الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام و رحمت الله
محترم ابو داؤد بھائی -
وقت کی کمی و مصروفیت کے باعث اس موضوع پر تفصیلاً اور فرداً فرداً آپ کے جمہوریت سے متعلق شبہات کے جوابات دینا بظاھر مشکل نظر آ رہا ہے -مختصراً یہ کہ آپ کو بھی جمہوریت سے متعلق وہی مغالطے لاحق ہیں جو آج کل ہمارے اکثر و بیشتر نام نہاد علماء و مشائخ...
محترم ابو داؤد بھائی -
چلیں تہمت کا معامله چھوڑیں -
آپ کی نالج کے لئے یہ بات عرض کردوں کہ کہ قیام پاکسان کے وقت قائد محمّد علی جناح نے اس ملک میں پارلیمانی نظام جمہوریت قائم کرنے بارے میں ہی تلقین تجاویز پیش کی تھیں- جس کی بنیاد پر ہی آج اس ملک میں پارلیمانی نظام جمہوریت قائم ہے- یہ سیاسی نظام...
محترم ابو داؤد بھائی -
لگتا ہے آپ لفظ "اکثریت" کے حقیقی مفہوم سے واقف نہیں ورنہ دوسرے لفظوں میں تو آپ کے الفاظ قرآن کی آیات جو کہ پیش کی گئی ہیں پر تہمت ثابت جاتے ہیں- (الله آپ پر رحم کرے)- نا کہ میرے الفاظ اکثریت پر تہمت- اب اس کی آپ کیا توجیہ پیش کریں گے کہ الله کے قانون کے مطابق اکثریت...
وعلیکم السلام و رحمت الله - محترم ابو داؤد بھائی -
کمیونزم کے زوال کے بعد جب یہودی اور عیسائیوں نے جمہوریت کا راگ الاپنا شروع کیا تو کئی اسلام پسند لوگ بھی اس بہکاوے میں آ گئے کہ جمہوری طرز حکومت اور اسلامی طرز حکومت کوئی مختلف چیز نہیں ہے یہ ایک ہی چیز ہے- اور تبھی یہ مزاحم که خیز اصطلاح سامنے...
حکمران پر تکفیر عوام الناس کا منصب نہیں اور درباری ملا اس کے لئے تیار نہیں- تو پھر اس کا کیا حل ہو - کیا ان حکمرانوں کو ان کے کفر سمیت ایسے ہی برداشت کیا جائے جیسے ایک غیر مسلم حکمران کو برداشت کیا جاتا ہے- ؟؟
٢٠٠٣ کی ایک ویڈیو میں نواز شریف نے کفریہ کلمات کہے تھے (اور اس پر کوئی توبہ بھی نہیں...
شیخ البانی رحم الله سے بہت پہلے بڑے بڑے آئمہ و محدثین اس رات کی فضیلت سے متعلق تمام روایات پر جرح کرچکے ہیں اور ان کو ضعیف و منگھڑت قرار دے چکے- اس لئے اس رات کی فضیلت کسی صورت نہیں بنتی - (واللہ اعلم)-
السلام و علیکم و رحمت الله -
مصر کا یہ (نام نہاد) مذہبی اسکالر یہ بات بھول گیا کہ "شراب " صرف نشہ کی بنا پر حرام نہیں ہے بلکہ نشہ صرف ایک علت ہے جس کی بنا پر یہ حرام قرار دی گئی ہے- اس کے دیگر اور بھی بہت سے نقصانات ہیں - یہ انسانی گردوں کو تباہ کر دیتی ہے اور جان لیوا بیماریوں کا سبب بھی ہے -...
جزاک الله -
لیکن پھر بھی بے نمازی پر "کفر" کے فتویٰ کا معامله تھوڑا الجھا ہوا ہے-
شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کا فتویٰ بے نمازی کے بارے میں زیادہ قرین و قیاس ہے کہ "میری رائے ہے کہ کافر وہی شخص ہو گا جو مطلق طور پر نماز نہ پڑھے یعنی بالکل نماز چھوڑ دے، لیکن جو شخص کبھی پڑھ لیتا ہے اور کبھی چھوڑ...
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انھوں نے فرمایا : "کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: "اے اللہ! ہمارے لیے شام میں برکت نازل فرما، اے اللہ! ہمارے لیے یمن میں برکت نازل فرما۔" لوگوں نے کہا: "اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! اور ہمارے نجد (عراق) کیلیے بھی (دعا کریں)؟ آپ صلی...
