الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ
اوربڑے بڑے گناہوں اور فحش باتوں سے پرہیز کرتے ہیں اور جب غصّہ آجاتا ہے تو معاف کردیتے ہیں۔ شوریٰ 37
نبی علیہ السلام کا دو مجوسیوں سے نفرت کا اس وجہ سے اظہار کرکے منہ پھیرنا کہ وہ داڑھی نہیں رکھتے تھے ۔
دوسری بات یہ کہ بنی علیہ السلام...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔۔۔۔۔
امید ہے کہ سب بخیرت ہونگے ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
اجتماع میں شریک ہونے کے باوجود دعوت میں شریک نہ ہونے پر معذرت خواہ ہوں ۔
ماشاءاللہ مجموعی لحاظ سے اجتماع بہت اچھی تھی ۔
بعض بیانات کوصحیح طرح نہیں سن سکا ۔۔۔ خاص کر جنگ جمل اور صفین پر ، ۔۔ اگر کسی کے پاس پورے بیانات...
اس کتاب نما بم میں کہیں بھی کوئی قرآن کا کوئی لفظ نظر نہیں آرہا ہے ۔ پتہ یہ منافقین کیوں ایسے پروپیگنڈوں سے باز نہیں آتے ؟
ماضی کا ایک واقعہ ہے " جب اسلامی فوجیں فرانس کی سرحدوں پر تھیں اور بس فرانس مسلمانوں کے قبضے میں آیا ہی چاہتا تھا۔ کیونکہ صلیبی ،مسلمانوں کی تلواروں کی تاب نہیں لاسکتے تھے...
وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ عَلَىٰ أَلَّا تَعْدِلُوا ۚ اعْدِلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَىٰ ۖ (المائدہ 8)
کسی قوم کی دشمنی تم کو اس بات پرآمادہ نہ کرے کہ تم انصاف کو ہاتھ سے دیدو، تمہیں ہر حال میں انصاف ہی کرنا چاہئے یہی بات پرہیزگاری سے قریب ہے۔
بالکل بھی خلاف نہیں ہے ۔ یہ آپ کے اس فہم کے خلاف ہے جو آپ حدیث سے لے رہے ہیں ۔
وہ حدیث جو سنداً اور معنوی لحاظ سے بالکل صحیح ہو ، اور وہ قرآن کے خلاف ہو ، یہ ممکن ہی نہیں ۔ کیونکہ قرآن بھی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے اور حدیث بھی ۔ قرآن وحی جلی ہے اور حدیث وحی خفی ۔ یہ کیسے...
باتوں باتوں میں ایک بات یاد آگئ ۔ ایک دفعہ ایک دوست کے ساتھ کھانا کھارہا تھا ، ایک ڈش کا پوچھا جس کا ذائقہ تو تقریباً مچھلی کی طرح تھا لیکن اس میں کانٹے نہیں تھے ۔تو اس نے جواب دیا کہ بھئی یہ کیٹ فیش ہے ۔ اس کے کہنے کے مطابق اب اس پر پشاور میں پابندی ہے ۔تو کیا کیٹ فیش ، مچھلی کے نسل سے نہیں ہے ؟
’دولت اسلامیہ اب ایک حقیقت ہے ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن دولت اسلامیہ نے موصل فتح کرلیا ۔۔۔ تو ان میڈیا والوں نے کہا کہ یہ سازش ہے ۔۔۔۔ پھر رافضی شیعوں کو ذلیل ورسوا کیا تو انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ ہے۔۔۔۔۔۔ پھر شام وعراق کے درمیان سرحدوں کو ختم کیا تو انہوں نے کہا کہ یہ کھیل ہے۔۔۔۔۔ پھر جب لوگوں نے خلیفہ کی...
کہیں آپ کا یہ اکاؤنٹ ہیک تو نہیں ہوا ہے ؟
کیا آپ کا فیس بک اکاؤنٹ آپ کے موبائیل نمبر سے مربوط ہے یا نہیں ؟ اگر نہیں ہے تو جلدی سے کروائیں ۔
Settings میں جاکر Security Settings پھر یہاں پر اپنا موبائیل نمبر لکھ دیں ۔ اور چیک باکس کو " چک" لگا کر منتخب کریں ۔ ساتھ ساتھ پرانا پاسورڈ بھی تبدیل...
بلکہ شیخ امین اللہ پشاوری صاحب نے تو یہاں تک کہا ہے کہ کرنسی بھی سونے اور چاندی ہی کی طرح ہے ۔اور یہ ان کی ایک قسم ہے ۔مثلاً ایک تولے سونے کی قیمت پچاس ہزار روپے ہے ۔تو یہ پچاس ہزار کے نوٹ اس ایک تولے سونے کے رسید یا سندوسرٹیفیکٹ ہے ۔جب کبھی کسی کو ضرورت پڑے گی تو اس کو یہ چیز ضرور ملے گی ۔
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک مشہور واقعہ ہے ۔
"مدینہ سے جلا وطن ہوجانے والے بنو قینقاع اور بنو نضیر اب خیبر میں آباد تھے۔ ان کا ایک سردار ابورافع سلام بن ابی الحقیق مشرکین کو مدینہ پر حملہ آور ہونے کی ترغیب دینے میں پیش پیش تھا۔ اس کے علاوہ وہ مسلمان خواتین کے بارے میں فحش شاعری بھی کیا...
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج سے چند دن پہلے ہی کی بات ہے کہ ایک بریلوی نے کہا کہ بلا نبی علیہ السلام کی حدیث ، ضعیف بھی ہوسکتی ہے ۔؟
اس نے یہ بھی کہا کہ چاہے جتنا بھی کوئی حدیث ضعیف کیوں نہ ہو ہمارے سروں کا تاج ہے ۔
خیر ۔ یہ تو اس نے صرف دعویٰ ہی کیا ، کیونکہ حقیقت اس کے برعکس تھی ، میں نے جب...