• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    غیرمقلدین کا مسئلہ رفع الیدین میں غیر معمولی دلچسپی اور تارکین پر طعن و تشنیع کیوں؟

    ہم غیر مقلدین کو اس بات سے کوئی جھگھڑا نہیں کہ کون نماز کی جزویات پر علم و تحقیقق کے ذریے اپنے نظریات یا اپنے مدعا کو پیش یا ثابت کرتا ہے اب چاہے وہ قرآن و احادیث نبوی کو سامنے رکھ کر یہ ثابت کرتا ہے کہ نماز کا فلاں رکن ضروری ہے یا غیر ضروری ہے یا پھر وہ علماء حق کے ارشادات کی روشنی میں ان کو...
  2. م

    قرآن کی آیت جس کو خوارج سب سے زیادہ دلیل بناتے ہیں اس کی مفتی مبشر احمد ربانی کے قلم سے تفسیر

    موجودہ نام نہاد اسلامی حکومتیں اسی "کفر" پر کار بند ہیں- اس لئے ان کے لئے کفر کا فتویٰ جائز ہے- الله کی حاکمیت کے مقابلے میں "پارلیمنٹ کی حاکمیت " کو تسلیم کرنا واضح شرک اور کفر ہے- کیوں کہ الله کا نافذ کردہ قانون کسی پارلیمنٹ کے حکم کے تابع نہیں ہے- جب کہ یہاں قانون بنتا ہی پارلیمنٹ کی اکثریت...
  3. م

    کیابے وضوء قرآن کوچھوناجائز ہے؟

    جواب اس لنک میں ملاحظه فرمائیں - http://maquboolahmad.blogspot.com/2015/11/blog-post_50.html
  4. م

    موجودہ حکمران کافر نہیں بنتے ، تکفیریوں کا اپنی کتاب میں اعتراف!

    کفرکا تعلق انسان کے عقیدے سے ہے -جب ایک انسان یا حاکم وقت کو اپنے مفادات کے لئے کافروں کا بھرپور دفاع کرنا ہوتا ہے۔ تو پہلے وہ کافروں سے المُوَالَاۃ جیسا دوستانہ تعلقات ہی قائم کرتا ہے- اور پھروہ کافر ہوجاتا ہے-
  5. م

    یزید بن معاویہ سے متعلق راجح موقف درکار ہے؟؟

    یزید بن معاویہ رحمہ الله کا معامله تاریخی نوعیت کا ہے مذہبی نوعیت کا نہیں ہے- صحابہ کرام رضوان الله اجمعین میں بھی باہم اجتہادی اختلافات ہوے -لیکن ایک مسلمان کی حیثیت سے ہمارے لئے یہ جائز نہیں کہ ہم کسی ایک اصحاب رسول کو بھی اپنی بے جا تنقید کا نشانہ بنائیں اور ان کی عزت و ناموس کے درپے ہو...
  6. م

    پنجاب اسمبلی میں پاس کیا گیا تحفظ خواتین بل سراسر قرآن و سنت کے کیخلاف ہے۔ حافظ محمد سعید

    پنجاب اسمبلی میں پاس کیا گیا تحفظ خواتین بل سراسر قرآن و سنت کے کیخلاف ہے۔ ظاہر ہے اس کا مطلب صاف ہے کہ قرآن وسنّت کے ایک جائز حکم کو اسمبلی میں پاس کیا گیا قانون ناجائز قرار دے رہا ہے- تو سوال ہے کہ اب حافظ صاحب واضح الفاظ میں حکومتی اہلکاروں پر "کفر" کا فتویٰ صادرکیوں نہیں کرتے ؟؟ - کیوں کہ...
  7. م

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    السلام و علیکم و رحمت الله - غیر مسلم طاقتیں مسلم ممالک میں اسی لئے ہی تو کفریہ جمہوری نظام کی پشت پناہی اور ترویج میں اپنا وقت و پیسہ صرف کررہی ہیں کہ یہ نظام ہی ایسا ہے کہ جو الله کی حاکمیت کو براہ راست چیلنج کرتا ہے- اور اس کے ثمرات آج ہم بنفس نفیس ملاحظه کررہے ہیں- شرک و بدعت کے مظاہرے...
  8. م

