• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    طاہر القادری کا رد

    اسلام علیکم، میں نے بہت سے علماء کو دیکھا ہے کہ وہ مختلف لوگوں کے ردکرتے رہتے ہیں۔ میری گذارش یہ ہے کہ، اس وقت دنیا میں جس شخص کے رد کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہ طاہر القادری صاحب ہیں۔ ان کے غلط عقائد دنیا میں آگ کی طرح پھیل رہے ہیں، اس لیے ان کا رد ضروری ہے۔ امید ہے علماء اس مسئلے پر توجہ دیں گے۔
  2. رضا میاں

    عظیم علماء کی ویب سایٹس!

    اسلام علیکم، مندرجہ ذیل مشہور سلفی علماء کی سایٹس ہیں، یہ عربی ہیں، ان سے بہت سا علم حاصل کیا جا سکتا ہے۔ شیخ عبدالعزیز بن باز (رحمہ اللہ) کی سایٹ الصفحة الرئيسية | الموقع الرسمي لسماحة الشيخ عبدالعزيز بن باز شیخ محمد بن صالح العثیمین (رحمہ اللہ) کی سایٹ binothaimeen.com - شیخ...
  3. رضا میاں

    شیخ بن باز کی Official ویب سایٹ

    عربی جاننے والے خوش نصیب حضرات کے لیے شیخ بن باز کے تمام تر فتاویٰ سے مستفید ہونے کا سنہری موقع، وہ بھی Searchable format میں۔ کوئی بھی لفظ داخل کریں اور اور اس لفظ پر دیے گئے تمام فتاویٰ حاضر ہو جایں گے۔ یہ رہی ان کی ویب سایٹ کا لنک الصفحة الرئيسية | الموقع الرسمي لسماحة الشيخ عبدالعزيز بن باز
  4. رضا میاں

    کیاصحابہ کرام کو کافر کہنے والا کافر ہے؟

    اسلام علیکم، میرا سوال ہے کہ، چند شیعوں کو چھوڑ کر، جو شیعہ ابو بکر، عمر، عثمان، عشرہ مبشرہ، اور باقی صحابہ رضی اللہ عنہم کی تکفیر کرے، اور ان کو گالی گلوچ کرے۔ تو کیا وہ مسلم ہے۔ میں نے کئی علماء کو سنا ہے، کہ وہ ان کی تکفیر کرتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟ (نوٹ: میں تمام شیعوں کی بات نہیں کر...
  5. رضا میاں

    شیخ بن باز اور امریکی افواج!!

    اسلام علیکم، میں جب بھی کسی شخص (خاص طور پر حنفی حضرات) کو شیخ بن باز کا کوئی فتویٰ سناتا ہوں، تو وہ انہیں بھت برا بھلا کہتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ بن باز نے Gulf War میں امریکی افواج کو سعودی عرب میں آنے کی اجازت دے تھی، اور یہ کہ وہ (نعوذ باللہ) امریکہ کا چمچہ تھا۔ اور یہ کہ سعودی حکومت ان...
  6. رضا میاں

    قتال کرنے کی شرط کیا ہے؟

    اسلام علیکم، میں نے سنا تھا کہ کافروں کے خلاف قتال کرنے کے لیے خلیفہ یا حکمران کی ضرورت ہوتی ہے، اس کے بغیر قتال نہیں کیا جا سکتا، کیا یہ صحیح ہے؟ اگر ہاں تو کیا اسامہ بن لادن پر یہ ضروری نہیں تھا؟؟
  7. رضا میاں

    اسامہ بن لادن کی شخصیت پر سوال!!

    اسلام علیکم، کیا اسامہ بن لادن صحیح انسان ہے؟ کیا وہ قرآن و سنت کے مسلک پر ہے؟؟ کیا اس کی موت پر ہمیں افسوس ہونا چاہیے؟ یہ سوال مجھے ہمیشہ تنگ کرتے ہیں، اس لیے جواب کا طلب گار ہوں۔ اس کی شخصیت کے بارے مطلع کریں۔ جزاک اللہ خیراً
  8. رضا میاں

    نبى صلى اللہ عليہ وسلم كى توہين كرنے والى لونڈى كو قتل كرنے والے اندھے شخص كى حديث كے متعلق اشكال

    برائے مہربانى سنن ابو داود كى اس حديث كى شرح اور سبب بيان كريں جس ميں رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى توہين كرنے والے غلام كو اس كے مالك نے قتل كر ديا تھا، اور اسے اس كى سزا نہيں دى گئى، كيا اس كا سبب يہ تھا كہ كفار كے اولياء كو جو مسلمانوں كو اذيت ديں ديت نہيں دى جائيگى ؟ الحمد للہ: سوال...
  9. رضا میاں

    ما حكم الاشتراك والمشاركة في " الفيس بوك " ( facebook ) ؟

    السؤال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ما هو حكم " الفيس بوك " ( facebook ) ؟ . الجواب: الحمد لله أولاً: موقع " الفيس بوك " هذا أسسه " مارك سيكربرج " ، وهو أحد طلاب جامعة " هارفارد " في أمريكا ، وذلك في بداية عام 2004 م ، وقد كان استخدامه محصوراً على طلاب الجامعة ، ثم أخذت...
  10. رضا میاں

    بخاری و مسلم کی شرح!!

