• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کیا اجتماعی طور پر دعا مانگنا درست ہے؟ مثال کے طور پر امام تقریر کرنے کے بعد اجتماعی دعا کروائے :

    جزاک الله - لیکن مجلس کے برخاست ہونے پر نبی کریم صل الله علیہ و آ له و وسلم کے عمل سے اجتمائی دعا کرنے کی کوئی واضح دلیل نہیں ملتی- سوائے اس حدیث کے جو نیچے دی گئی ہے- ترمذی کی اس حدیث کی تخریج درکار ہے- دوسرے یہ کہ ترمذی کی اس حدیث مبارکہ کو اگر حسن بھی قرار دیا جائے ۔ تو سنّت یہ ہے کہ کوئی...
  2. م

    محدثین کی تاریخ وفات

    ممکن ہے آپ کی بات صحیح ہو - لیکن میرے علم کے مطابق نبی کریم صل علیہ و آ له وسلم کے آخری صحابی وفات کے وقت مندرجہ ذیل تھے- ١- مدینہ منورہ میں فوت ہونے والے صحابی رسول حضرت انس بن مالک رضی الله عنہ سن ١٠٠ ہجری بوقت عمر مبارک ٩٣ سال - ٢-مدینہ منورہ سے باہرفوت ہونے والے صحابی رسول حضرت عامر بن...
  3. م

    عجیب و غریب واقعات

    یہ بات ممکنات میں سے ہے کوئی جناتی کردار شامل ہو- لیکن یہ بات بھی اپنی جگہ حقیقت رکھتی ہے کہ جنّات (شیاطین) کی دی گئی معلومات احادیث نبوی کے مطابق سو ١٠٠ فیصد درست نہیں ہوتی - وہ آسمان پر جو فرشتوں کی باتیں سنتے ہیں اس میں کچھ سچ اور کچھ جھوٹ ملا کر کاہنوں اور گمراہ لوگوں پر اترتے ہیں- جب کہ...
  4. م

    59879: كفار سے دوستى لگانے كا معنى كيا ہے ؟ اور كفار سے ميل جول كا حكم

    شکریہ محترم - اگر کتاب کو "یونی کوڈ" میں بھیج دیں تو بہتر ہو گا- تا کہ کتاب کے اہم یا ضروری اقتسابات کا جواب با مطابق دیا جا سکے -
  5. م

    علم غیب کیا ہوتا ہے ؟

    جزاک الله -متفق
  6. م

    سائنسی جنت کا منظر !

    منصف لیری کش نے اپنی مشہور کتاب "The Bermuda Triangle Mystery: Solved" میں وضاحت کی ہے کہ سمندر کا یہ علاقہ اکثر طوفانوں کی زد میں رہتا ہے اور یہاں گلف کی تیز سمندری رو اور کیربئین اٹلانٹک طوفان کی وجہ سے موسمی حالات اکثر خطرناک رہتے ہیں اور سمندر کی تہہ بھی مسلسل ردوبدل کے عمل سے گزرتی رہتی...
  7. م

    معاویہ نام کا معنی

    اگر بالفرض یہ روایت صحیح نہیں تب بھی وہ ستاروں سے کم نہیں- ستارے انسان کو راہ دکھاتے ہیں - اور صحابہ کرام کی اقتدا بھی انسان کو سیدھی راہ دکھاتی ہے - بشرط ہے کہ تعصب کی عینک اتار کر ان کی زندگیوں کو پرکھا جائے -
  8. م

    علم غیب کیا ہوتا ہے ؟

    متفق
  9. م

    علم غیب کیا ہوتا ہے ؟

    محترم - مجھ سے یہاں یہ غلطی ہوئی کہ مجھے یہ کہنا چاہیے تھا کہ جہاں "ا ل " کا استمعال ہوا ہے وہ خالص الله کی صفت ہے - باقی جس صفت کے ساتھ ا ل کا استمعال نہیں ہوا تو ایسی صفات کو قرآن میں الله نے اپنے لئے اور اپنے بندوں دونوں کے لئے استمعال کیا ہے- "عالم الغیب" میں ا ل اس بات کی نشاندہی کررہ ہے...
  10. م

