• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    قراءات شاذہ شرعی حیثیت اور تفسیر وفقہ پر اثرات

    کتاب کا نام قراءات شاذہ شرعی حیثیت اور تفسیر وفقہ پر اثرات مصنف محمد اسلم صدیق ناشر شیخ زاید اسلامک سنٹر لاہور تبصرہ قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے نازل کی جانے والی آسمانی کتب میں سے سب سے آخری کتاب ہے ۔جسےاللہ تعالی نے امت کی آسانی کی غرض سے قرآن مجید کو سات حروف پر نازل فرمایا ہے۔ یہ تمام...
  2. عبد الرشید

    حجیت حدیث (ادارہ محدث)

    کتاب کا نام حجیت حدیث (ادارہ محدث) مصنف علامہ ناصر الدین البانی مترجم حافظ عبدالرشید اظہر ناشر مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور تبصرہ اللہ تعالیٰ نے بنی نوع ِ انسان کی رشد وہدایت کے لیے انبیاء ورسل کو اس کائنات میں مبعوث کیا،تاکہ ان کی راہنمائی کی بدولت اللہ تعالیٰ کی رضا کو حاصل کیا...
  3. عبد الرشید

    حجیت حدیث ( اسماعیل سلفی)

    کتاب کا نام حجیت حدیث ( اسماعیل سلفی) مصنف محمد اسماعیل سلفی ناشر اسلام پبلیشنگ ہاؤس لاہور تبصرہ اللہ تعالیٰ نے بنی نوع ِ انسان کی رشد وہدایت کے لیے انبیاء ورسل کو اس کائنات میں مبعوث کیا،تاکہ ان کی راہنمائی کی بدولت اللہ تعالیٰ کی رضا کو حاصل کیا جاسکے۔انسان اپنے تیئں کتنی ہی کوشش اور...
  4. عبد الرشید

    بیمار کی نماز

    کتا ب کا نام بیمار کی نماز مصنف ام عبد منیب ناشر مشربہ علم وحکمت لاہور تبصرہ بیماری عذر کی حالت کا نام ہے ۔ جس میں انسان اپنے کام معمول کےمطابق نہیں کرسکتا ۔ اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں پر یہ کمال شفقت ہے کہ اس نے انسان کواس کی استطاعت سے بڑھ کر کسی بھی حکم کا پابند نہیں بنایا۔عبادات ادا...
  5. عبد الرشید

    دم کرنا اور کرانا

    کتاب کا نام دم کرنا اور کرانا مصنف ام عبد منیب ناشر مشربہ علم وحکمت لاہور تبصرہ دم کرنے کو عربی زبان میں "رقیہ "کہتے ہیں،جس سے مراد ہے کچھ مخصوص الفاظ پڑھ کر کسی چیز پر اس عقیدے کے تحت پھونک مارنا کہ اس چیز کو استعمال کرنے سے شفا حاصل ہو گی یا مختلف عوراض وحوادثات اور مصائب سے نجات مل جائے...
  6. عبد الرشید

    رسم مہندی اور مایوں

    کتاب کا نام رسم مہندی اور مایوں مصنف ام عبد منیب ناشر ام عبد منیب تبصرہ اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے پور ی انسانیت کے لیے اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کرنے کی مکمل راہنمائی فراہم کرتاہے انسانی زندگی میں پیش آنے والے تمام معاملات ، عقائد وعبادات ، اخلاق وعادات کے لیے نبی...
  7. عبد الرشید

    تحقیقی ، اصلاحی اور علمی مقالات

    کتاب کا نام تحقیقی ، اصلاحی اور علمی مقالات مصنف حافظ زبیر علی زئی ناشر الکتاب انٹرنیشنل، نئی دہلی تبصرہ محدث العصر حافظ زبیر علی زئی 25جون 1957ء کو حضرو، ضلع اٹک میں پیدا ہوئے۔ آپ نےتین سے چار ماہ میں قرآن مجید حفظ کیا ۔ دینی علوم کے حصول کے لیے جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ میں داخل ہوئے...
  8. عبد الرشید

    الماتریدیۃ

    کتاب کا نام الماتریدیۃ مصنف للشمس السلفی الافغانی ناشر نا معلوم تبصرہ الحمد لله والصلاة والسلام علىٰ رسول الله ﷺأما بعد: فإن كتاب"الماتريدية وموقفهم من الأسماء والصفات اللّهية " للشيخ شمس الدين السلفي الأفغاني رحمه الله من أهمّ الكتب المصنفة في فهم عقيدة السلف الصّالح وردّ شبهات الزائغين عنها...
  9. عبد الرشید