    اسلام علیکم بخاری و مسلم کی شرح کی نہ صرف مجھے بلکہ آجکل ہر شخص کو ضرورت ہے۔ اس لیے براہ کرم، جتنی جلدی ہو سکے انہیں اپلوڈ کر دیں۔
  11. رضا میاں

    امام سفیان بن عیینہ کی تدلیس

    بھت بھت شکریہ! اسی سے متعلق میرا ایک اور سوال ہے کہ، کیا امام سفیان بن عیینہ کی تدلیس غیر مضر ہے؟؟ اور جو حافظ زبیر علی زئ دلائل پیش کرتے ہیں ان کی تدلیس کو مضر ثابت کرنے کے لیے، کیا وہ صحیح ہے، براہ کرم تفصیل سے جواب دیں۔ جزاک اللہ خیرا
  12. رضا میاں

    رضا میاں ۔ تعارف

    آپ کی عزت و احترام کا بھت شکریہ بھائ جان! میں تو سمجھتا ہوں کہ ان عظیم علماء کے ساتھ میرا نام ملنا ہی میرے لیے شرم کا باعث ہے۔ کیونکہ میرا مقام ان علماء کے سامنے تو کچھ بھی نہیں۔ میں تو صرف ایک ادنیٰ سا طالب علم ہوں۔ میں اس وقت امریکہ میں رہایش پذیر ہوں۔ دراصل میں ایک حنفی بریلوی خاندان سے...
  13. رضا میاں

    كفار كا كونسا ايسا لباس ہے جو ہمارے ليے ممنوع كيا گيا ہے ؟

    الحمد للہ: لباس اللہ تعالى كى نعمتوں ميں سے ايك نعمت ہے، جس سے انسان اپنا ستر چھپاتا ہے، اور گرمى و سردى سے بچتا ہے، اللہ سبحانہ و تعالى نے اس انعام اور احسان كا ذكر كرتے ہوئے فرمايا ہے: {اے بنى آدم ہم نے تمہارے ليے لباس پيدا كيا جو تمہارى شرم گاہوں كو بھى چھپاتا ہے اور موجب زينت بھى ہے،...
  14. رضا میاں

    امام ابو اسحاق السبعی اور ان سے امام سفیان بن عیینہ کا سماع!!!

    حافظ ابو یحیی نورپوری نے ایک کتاب لکھی ہے، جس پر حافظ زبیر علی زئ نے نظر ثانی کی ہے۔ اس کتاب کا نام ہے، "صحیح بخاری کا مطالعہ اور فتنہ انکار حدیث"، اس کتاب کے صفحہ نمبر 70 پے لکھا ہے کے امام سفیان بن عیینہ کا امام ابو اسحاق السبعی سے سماع ان کے اختلاط سے پہلے کا ہے۔ یہ رہی ان کی کتاب...
  15. رضا میاں

    راوی کے حالات جاننے کا طریقہ

    کیا کوئ بھائ کسی لنک کو جانتا ھے، جس میں کسی بھی راوی کے حالات کو ایمہ و محدثین کے اقوال سے جانا جا سکتا ھے، وہ بھی حوالے کے ساتھ۔؟؟ جزاک للہ خیر!
  16. رضا میاں

    شیطان کا ہر بنی آدم کو چھونا!!!

    السلام علیکم ایک حدیث ہے کہ: حدثنا أبو اليمان أخبرنا شعيب عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة رضي الله عنه قال قال النبي صلی الله عليه وسلم کل بني آدم يطعن الشيطان في جنبيه بإصبعه حين يولد غير عيسی ابن مريم ذهب يطعن فطعن في الحجاب ابو الیمان شعیب ابوالزناد اعرج حضرت ابوہریرہ رضی اللہ...
  17. رضا میاں

    مسبل کا وضوء

    اسلام علیکم۔ ایک حدیث ہے کہ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا أَبَانُ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : بَيْنَمَا رَجُلٌ يُصَلِّي مُسْبِلًا إِزَارَهُ إِذْ قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ...
  18. رضا میاں

    ضعیف حدیث میں ایک دعا پر سوال؟؟

    ایک حدیث ھے کہ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي لَيْلَی حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي لَيْلَی عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَلِيٍّ هُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ...
  19. رضا میاں

    امام شعبی اور رفع الیدین؟

    کیا امام شعبی سے رفع الیدین ثابت ھے؟ جیسا کہ حنفی حضرات کا دعویٰ ھے؟ جزاک اللہ خیر
  20. رضا میاں

    ابراھیم نخعی کی طرف منسوب ایک روایت کی صحت؟

    حنفی حضرات اکثر یہ روایت پیش کرتے ھیں تو سوچا اس کی صحت کے بارے میں دریافت کر لیا جائے کہ: ابراھیم نخعی نے فرمایا کہ: اگر ابن عمر نے نبی کو ایک بار رفع یدین کرتے دیکھا ھے، تو ابن مسعود نے انھیں پچاس بار نہ کرتے دیکھا ھے۔ کیا اس کی صحیح سند ابراھیم نخعی تک ثابت ھے؟ جزاک اللہ خیر!
Top