الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
النصیریہ فرقہ
انہوں نے بھی صلیبی معرکوں کے صلیبیوں کے ساتھ تعاون کیا اور وہ شام اور بیت المقدس کے علاقوں میں سقوط کا سبب تھے۔ اسی طرح انہوں نے تاتاریوں کے ساتھ بھی بلاد شام کی تباہی میں تعاون کیا۔
الدروز فرقہ
اس فرقہ نے اپنے بہت سے جوانوں کو صہیونی دفاعی فوجوں میں بھرتی کیا اس طمع میں کہ لبنان...
قادیا نی فرقہ
اس نے بھی انگریز وں کے ساتھ تعاون کیا جبکہ اس فرقہ کو خود انگریزوں نے ہی شروع کیا تھا اور اس کے پھیلانے میں خود انگریز نے مدد دی۔ یہاں تک کہ ان کا لیڈر غلام ملعون کذاب سامنے آیا جس نے پہلے دعوی کیا کہ وہ مہدی المنتظر ہے پھر پلٹا کھا کے کہا کہ وہ نیا نبی ہے اور اس نے ساتھ ہی جہاد...
بہائی فرقہ
اس نے بھی خلافتِ عثمانیہ کے خلاف خروج کیا اور مغربی استعما ر کے ساتھ تعاون کیا اور جہاد فی سبیل کو معطل کرنے کا آوازہ بلند کیا بلکہ انگریز استعمار کے خلاف اسے بالکل منسوخ قرار دے دیا، جس کا مطلب تھا کہ استعمار کے سامنے مکمل طور پر سرِ تسلیم خم کردیا جائے۔ اس فرقہ کے لوگ یہودیوں کے...
صفوی فرقہ
صفوی فرقہ کے سیاسی جرائم میں ایک یہ ہے کہ انہوں نے خلافتِ عثمانیہ کے خلاف خروج کیا اور سن 1500 عیسوی میں اپنی ایک علیحدہ ریاست قائم کی اور وہاں رافضیت کو بطور دین نافذ کیا اور اسی پر اکتفا نہ کیا بلکہ انہوں نے اہل السنۃ کے ساتھ جنگ کی جو کہ وہاں اکثریت میں تھے یہاں تک کہ اس علاقے میں...
عہد خلافتِ عثمانیہ
عثمانیوں کا عہد جس میں انہوں نے مسلمانوں کے اندر جہاد کی تحریک کو ایک نئی روح پھونک دی اور دنیا کو نئے سرے سے فتح کرنا شروع کیا یہاں تک کہ وہ فتوحات کو بڑھاتے ہوئے یورپ تک جاپہنچے اسطرح کہ صلیبی معرکوں میں جو خسارہ مسلمانوں نے اٹھایا اس کا ازالہ کیا جائے... ایسے زریں عہد میں...
ھَلْ اَتَاکَ حَدِیْثُ الرَّافِضَة
(دوسرا درس)
جب خلافتِ عباسیہ کا دوسرا دور شروع ہوا تو ہم دیکھتے ہیں کہ رافضیوں نے دوبارہ سامنے آنا شروع کیا لیکن اس دفعہ ایک نئے روپ میں اور وہ تھا ''تقیہ کا لباس''جس کا وہ عقیدہ رکھتے ہیں تاکہ انہیں حکومت مل جائے۔ ایسے جیسے کوئی بھیڑیا بکری کا لباس پہن لے...
عہد بنوعباس132-656 ہجری
اس دور میں رافضیوں کی خیانتیں جاری رہی اور وہ ملت میں نئے نئے فتنے لیے ظاہر ہوتے رہے۔ انہوں نے حسب ِ سابق دینی ، سیاسی اور اخلاقی میدانوں کی تباہی کا عمل جاری رکھا۔ اس قدر''ٹارگٹ کلنگ ''کی گئی کہ وہ گنتی کے احاطہ میں لانا مشکل ہے اور تقسیم اس قدر کی کہ خلافت کو چھوٹی...
عہد بنو امیہ 41 ہجری سے132 ہجری تک
ان کی خیانتیں اعتقادی میدان کی نسبت سیاسی میدان میں بہت زیادہ ہیں۔ کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ مسلمانوں کو جب بھی کوئی ایسا مسلمان خلیفہ مل گیا جو ان کے دین اور انکی دنیاکی سیاست کی بہترین پہرہ داری کرے تو اس وقت ان کے ایسے عقائد کا کچھ بھی قابل ذکراثر باقی نہ رہے...
شیعہ کی تاریخی غداریاں اور خیانتیں
تاریخ نے ہمارے لیے عہدِ خلافت راشدہ سے لے کر اموی، عباسی ، عثمانی اور موجودہ ادوار میں گذرتے ہوئے ایسے نظائر بیان کیے ہیں جو اس قوم کی صریح خیانتوں ، غداریوں اور جرائم کا پتہ دیتے ہیں۔ اگر ہم ان تمام قباحتوں کا احاطہ کرنے لگ جائیں تو ہمیں کئی دروس اور لیکچر...
خامساً...