    احتجاج یا خروج

    جزاک الله - اس مضمون سے متفق ہوں - ما سواے اس آخری بات کے - "اگرچہ جمہوریت بھی ناجائز ہے لیکن جب ایک حکومت آجائے تو اس کے خلاف خروج کبیرہ گناہ ہے"۔ میرے نزدیک اس کفریہ جمہوری حکومت کے خلاف خروج "فرض" ہے-
  11. م

    59879: كفار سے دوستى لگانے كا معنى كيا ہے ؟ اور كفار سے ميل جول كا حكم

    محترم - یہ ایک مضمون نہیں بلکہ ایک پوری کتاب ہے اور اس کتاب کے اقتسابات کو رد کرنے کے لئے پہلے ایک ایک کرکے انھیں یہاں لکھنا پڑے گا- دوسری بات یہ ہے کہ کسی بات کے صحیح یا غلط ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ چیلنج کردیا جائے کہ اس "کتاب کو رد کرکے دکھاؤ تب مانوں گا" - ظاہر ہے اس کتاب کے مصنف انسان ہیں...
  12. م

    جو لوگ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کی امت شرک نہیں کر سکتی ۔۔۔۔۔۔۔ ان کیلئے لمحہ فکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟

    صحیح بخاری کی اس حدیث کو اگر لفظ با لفظ سمجھا جائے تو معامله حل ہو سکتا ہے - ١- میں تمہارا پیش رو ہوں، میں تمہارے اُوپر گواہ ہوں، ہماری ملاقات کی جگہ حوضِ کوثر ہے - نبی کریم کے الفاظ سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ خطاب براہ راست صحابہ کرام رضوان الله اجمعین سے تھا- جن سے شرک کے کبیرہ گناہ کا سرزد ہونا...
  13. م

    معاویہ نام کا معنی

    محترم - ستاروں پر بھونکنے سے ستاروں کی چمک دمک اور ہیبت میں کمی نہیں ہوتی - یہی وجہ ہے کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم نے اپنے اصحاب کے بارے میں فرمایا کہ "میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں" - اب دوسرا کوئی جتنا چاہے مرضی بھونکے لیکن صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کی شخصیت میں جو چمک ہے وہ...
  14. م

    سائنسی جنت کا منظر !

    وعلیکم ا لسلام - ذرا وضاحت کریں کہ کس کے بارے میں آپ یہ فرما رہے ہیں تا کہ وہ اصلاح کرے؟؟؟ -
  15. م

    علم غیب کیا ہوتا ہے ؟

    محترم- اگر آپ عربی جانتے ہے تو شاید ایسی بات نہ کرتے - الله نے جہاں بھی قرآن کریم میں اپنی ذاتی صفات کا ذکر کیا ہے وہاں پہلے ا ل سے اس کو متصف کیا ہے - اس آیت پر غور کریں - ہر صفت سے پہلے ال جو الله کی صفت کو صرف اسی کی ذات سے متصف کررہا ہے - هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ...
  16. م

    علم غیب کیا ہوتا ہے ؟

    متفق
  17. م

    59879: كفار سے دوستى لگانے كا معنى كيا ہے ؟ اور كفار سے ميل جول كا حكم

    محترم عبدہ بھائی - آپ کا یہ کہنا کہ : "لیکن ہم یہ فرض کر لیتے ہیں کہ اس فورم کی انتظامیہ مکمل آپ کے ساتھ متفق ہے تو ایسی صورت میں بھی اگر وہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دے تو وہ قابل اعتراض نہیں ہو گا چہ جائے کہ وہ آپ سے غیر متفق ہو اسکی دلیل نیچے لکھتا ہوں"- اگر فورم انتظامیہ مجھ سے متفق ہونے باوجود کسی...
Top