الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایسا کرنا ہے تو پھر سب سے پہلے دیو بندی ۔۔۔بریلوی۔۔۔حنفی۔۔۔شافعی۔۔۔مالکی۔۔۔اور بہت سارے۔۔۔تو یہ اہل جاہل لوگوں کو کون سیدھا کرے گا۔۔۔کافی ٹکر لیتے ہیں یہ بھی قرآن حدیث سے۔۔۔۔۔
میں حکمرانوں کی حمایت نہیں کر رہی ہوں۔۔۔۔لیکن ایسا حکمران مسلط کیوں ہوئے یہ سوچنے والی بات ہے۔۔
دودھ سےدُھلے ہوئے آپ بھی...
ویسے میرے علم میں تو ہے۔۔۔کافی لوگوں نےبلکہ کافی جماعتوں نے قرآن کی توہین پر موثر احتجاج کیا تھا۔۔۔۔لیکن اگر میڈیا اس کو ہائی لائیٹ نہ کرے۔۔۔تو اس میں علمائے کرام کا کیا قصور ہے۔۔۔
مجھے نہیں پتہ وہ قاری صاحب کس عقیدہ کے مالک ہیں ۔۔۔۔لیکن انسان ہونے کی خاطردعا کر دیتی ہوں۔۔۔
اللہ قاری صاحب کو جلد از جلد صحت یاب کر دیں۔۔۔
قاری صاحب کو کہیے گا نیم گرم پانی سے غسل فرما لیں۔۔
جزاک اللہ خیرا