• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کارگل جنگ میں پہلا راکٹ میں نے اپنے ہاتھوں سے فائر کیا:حافظ سعید

    حافظ صاحب جمہوریت پسند حکمرانوں کے ساتھ بھی نظر آتے ہیں -پاکستانیت کی بات بھی کرتے ہیں- اور اس جمہوری نظام کو کھلم کھلا "کفر" بھی نہیں کہتے- ایک اہل حدیث کی حثیت سے ان کی شخصیت اور عقائد میں تضاد نظر آتا ہے - (واللہ اعلم)- نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم نے مکہ و مدینہ کو بچانے کے لئے جنگ...
  2. م

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    محترم فیض الابرار صاحب - بحیرا راہب کے قصّے سے متعلق مجھے کچھ یہ معلومات ملی ہیں - بحيرا کی کتاب الفتن کے حوالے سے معروف ہے جس میں Apocalypse of Bahira الفتن کے حوالے سے کتاب بتایا گیا ہے کہ اس کی ملاقات نبی صلی الله علیہ وسلم سے ہوئی اور اس کو کوہ طور پر مکاشفہ آیا کہ عربوں میں نبی آئے...
  3. م

    عمار بن یاسر رضی الله عنہ کا قتل - تحقیق درکار ہے

    متفق- مصنف محمود احمد عباسی نے اپنی کتاب "خلافت معاویہ یزید رضی الله عنہ" میں تو یہ تک ثابت کردیا کہ اگر حقائق کی نظر سے دیکھا جائے تو واقعہ کربلا نہ تو کربلا میں پیش آیا اور نہ ١٠ محرم کو یہ سانحہ انجام پذیر ہوا - بلکہ تاریخی حقائق کے مطابق یہ واقعہ نینوا (بابل) میں ٢٠-٢١ صفر کے لگھ بھگ پیش...
  4. م

    جو لوگ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کی امت شرک نہیں کر سکتی ۔۔۔۔۔۔۔ ان کیلئے لمحہ فکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟

    صرف وہابی ہی نہیں - وہ لوگ جن کا اوڑھنا بچھونا شرک ہے - جو غیر الله کو پکارتے ہیں- غیر الله کی نذر ونیاز میں صبح و شام کرتے ہیں -جو کبھی ایک حاجت کے لئے نبی کریم کو پکارتے ہیں تو کبھی ایک حاجت کے لئے علی رضی الله عنہ کو پکارتے ہیں - تو کبھی ایک حاجت کے لئے عبد القادر جیلانی کو پکارتے ہیں-(جب...
  5. م

    بریلویوں امام ابو حنیفہ والا عقیدہ اپناؤ یا خود کو حنفی کہنا چھوڑ دو !!!

    غرائب فی تحقیق المذاھب تفہیم المسائل ص ۱۷۱، ۱۷۲
  6. م

    عمار بن یاسر رضی الله عنہ کا قتل - تحقیق درکار ہے

    محترم فیض الابرار صاحب - متفق - میں نے شید پہلے بھی بیان کیا تھا کہ تاریخی تجزیہ کا یہ مسلمہ اصول ہے کہ جو شخص کسی دوسرے شخص کے معاملے میں متعصب ہو، اس کی اس شخص کے بارے میں بات کو قبول نہ کیا جائے۔ قتل عمار رضی الله عنہ اور اس قسم کے دوسرے واقعیات کی تفصیل ہمیں تاریخ طبری، یا البدایہ و النھیۂ...
  7. م

    حقوق العباد کیسے معاف ہوں گے؟؟؟

    السلام و علیکم و رحمت الله - محترم جہاں تک حقوق العباد اور حقوق الله کی معافی کا تعلق ہے - تو اس کا تعلق الله کی حکمت و قدرت سے ہے - الله کا فرمان کہ : " شرک کے علاوہ تمام گناہ معاف کر دے گا" إِنَّ اللَّهَ لا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ وَمَنْ...
  8. م

