الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اصل میں بات یہ ہے کہ آج اھلحدیثوں میں امام شوکانی رح کی وجہ سے کچھ ظاہریت پائی جاتی ہے اصول فقہ شیخ عبدالمنان نور پوری رح کی نظر میں اس موضوع پر ایم فل کا مقالہ ہے اس کو پڑھ لیجئے۔اھلحدیث کا منھج اصل میں محدثین والا منھج ہے
مصبور بھائی سعیدی صاحب ہمارے محترم ہیں اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔
وہ ان بچگانہ سوالات کے جوابات دینے کے لیے وقت نہیں نکال سکتے تھے تو آپ کسی پر اعتراض کرنے کی بجائے علمی طور رد کر سکتے ہیں تو کریں ورنہ خالی باتوں سے دفاع کرنا ٹھیک نہیں ہے۔