السلام و علیکم و رحمت الله -
جزاک الله -
یہاں اتنا اضافہ کرتا چلوں کہ دونوں نواسہ رسول (حضرت حسن و حسین رضی الله عنہ ) سیدنا امیر معاویہ رضی الله عنہ کے دور خلافت میں ان سے خراج و تحائف وغیرہ وصول کرتے رہے (ابن عساکر)-
اب اگر روایت کے ان الفاظ کو ہم مان لیں " آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد...
السلام و علیکم و رحمت الله -
بات اتنی ہے کہ جب کسی صحابی رسول (خاص کر سیدنا امیر معاویہ رضی الله عنہا) پر تعن تشنیع کے ارادے سے کوئی تھریڈ شرو ع کیا جاتا ہے تو اہل ایمان کی طرف سے اس کا نتیجہ جوابی کروائی کی ہی صورت میں ہوتا ہے- اور ہماری غیرت ایمانی بھی ہم سے اسی بات کا مطالبہ کرتی ہے کہ ہم...
یہ بھی خوب کہی آپ نے -
"کہ حضرت عقیل رضی الله عنہ کو تو مرنے سے پہلے امیر معاویہ رضی الله عنہ کا ساتھ دینے پر افسوس تھا اور انہوں نے اس پر دکھ کا اظہار بھی کیا" ؟؟- لیکن حضرت علی رضی الله عنہ کے اپنے بیٹے حضرت حسن رضی الله عنہ کو معاویہ رضی الله عنہ سے مصالحت کی بیعت پر کوئی افسوس نہ ہوا بلکہ...
محترم -
پہلی بات تو یہ کہ صحابی رسول عشرہ مبشرہ حضرت علی رضی کے متعلق میں نے کوئی ایسی بات نہیں کہی جسے آپ بجا تنقید کہیں یا بے جا تنقید سمجھیں - میرا منشاء تو وہی ہے جو میں پہلے عرض کرچکا ہوں -کہ اہل سنّت ہونے اور کھلانے کے باوجود آخر ہم رافضیت سے اتنے متاثر کیوں ہیں ؟؟داماد رسول علی رضی الله...
محترم -
بے جا تنقید تو وہ ہوتی ہے جو رافضی کرتے ہیں شیخین رضی الله عنہ پر اور جو یہ مرزا کررہا ہے بنو امیہ خاندان پر اور سیدنا امیر معاویہ رضی لله عنہ پر- بخاری و مسلم کی روایات کو بے سوچے سمجھے بیان کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟؟ - دوسری بات یہ کہ کسی کو اجتہادی خطاء پر سمجھنا اگر اس کی گستاخی ہے -...
محترم -
میری یہ حیثیت نہیں کہ میں ان بلند مرتبہ ہستیوں پر تنقید کروں- اب چاہے وہ علی رضی الله عنہ ہوں یا کوئی اور صحابی رسول ہوں. لیکن الله رب العزت کا فرمان ہے کہ جب بھی بات کرو سیدھی و سچی کرو اور انصاف سے کام لو- میرا منشاء یہی ہے کہ تمام اصحاب رسول ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہیں- چاہے...
اقض بینی وبین ھذا الکاذب الآثم الغادر الخائن۔ (مسلم ، رقم ۴۵۷۷)
میرے اور اس جھوٹے، گناہ گار، بد عہد اور خائن کے درمیان فیصلہ کیجیے
مندرجہ بالا الفاظ حضرت عباس رضی الله عنہ کے حضرت علی رضی الله عنہ سے متعلق ہیں جو انہوں نے حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ کے سامنے کہے - یہ بھی صحیح مسلم میں مذکور...
واقعہ کربلا نبی کریم صل الله علیہ و اله وسلم کی وفات کے تقریباً ٥٠ سال بعد پیش آیا - احادیث نبوی میں اس واقعہ سے متعلق کوئی بھی واضح اور دو ٹوک روایت موجود نہیں ہے- کچھ لوگوں نے صح ستہ کی چند ایک صحیح احادیث نبوی کو بنیاد بنا کر معاویہ رضی الله عنہ اور ان کے بیٹے یزید بن معاویہ رحم الله کو تحقیر...