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    اگر ہم صرف "تقلید" کے لفظ پر ہی غور کرلیں تو ہمیں اندازہ ہو جائے گا کہ اس قبیح فعل کی تو دین اسلام میں کوئی گنجائش ہی نہیں ہے - قرآن کریم تقلید کا لفظ توان جانوروں کے لئے استمعال کیا گیا ہے جن کے گلے میں پٹہ دلال جاتا ہے -ارشاد پاک ہے - جَعَلَ اللَّهُ الْكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرَامَ...
  9. م

    خلافت: ایک سعی ٔ ناکام

    محترم اجمل خان صاحب - میرا اشارہ آپ کی طرف نہیں بلکہ ان دینی جماعتوں کی طرف تھا - جو زبردستی "جمہوریت " کو مشرف با اسلام کرنے کی سعی میں لگے ہوے ہیں - تا کہ پارلیمنٹ میں وزارت کی دلفریبی کا مزہ بھی اٹھا لیں اور کوئی ان پرکفر کا فتویٰ بھی نہ لگا سکے -(یعنی سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے)-
  10. م

    اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے نزدیک 3 بڑے گناہ !!!

    اس قول کی سمجھ نہیں آئی ؟؟ - رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ کوئی آدمی کسی عورت سے شادی کرے اور اپنی ضرورت پوری کر لینے کے بعد اسے طلاق دے دے اوراس کا مہر کھا جائے، دوسرا وہ آدمی جس نے کسی کو مزدوری پر رکھا اور پھر اس کی مزدوری کھا گیا ، تیسرا...
  11. م

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    السلام و علیکم و رحمت الله - مذکورہ احادیث نبوی سے پتا چلتا ہے کہ : نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم نے جس پانی پر دم کیا وہ پینے ولا پانی نہیں تھا - ١-حضرت علی ؓسے مروی ہے انہوں نے کہاکہ نبیﷺ نماز ادا فرمارہے تھے ایک بچھو نے آپکو ڈنک لگادیا‘ آپ نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا کہ اللہ تعالیٰ...
  12. م

    کارگل جنگ میں پہلا راکٹ میں نے اپنے ہاتھوں سے فائر کیا:حافظ سعید

    اگر یہ بات صحیح ہے تو بھی ان کی مدبر شخصیت کو سامنے رکھ کر یہ بات ان کو کچھ زیب نہیں دیتی - اس سے ان کی خود پسندی ظاہر ہوتی ہے (واللہ اعلم)-
  13. م

    عمار بن یاسر رضی الله عنہ کا قتل - تحقیق درکار ہے

    شکریہ معلومات کا -فارغ ہو کر پڑھوں گا
  14. م

    مسئلہ حیات انبیا علیھم السلام :حیاتی اور مماتی دونوں غلط ہیں!

    قبرستان میں نماز پڑھنا اس لئے منع اور حرام ہے کہ یہ شرک و بدعت کی آماجگاہ ہے -الله کے نبی کا ارشاد پاک ہے - لعن اﷲ الیھود والنصارٰی إتخذوا قبور أنبیائھم مساجد لولا ذلك أُبرز قبرہ غیر أنه خشي أو خشی أن یتخذ مسجدًا (صحیح بخاری:۱۳۹۰، مسلم :۵۲۹) ''اللہ یہود و نصاریٰ پر لعنت کرے جنہوں نے انبیاء...
  15. م

    امام بخاری کے شیعہ راوی اور احادیث

    آپ کی بات سے تو یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ : جس جس نے بھی حضرت علی رضی الله عنہ سے جنگ کی چاہے وہ صحابی ہوں یا تابعی یا حتیٰ کہ حضرت علی رضی الله عنہ کے سگے بھائی (حضرت عقیل بن ابی طالب رضی الله عنہ جو جنگ صفین میں حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ کے ساتھ تھے) وہ بھی کیوں نہ ہوں - تمام کے تمام فاسق و...
  16. م

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    حجاج بن یوسف رح کو بھی تاریخ کی جھوٹی روایات کے ذریے بدنام کیا گیا ہے - کہ وہ فاسق و فاجر اور ظالم حکمران تھا وغیرہ - جب کہ حقیقت کچھ اور ہے - حجاج بن یوسف رح کی شخصیت کے بارے میں ایک کتاب ہے-جو حقائق پر مبنی ہے- اگرموقع ملا تو لنک یہاں فراہم کروں گا -
Top