الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ آیت عام ہے اور فاتحہ خلف الامام خاص ہے ۔ جس طرح ایک آیت دوسری کی تفسیرکرتی ہے ، اس طرح بعض احادیث ، قرآن کی تفسیر ہوا کرتی ہیں ۔ یہ آیت مکی ہے اور نماز کا حکم مدینہ میں نازل ہوا ۔
اگر اس آیت کا مطلب یہی ہے کہ فاتحہ خلف الامام لازم نہیں ہے ۔ تو ذیل میں اس حدیث کا پھر کیا مطلب ہے ؟
عن انس رضی...
جنات کا ذکر تو بہرحال قرآن وحدیث صحیحہ میں موجود ہیں ، اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا ۔ لیکن جتنی کہانیاں میں نے سنی ہیں ، اس پر مجھے یہ شک ہوتا ہے کہ کہیں یہ چڑیل (المعروف) اس شخص کی کوئی ہمسایہ لڑکی نہ ہو جو اس کو تنگ کرتی ہو یا مجبور کرتی ہو اپنی جال میں پھنسانے کے لیے ۔
رہی بات لائیٹ آف کرنے...
اس کے بارے میں مجھے بھی حدیث کی تلاش ہے ، کیونکہ فیس بک میں ہر جگہ یہ پوسٹ دیکھائی دیتا ہے کہ " جب اذان دی جائے تو ہر کام چھوڑ دو حتیٰ کہ قرآن پڑھنا بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "
حوالہ کسی کے پاس بھی نہیں ہوتا ہے ۔
غالباً دھریہ کے علاوہ تقریباً تمام مذاہب والے اللہ جلالہ کو مانتے ہیں لیکن اتنا ہے کہ بعض ان میں سے اللہ کے لیے نام الگ چنتے ہیں ۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ دھریہ بھی انجانے میں ایک طرح اللہ کی تصدیق کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ اس نظام کو چلانے والا مادہ موجود ہے ۔
This content is currently unavailable
The page you requested cannot be displayed right now. It may be temporarily unavailable, the link you clicked on may have expired, or you may not have permission to view this page.
Return home
ميں يہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ کفار ٹيم کا مقصد بہت واضح(یعنی عوام کالانعام کو گمراہ کرنا) ہے۔یہ " یواس اسٹيٹ ڈیپارٹمنٹ کا حصہ ہے جو دنيا بھر ميں انٹرنیٹ پر سامعين سے کھلم کھلا رابطے میں رہتی ہے تاکہ مجاہدین کے پيغامات کو چيلنج کرے اور مختلف مسائل پر امریکی سرکاری مؤقف کی وضاحت کرسکے۔ ڈیجیٹل آؤٹ...
کہاں ہے وہ قادیانی لوگ جو کہ اسلام میں کم عمری کی شادی پر تو واویلا کرتے ہیں ، لیکن ان کے روحانی پیشوا اگر کم عمری میں زنا بھی کرلے تو کوئی حرج نہیں ۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟
بیشک عمومی طور پر کفارکے سردار مراد ہیں لیکن اس کے علاوہ بھی ہوسکتے مثلاً ایسے لوگ جن کے سامنے صحیح حدیث کو پیش کیا جائے تو وہ کہے گا یہ میرے بڑے کے قول کے خلاف ہے ، یا کہے گا یہ منسوخ ہوگا ۔ یا اس کی تاویل کی جائےگی ۔ اگر ایسے سردار جنھوں نے اپنی عوام الناس کو ایسے کرنے کا کہا ہو تو یقیناً یہ...
اس پیغام کی مثال کچھ ایسی ہے جس طرح سرکاری عمارتوں یا ائیرپورٹ کی دیوار پر لکھا ہوتا ہے کہ " خبردار دیوار کو ہاتھ نہیں لگانا ، کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے "
خلاصہ یہ ہے کہ قیام الیل ، تہجد اور تراویح ایک ہی چیز ہے ۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح سنداً مع وتر اکثر اوقات گیارہ اور کبھی کبھار تیرہ بھی ثابت ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیس رکعت صحیح سنداً ثابت نہیں ہیں ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے مختلف رکعات ثابت ہیں ۔ رکعات میں کمی اور...