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    السلام و علیکم ورحمت الله - قادری کی اس پھانسی کے بعد اب ایک اور فتنہ ہمارا منتظر ہے - باوثوق ذریے سے معلوم ہوا ہے کہ قادری کے مزار کے لئے اب تک آٹھ کروڑ روپیہ اکٹھا ہو چکا ہے- ظاہر ہے اس مزار پر اب جو کچھ ہو گا وہ ہماری اکثریت اچھی طرح جانتی ہے- قادری نے جو کچھ کیا وہ اس کا اور الله کے درمیان...
  9. م

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    السلام و علیکم ورحمت الله - جب ملکوں میں کفریہ جمہوری حکومتیں قائم ہوں اور حکمران فرعون صفت اورلامذہب ہوں، یہود و ہنود کے حواری ہوں اور ان کو روکنے ٹوکنے اور ان سے جہاد کرنے والا کوئی موجود نہ ہو- تو الله تبارک وتعالیٰ کی مشیت سے اس قسم کے ہی واقعیات جنم لیتے ہیں کہ انسان پر حق و باطل واضح ہونا...
  10. م

    تہلکہ خیز پیشنگوئیاں منظر عام پر

    السلام و علیکم و رحمت الله - @کنعان صاحب - میری معلومات کے مطابق اکثر لوگ جو علم نجوم وغیرہ سے دلچسپی رکھتے ہیں وہ نوسٹراڈیمس کو شہرہ آفاق ماہر علم نجوم سمجھتے ہیں -جب کہ حقیقت یہ ہے کہ نوسٹراڈیمس علم نجوم کا ماہر نہیں تھا- بلکہ اس کی ساری پیشنگویاں شیطانی الہامات کی بنیاد پرتھیں- جیسا کہ...
  11. م

    كيا عورت كے ليے نقاب پہننا شرط ہے :

    السلام و علیکم و رحمت الله - علامہ ناصر الدین البانی رحمہ الله نے خواتین کے چہرے کے پردے کے حوالے سے ''الحجاب المرأۃ المسلۃ'' کے عنوان سے ایک رسالہ تحریر کیا جس میں بہت سارے دلائل کے ذریعے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ چہرہ اور ہاتھوں کا پردہ مستحب ضرور ہے مگر واجب نہیں- مولانا عبدالرحمن...
  12. م

    علامہ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق پر اعتماد کیا تقلید ہے؟

    محترم - محدثین کا حکم تو راوی کے بارے میں اجتہادی ہوتا ہے- لیکن یہ اجتہاد بھی تو آخر تحقیق پر مبنی ہوتا ہے- ایک محدث اپنی ذاتی راے سے تو راوی پر حکم نہیں لگاتا - آپ مقلدین جس نیت سے بات کررہے ہیں اس سے تو پورا ذخیرہ حدیث ہی مشکوک ہو جاتا ہے - اب جو چاہے محدث کے اجتہاد پر اعتماد کرے اور جو چاہے...
  13. م

    علامہ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق پر اعتماد کیا تقلید ہے؟

    محترم - غلطی آپ کی پوسٹ میں ہے- محدثین کی تحقیق کا دارو مدار راوی کی صحت پر ہوتا ہے اور روایت کی سند پر ہوتا ہے -اور سند گواہی کے زمرے میں آتی ہے-سند کو روایت و درایت کے مسلمہ اصولوں کے تحت پرکھا جاتا ہے کہ آیا راوی سقہ ہے یا غیر سقہ، مجہول ہے یا معروف . سند متصل ہے یا منقطہ؟؟- اور اس بنا پر...
  14. م

    داڑھی کی شرعی حیثیت :

    السلام و علیکم و رحمت الله - . میرا خیال میں یہاں دوستوں میں اس بات میں مغالطہ ہورہا ہے کہ داڑھی کی اصل شرعی حیثیت کیا ہے؟؟ - اس کے بارے میں علماء میں بھی اختلاف ہے -کچھ داڑھی کی فرضیت کے قائل ہیں تو کچھ اس کے وجوب کے قائل ہے تو کچھ اس کو صرف سنّت کے زمرے میں سمجھتے ہیں-البتہ اگر داڑھی منڈھوانے...
Top