الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے جذباتی بھائی، پوسٹ کا چھوٹا ھونا ، اس کی اھمیت کم نہی کر دیتا ،
آپ ذرا ٹھنڈے دماغ سے سوچیں کہ آپ کس طرف جا رھے ھیں۔ اور مزید مجھے کسی متلاشی سے کوئی لینا دینا نہی ھے ،۔
یہ تو آپ کہ رہے ھیں نا۔
ان بیانات کا کیا جائے جو جھٹ سے ھر بدقسمت واقعے کے بعد آ جاتے ھیں۔ کاش آپ کے "لیڈران"
بی سمجھ لیں کہ اپنے ھی لوگوں کو اڑانا جہاد نہی ھے۔ اپنی ھی تنصیبات پر حملے کرنا جہاد نہی ھے۔
جی آپ لگا سکتے ھیں فتوی مجھ پر بھی ۔ ابتسامہ
اللہ آپ کو اور ھم سب مسلمانوں کو صحیح اسلامی راستے پر چلائے چاھے وہ جہاد کا راستہ ھو یا تبلیغ کا ۔ اللہ ھمیں استقامت دے ۔ آمین
مگر ، بات پھر وہی، کیا ووٹ ڈالنے والے خواتین و حضرات کو قتل کرنا؟ مسجدوں میں دھماکے کرنا، اپنے مسلک کے علاوہ مسلک والوں کی عبادت گاھوں کو اڑانا ؟ کیا یہ جہاد ھے ؟