الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام وعلیکم،
سپاہ محمد بھائی آپ کسی معتبر اہل السنہ امام کا حوالہ سند کے ساتھ دیں۔ اس طرح تو ترمذی،سنن ابوداؤد اور اکثر تفاسیر(التفسيرطبری، التفسيرقرطبی، التفسيرابن کثیر، التفسيرزاد المسیر، التفسيرزادالمنصور، التفسيرسالبی، التفسيرمقاتل، التفسيرابن عطیہ، التفسيرابن عاشور، التفسيرروح المعانی،...
السلام علیکم،
مولوی احمد رضا بریلوی کے پڑپوتے مولوی اختر رضا قادری کی دعوت اسلامی کے رد میں لکھی کتاب"ابلیس کا رقص"اس فورم پر اپلوڈ ہوسکتی ہے؟؟؟
یا کسی بھائی کے پاس ہو تو لنک شئیرکردے۔
جزاک اللہ
السلام علیکم،
مجھے فن رجال کے متعلق ایک کتاب"فن اسماءالرجال، ائمہ حدیث کا عظیم الشان کارنامہ" ملی ہے جو انڈیا سے دیوبندی عالم ڈاکٹر تقی الدین ندوی مظاہری نے لکھی ہے۔ ڈاؤنلوڈ لنک
جزاک اللہ
الصواعق الالھیہ فی الردعلی الوھابیہ(وھابیت کے خلاف لکھی جانے والی سب سے پہلی کتاب) اس کا ترجمہ شعیہ ناظم حسین اکبر نے بھی کیا ہے اس کے علاوہ بریلوی نے بھی غالباً اسی سے ملتی جلتی کتاب "الہدیتہ السنیہ" از سلیمان بن سحمان نجدی کا ترجمہ "تحفہ وہابیہ"از اسماعیل غزنوی نے کیا ہے۔
اس کے علاوہ اگر...
عامر بھائی، یہ خامی کہ لفظ علیہ السلام کا استمعال صرف انبیاء ورسل کے لئے خاص ہے، کہاں قرآن و حدیث میں آیا ہے؟؟ اگر آپ احادیث کے قدیم نسخے دیکھیں با الخصوص صحیح بخاری، فتح الباری میں بھی اہل البیت بشمول امہات المومنین کے ساتھ علیہ السلام کا استمعال ھے۔جیسے فاطمہ علیہ السلام، علی علیہ السلام، حسن...
سلام الہ علیہ
لیکن میں نے تو سنا ہے کہ جالی سے تینوں قبریں نظر آتی ھیں، کیونکہ میرے والد صاحب قریباً تیس پینتیس سال پہلے حج کے لئے گئے تھے، وہ بتاتے ھیں کہ اس وقت جالی سے تینوں قبریں نظر آتی تھیں اب کا پتہ نہیں- آپ دیواروں کی بارے میں ذرا مزید وضاحت کے ساتھ بتا دیں، نیز یہ بھی پوٖچھنا تھا کہ...
تیجانی سماوی پر ابو سلیمان کی کتاب"جب تیجانی گمراہ ہوا" "When Tijani Was Misguided" جو انہوں نے تیجانی کی کتاب "پھر میں ہدایت پاگیا" " Then I Was Guided" میں لکھی ہے، مگر یہ انگریزی میں ہے۔ اردو ترجمہ کے بارے میں معلوم نہیں-
جزاک اللہ