رافضیوں کے جرائم اور ان کی خیانتیں تاریخ کے صفحات پر پھیلی ہیں اور انہوں نے ان تمام خیانتوں کا ارتکاب بطور ِ دینی اعتقاد کے کیا ہے۔
لیکن ہم نے ان تمام کا مطالعہ ہر ایک خیانت کی حیثیت کے ساتھ کیا ہے۔ پس بعض جرائم محض دینی ہیں جو کہ عبادات اور شعائر سے متعلق ہیں جن کا مقصد دین کی عمارت...
رابعاً...
جب ہم کتب رافضہ اور ان کے اقوال کا ذکر کرتے ہیں جو ان کے ہاں معتمد ہیں تو اس سے ہم ان اقوال و روایت کی حاجت میں نہیں ہوتے بلکہ ہم تو انہیں اس لیے وارد کرتے ہیں تاکہ {وشھدوا علی انفسھم}انہوں نے خود اپنے اوپر گواہی دی...کے باب میں خود ان پر گواہی قائم ہوجائے۔ جادو وہ جو سر چڑھ کے بولے...!
کتبِ رافضۃ میں وارد اہل بیت اور جناب رسول اللہ ﷺ کی ان سے برأت اور ان کا اس امت سے خارج ہونا
کتاب ''الاحتجاج'' میں ہے امام زین العابدین ؒ نے اہلِ کوفہ سے کہا ( ھل تعلمون انکم کتبتم الی ابی و خدعتموہ و اعطیتموہ من انفسکم العھدو المیثاق ثم قتلتموہ و خزلتموہ بای عین تنظرون الی رسول اللّٰہ ﷺ و ھو...
اقوالِ سلف سے رافضیوں کی تکفیر
امام احمد بن حنبل ؒ سے مروی ہے جسے خلال نے ابوبکر المروزی سے روایت کیا ہے وہ کہتے ہیں میںنے ابو عبد اللہ احمد بن حنبلؒ سے سوال کیا اس شخص کے متعلق جو ابوبکر و عمر و عائشہ رضی اللہ عنہم کو گالی دیتا ہے تو انہوں نے کہا{ ما اراہ علی الاسلام} میں نہیں سمجھتا کہ وہ...
سنت سے دلائل
مجمع الزوائد میں ابن عباس ص سے باسنادٍ حسن مروی ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نبیﷺکے پاس تھا اور علی رضی اللہ عنہ بھی آپﷺکے پاس تھے تو آپ ﷺنے فرمایا:
یاعلی سیکون فی امتی قوم ینتحلون حب اھل البیت، لھم نبذ، یسمون الرافضة، قاتلوھم فانھم المشرکون۔
اے علی رضی اللہ عنہ ! میری امت میں ایک...
ثانیاً...
دینِ رافضیت اپنے آغاز سے ہی کسی بنیاد پہ نہیں کھڑا ہوا اور وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے موجودہ دور تک اس کا ہدف اسلام کی عمارت کو ڈھانا، مسلمانوں کے درمیان فتنوں کو ہوا دینا اور اسلامی حکومتوں کو کمزور کرنا ہی رہا ہے۔ اہل السنۃ والجماعہ یعنی وہ پہلی جماعت ہے جس کو نبی ﷺنے آگ میں جانے...
کیا تجھے رافضیوں کی خبر پہنچی؟
بسم اللّٰہ الذی لہ الحکم والامر کلہ والیہ المعاد،والحمد للّٰہ الذی قدر الافتراق لھذہ الامة فرقاً فلا تقارب ولایکاد، والصلاة والسلام علی من استثنیٰ من ھذہ الفرق بالنجاة واحدة ومن عداہم وعاداھم یکاد۔
امابعد...!
ہم نے تاریخ کا مطالعہ کیا تو اس کے ماضی و حاضر میں...
موجودہ صلیبی جنگ میں مسلمانوں کا کردار...
اب تک صلیبیوں اور شیعہ کے اتحاد کے بارے میں جو کچھ ہم نے بیان کیا ہے وہ کافی ہے لیکن اہم سوال یہ ہے کہ ہم مسلمانوں کا کیا کردار ہے؟!!...شر کے اس محور کو ختم کرنے میں جس کے پیچھے صہیونی ہیں جو اپنے اہداف کے لیے ہر دو طبقہ کو استعمال کررہے ہیں۔اس موضوع...
(حزب الشیطان)''حزب اللہ''اور امت کی حالت!!!
موجودہ حالات میں اس جماعت کا کردار جو خود کو ''حزب اللہ'' کہتی ہے بہت خبیث ہے۔اس شیعی رافضی جماعت نے موجودہ حالات میں معاملات کو ملوّن کرنے میں بہت چالاکی کا مظاہرہ کیا ہے۔اس نے دشمن کے سامنے یہ ظاہر کیا ہے کہ شیعہ ہی غاصب کے سامنے کھڑے ہیں اور اس کے...
علمائے مسلمین کا کردار...
علماء کی مسئولیت و ذمہ داری حکمرانوں سے کسی طور کم نہیں ہے اور اس لیے بھی کہ وہ انبیاء کے وارث ہیں اور خیر کی طرف راہنمائی کرنے والے اور معروف کا حکم دینے والے اور وہ امت کی آنکھوں کی مانند ہیں جس سے وہ حق و باطل کو پہچانتی ہے...اور ان کے بغیر امت ضلالت کے میدانِ تیہ...