الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بیشک آپ نے درست فرمایا کہ ہر انسان کو اپنے حصے کا چراغ جلانا ہوگا۔۔۔
لیکن اکثر جو چراغ ہم جلاتے ہیں انہیں بجھاتے بھی ہم خود ہی ہیں۔۔۔ المہم۔۔۔
میں نے آپ کی نیت پر واللہ کوئی شبہ ظاہر نہیں کیا بس جو شعر آپ نے پیش کیا تھا۔۔۔
اس پر وہ بات بیان کی جو میں نے پڑھی تھی باقی ماشاء اللہ آپ خود سمجھدار...
گناہ اور توبہ
اللہ اور انسان کے مزاج میں بڑا فرق ہے خالق اور مخلوق کے درجات کے علاوہ بھی فرق ہے۔۔۔
اگر تھوڑی دیر کے لئے کسی مسلمان کو دنیا کی خدائی دے دی جائے تو وہ اس دنیا میں کیا کیا تبدیلیاں کردےگا؟؟؟۔۔۔
کافروں کو نیست ونابود کردے گا۔۔۔
یہودیوں کو فی النار کردے گا غیر اسلامی معاشروں کو تباہ...
السلام علیکم۔۔۔
میں نے کہیں پڑھا تھا۔۔۔
کہ زمانے کی مثال اللہ رب العالمین نے اپنے لئے دی ہے۔۔۔ واللہ اعلم۔
اسے بُرا مت کہو۔۔۔ باقی میری اہل علم حضرات سے گذارش ہے۔۔۔
میری بات درست ہے یا غلط۔۔۔ رہنمائی فرما کے مجھے شکریہ کا موقع ضرور دیجئے گا۔۔۔
والسلام علیکم۔۔۔
زندگی کسی فارمولے میں مقید نہیں ہوسکتی اسے کچھ کہہ لیجئے یہ سنتی ہے مسکرائی ہے۔۔۔
اور کچھ اور ہی روپ اختیار کرکے فارمولے سے باہر نکل آتی ہے۔۔۔
لیکن اگر زندگی کو مسلسل سفر کہا جائے گا تو مکمل قیام کیا ہے؟؟؟۔۔۔
اسی طرح اگر ہم زندگی کو بیداری کہیں تو نیند اور غفلت کو کیا کہیں گے؟؟؟۔۔۔
اگر زندگی کو...
شہزادے یہ چبے ہوئے لقمے ہیں۔۔۔
پھر ایک ہی بات پر دوبارہ سے بحث وتکرار کہہ دیا کے روایت ضعیف ہے۔۔۔
ثابت بھی کرچکے ہیں۔۔۔
لیکن سمجھ نہیں آتا کے بےگانے کی شادی عبداللہ کیوں دیوانہ ہوا جارہا ہے۔۔۔
السلام علیکم۔
دوستو!۔
احد کے شہداء میں اک نام حنظلہ بن ابی عامر کا بھی ہے ان کا قصہ بڑا ہی دلچسپ اور خوبصورت ہے آئیے ذرا ماضی کے دریچوں میں جھانکتے ہیں اوس قبیلہ کی ایک شاخ بنو عمرو بن عوف صدیوں سے مسجد قباء کے اردگرد کے علاقے میں آباد ہے اسی قوم کا ایک فرد ابوعامر بن صیفی تھا جو زمانہ جاہلیت...
وَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰي عَلَي اللّٰهِ كَذِبًا ۭ اُولٰۗىِٕكَ يُعْرَضُوْنَ عَلٰي رَبِّهِمْ
اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ باندھے یہ لوگ اپنے پروردگار کے سامنے پیش کیے جائیں گے
(سورہ ھود ١٨)۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔
دوستو!۔۔۔
امریکہ کے شہر ورجینیا میں مصالحت بین المذاہب سنٹر کے...
شہزادے!۔
بریلوی علماء سوُ بھی مانتے ہیں اس گھڑی ہوئی روایت کو۔۔۔
ویسے ہی جیسے علماء اہل تشیع حضرات مانتے ہیں۔۔۔
اور علی رضی اللہ عنہ کو نعوذ باللہ مشکل کشاء تک مناتے ہیں۔۔۔
شہزادے نفسیاتی طور پر شکست فاش کھاجانی والی ذہنیت کا پتہ۔۔۔
ایک ہی سوال کو بار بار پوچھنے سے واضح ہوجاتا ہے۔۔۔
شام کی کیا...
اسلام نوجوانوں سے کیا چاہتا ہے؟؟؟۔۔۔
کبھی اے نوجوان مسلم تدبر بھی کیا تونے
وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا
تجھے اس قوم نے پالا تھا آغوش محبت میں
کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سردارا
دوستو!۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔
یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ دین اسلام نوجوانوں سے کیا تقاضہ کرتا...
ایک ہی بات کو آپ مختلف طریقوں سے بار بار کیوں کرتے ہیں؟؟؟۔۔۔
شاید نفسیاتی طور پر شکست کھانے کے بعد شاید آپ کے پاس ماسوائے۔۔۔
اس حربے کے کوئی دوسری ترکیب سمجھ کی دائرے میں آ نہیں رہی۔۔۔
اپنی توانائی کو اعتراضات پر ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ۔۔۔ خاموش ہوکر بیٹھ جائیں۔۔۔
میرے نزدیک آپ کی اس ہی میں...