الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام و علیکم و رحمت الله -
احادیث رسول کی حجت پر بات کرتے ہوے یہ بھی ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہے کہ آیا جس کو آپ حدیث رسول کہہ رہے ہیں وہ واقعتاً رسول کا ہی قول ہے؟؟ - کیوں کہ ہمارے اکثر علماء ہر وہ روایت جو احادیث یا صاح ستہ میں پائی جاتی ہے اس کو "حدیث رسول" پر ہی محمول کرتے ہیں - جب کہ...
کرے گر غیر بت کی پوجا تو کافر
جو ٹھرائے بیٹا خدا کا تو کافر
جھکے آگ پر بہر سجدہ تو کافر
کواکب میں مانے کرشمہ تو کافر
مگر مومنوں پر کشادہ ہیں راہیں
پرستش کریں شوق سے جس کی چاہیں
نبی کو چاہیں خدا کر دکھائیں
اماموں کا رتبہ نبی سے بڑھائیں
اس پوسٹ سے مجھے ایک واقعہ یاد آگیا -
ہمارے ایک جاننے والے عزیز نے بتایا کہ جب ١٩٧٩ میں ایرانی سازش کے تحت خانہ کعبہ پرقبضہ کرنے کی کوشش کی گئی تو پاکستانی کمانڈوز منگوائی گئی- دہشت گردوں پر قابو پانے کے لئے پہلے حرم میں پانی چھوڑا گیا- اس دوران فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا - جس کے نتیجے میں...
السلام و علیکم و رحمت الله -
بالفرض محال یہ مان بھی لیا جائے کہ حاجت روائی کے لئے انبیاء و اولیاء اور بزرگان دین کو پکارا جا سکتا ہے - تو سوال ہے کہ کس کس ہستی کو کس حاجت روائی کے لئے پکارا جائے؟؟ مثال کے طور پر اگرعبدلقادر جیلانی مسلمانوں کی حاجت روائی پر قادر ہیں - تو نبی کریم صل الله علیہ و...
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم داؤد صاحب - خوارج کے متعلق موضوع میں اصل معاملہ ہی تحکیم و تکفیر کا ہے- جب کہ آپ قرانی آیت کے ترجمے کو لے کر بحث کررہے ہیں-
آپ کے مراسلوں کو پڑھنے کے بعد میں نے یہ بات بار بار بات دہرائی ہے کہ دور حاضر میں کسی گروہ پر "خوارج" کا الزام ثابت کرنے کے لئے...
خضر صاحب بہت شکریہ دعوت کا - ابھی تو کام کے سلسلے میں شہر سے باہر ہوں- اگر کوئی داؤ لگا تو ضرور شرکت کروں گا - عبدہ بھائی کی دعوت پر پہلے بھی وعدہ کیا تھا کہ ضرور آؤں گا لیکن ہر مرتبہ مصروفیت اڑے آئی- امید ہے عبدہ بھائی میری اس کاہلی سے درگزر فرمائیں گے-
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ -
ذاتی پیغام کے راستے تو بند نہیں کیے ارسلان بھائی ہاں البتہ آپ نے ہی فورم پر آنا چھوڑ دیا -دوبارہ انے پر خوش آمدید- بہرحال میں آپ کو اپنا نمبر دے دیتا ہوں- آپ جب چاہیں رابطہ کرلیں -شکریہ -
متفق -
تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ سوره البقرہ ١٤١
یہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی ان کے لیے ان کے اعمال ہیں اور تمہارے لیے تمہارے اعمال ہیں اور تم سے ان کے اعمال کی نسبت نہیں پوچھا جائے گا -
محترم بہرام صاحب -
کلمہ حق ہے لیکن مراد باطل -
دنیا میں تو والدین کی ہی ذمہ داری ہے اولاد کو پالنا - لیکن چوں کہ یہ پالنا حقیقی نہیں اس لئے دنیا میں ان کو "یا ربّی" کہنا نہ تو جائز ہے اور نہ ہی اہل سلف سے ثابت ہے- کیوں کہ ان کو یا ربّی کہنا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ آپ ان کو حقیقی پالنہار...
السلام و علیکم و رحمت الله -
ارسلان بھائی اتنے عرصے بعد آپ کو فورم پر دیکھ کر خوشی ہوئی - اللہ آپ کو جزاے خیر عطا کرے (آمین)- میں فیس بک بہت کم استمعال کرتا ہوں - لیکن آپ کی درخواست پر جلد ہی فیس بک پرآپ سے رابطہ کروں گا -
السلام و علیکم و رحمت الله -
جزاک الله - بہت شکریہ محترم آپ کی عزت افزائی کا - میں لاہوری ہوں - البتہ جاب کے سلسلے میں آج کل شہر سے باہر ہوں- امید کرتا ہوں کہ پہلی فہرست میں آپ سے ملاقات ہو گی -
وعلیکم سلام رحمت الله وبرکاتہ
جی میں احمد علی لاہوری کو نہیں جانتا - ممکن یہ وہی ہوں- بہرحال اگر ترجمے میں نقص ہے تو آپ تصیح فرما دیں یا آیت کا صحیح مفہوم بیان کردیں - شکریہ - کیا آپ کے نزدیک غیر الله کے قانون کو ماننا اور نافذ العمل کرنا الله کے ساتھ شرک نہیں ؟؟؟