الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا : عمران بھائی :
البانی سے اسامہ اور امام بخاری رحمہ اللہ سے امام مسجد نبوی تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ تیرے کیا کہنے
اوہ ہ ہ امام بخاری رحمہ اللہ جیسا بڑا فقیہ
اگر امام بخاری رحمہ اللہ اتنا بڑا فقیہ تھا تو آپ رحمہ اللہ کے مایہ ناز شاگرد امام ترمذی رحمہ اللہ جب جامع ترمذی میں...
عمران الہی بھائی : کیا واقعی اس طرح نہیں ، جیساکہ حافظ زیلعی نے بتایا ہے ؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
حافظ زیلعی رحمہ اللہ نے بالکل بجا فرما یا ، اس کی تغلیط کی کوئی وجہ نہیں ، میں اس باب میں اس کے ساتھ ہوں کیونکہ امام بخاری رحمہ اللہ سے اختلاف رائے اس کے شاگردوں نے کی ، امام مسلم رحمہ اللہ تو آپ...
شاہد نذیر کی پیش کردہ دلائل میں یہ کہیں نہیں ہے کہ امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کے ہاں مردے نہیں سنتے ،کیونکہ :
۱) فتح القدیر کا مسئلہ قسم کھانے سے متعلق ہے اور قسم کا مدار عرف پر ہے اور عام عرف میں مردے ایسے نہیں سن سکتے ،کہ وہ سمجھ کر جواب دے سکے ،
۲) شمس الدین دین فروش کے حوالے سے جو بات...
ہماری کتابوں میں غیر مقلدوں کو جاہل مرکب کےلقب سے بھی نوازا گیا ہے
باقی اصل سوال سے جواب فرار اختیار کرنا چھوڑ دے ، اور جواب دیں تاکہ پھر میں جواب دوں ۔
اس لئے افسوس بھرے الفاظ لکھے ہیں کہ آپ اہل حدیث اجرت لینے کی وجہ سے ترک روایت کرتے ہیں تو امام بخاری رحمہ اللہ کے سب سے برگزیدہ اساتذہ میں سے ایک استاذ صراحۃ فرما رہے ہیں کہ یہ لوگ مجھے اجرت لینے پر ملامت کر رہے ہیں حالانکہ میرے گھر میں تیرہ افراد بستے ہیں اور کھانے کےلئے ایک روٹی بھی نہیں ،...
مجھے آپ کے اسلاف (جوکہ دراصل ہمارے بھی ہیں ) شروع سے لیکر آخر تک سب پتہ ہے آپ کو سر کے بل کھڑا بھی کرسکتا ہوں وہ آیت کا مصداق نہ بن جائے ، ولا تسبوا الذین یدعون من دون اللہ فیسبوا اللہ عدوا بغیر علم ۔۔۔۔۔۔الآیۃ
اس سے پہلے بھی آپ کو منہ کی کھانی پڑی تھی لیکن وہ ہمارے ہاں ایک مقولہ ہے کہ...
( یہ موضوع یہاں سے علیحدہ کیا گیا ہے ۔ انتظامیہ )
عمران الہی صاحب : ہمارے نادان دوست ( اہل حدیث ) خود کو ان اہل حدیث کے ساتھ جوڑتے ہیں جن کو ہم سب مشترکہ طور اپنے اسلاف اور بڑے مانتے ہیں ، لیکن آپ لوگوں کا اصرار ہے کہ وہ بالکل انہی مسلک کے مطابق کار بند تھے جس پر آج کل آپ حضرات کار بند ہیں ،...
یار :تذکرۃ الحفاظ میں یہ بات بغیر فیما بلغنا کے مذکور ہے اور ہاں :وہاں ابن معین رحمہ اللہ کے بارے میں فروع میں حنفی ہونے کی بات ہوئی ہے مطالبہ پر آپ کے لئے حوالہ کی جتن بھی اٹھایا جاسکتا ہے ۔ ابتسامہ
امام ابوحاتم رحمہ اللہ کے بارے میں تصریح ہے کہ آپ کا شمار ان ائمہ ناقدیں میں ہوتا ہے جنہوں نے تقریبا تمام رواۃ کے بارے میں کلام کیا ہے ، اس لئے مجاہیل کی تعداد امام ابوحاتم رحمہ اللہ کے ہاں زیادہ ہے بندہ نے اپنے ایک مقالہ میں تمام مجاہیل ابی حاتم پر تفصیلی مطالعہ کیا ہے ،جو اس نتیجہ پر اختتام...