لئے...
  16. ا

    دہشتگردوں کی طرف سے کامرہ ايربيس پر حملہ

    اس فورم پر القائدہ اور اس سے متعلقہ گروپس کا پروپگنڈہ بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ اس کو روکنا چاہئے۔
  17. ا

    علومِ اسلامیہ کی معیاری تعلیم؛ وقت کی اہم ضرورت

    جو غالبا ابھی آن لائن دستیاب نہیں ہوا؟
  18. ا

    علومِ اسلامیہ کی معیاری تعلیم؛ وقت کی اہم ضرورت

    جزاک اللہ خیرا۔ یہ تحریر کہاں شائع ہوئی ہے؟
  19. ا

    کراؤڈ کلچر

    السلام علیکم۔ یہ تحریر دیکھ کر انڈیا سے شائع ہونے والے مجلے نوائے اسلام دہلی میں ڈاکٹر ابوالحیات (اگر مجھے نام میں مغالطہ نہیں ہر رھا تو) کی تحریریں یاد آنے لگیں۔ سرفراز فیضی اگر بتا سکیں کہ یہ رسالہ اب بہی شائع ہوتا ہے کہ نہیں اور ڈاکٹر ابوالحیات کی کوئی خبر؟
  20. ا

    کیا ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر کے( ۱) قاتل پکڑا گیا ہے؟

    جی جناب۔ کچھ خبر ایسی ہی ہے مگر معاملہ الجھا ہوا ہے۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے اور محفوظ رکھے۔
Top