    دلائل النبوة

    کتاب کا نام دلائل النبوة مصنف امام ابی بکر احمد بن الحسین البیہقی مترجم مولانا محمد اسماعیل الجاروی ناشر دار الاشاعت، کراچی تبصرہ اللہ تعالی نے قرآن کریم میں نبی کریم ﷺ کی ذات گرامی کو بہترین نمونہ قرار دے کر اہل اسلام کو آپ کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونے کا حکم ارشاد فرمایا ہے۔جس کا تقاضا ہے کہ...
  10. عبد الرشید

    عنایات رحمانی

    کتاب کا نام عنایات رحمانی مصنف مولانا قاری فتح محمد بن محمد اسماعیل پانی پتی ناشر قرآءت اکیڈمی لاہور تبصرہ قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے نازل کی جانے والی آسمانی کتب میں سے سب سے آخری کتاب ہے ۔جسےاللہ تعالی نے امت کی آسانی کی غرض سے قرآن مجید کو سات حروف پر نازل فرمایا ہے۔ یہ تمام کے تمام...
  11. عبد الرشید

    شرح الفاظ القرآن قرآن پاک کی تفسیری لغت

    کتاب کا نام شرح الفاظ القرآن قرآن پاک کی تفسیری لغت مصنف مولانا عبد الرشید گجراتی ناشر شمسی پبلشنگ ہاؤس کراچی تبصرہ گزشتہ چودہ سو برس میں علمائے امت نے قرآن مجید کی مختلف انداز سے، زمانے کے مخصوص احوال و ظروف کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے جو گراں قدر خدمات انجام دی ہیں وہ جہاں ایک طرف ہماری تاریخ کا...
  12. عبد الرشید

    صحیح مسلم شریف اردو ( دار السلام )

    کتاب کا نام صحیح مسلم شریف اردو ( دار السلام ) مصنف امام مسلم بن الحجاج مترجم پروفیسر محمد یحیی سلطان محمود جلالپوری ناشر دار السلام، لاہور تبصرہ صحیح مسلم امام کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر...
  13. عبد الرشید

    غزوات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    ﴿سریہ زید ابن حارثہ بسوئے مدین ﴾ تقسیم غنیمت اسیر کی نبی کی پیشکش ﴿سریہ عمرو ابن امیہ ضمری وسلمہ ابن اسلم ﴾ اعرابی کا اسلام عمرو ابن امیہ ﴿سریہ سعید ابن زید یسوئے عرنیین ﴾ عرنیین کی صحت یابی اور دغا ﴿سریہ امیر المومنین عمر ابن خطاب بسوئے ہوازن ﴾ ﴿سریہ حضرت ابو بکر بسوے نبی کلاب ﴾ ﴿سریہ...
  14. عبد الرشید

    غزوات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    ﴿بلاعذر گریز کرنے والے مسلمان ﴾ علی کا تاثر اور کوچ اس دعویٰ کاجواب ابو خثیمہ کا گریز قوم ثمود کےکھنڈروں کے گزر لشکر میں پانی کی نایابی اور تشنہ لبی آنحضرت ﷺ کی اونٹنی کی گمشدگی اونٹ کی ماندگی اور ابو ذر کا پیدل سفر صالح امتی کے پیچھے ہر نبی کی اقتدا معجزہ اور پانی کی فراوانی بلال سے...
  15. عبد الرشید

    غزوات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    ﴿عورتوں کی بیعت اور اسلام نوحہ کرنے والیاں قیامت میں عمر کی بیتا بانہ ہنسی نبی کو ہدیہ اور درخواست دعا عتبہ اور معتب کا اسلام خوشی کی وجہ اللہ کے وعدہ کی تکمیل آسمان وزمین میں بول بالا در کعبہ سے احکام اسلام عام معافی ماں کی ضد بنی ہاشم کوایثار کی تلقین یوم وفا کلید کعبہ کے لئے عبا...
  16. عبد الرشید

    غزوات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    ﴿خیبر میں معجزات نبویﷺ﴾ قریش کی ایذاء رسانی اور مکہ کا ایک واقعہ نبی کی نافرمانی اور ایک صحابی کی موت زہر آلودہ گوشت کا ہدیہ زہر آلودہ گوشت کا نبی سے کلام سحر کے پچھنے کا علاج مطلب زینب کا اسلام ایک صحابیہ کا واقعہ یہود پر آنحضرت ﷺ کے گماشے جلا وطنی کا مشورہ آنحضرتﷺ سے فریاد حجاز اور...
  17. عبد الرشید

    غزوات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    ﴿غزوہ حدیبیہ ﴾ لفظ حدیبیہ کی تحقیق اس غزوہ کا سبب احرام عربوں میں ہمر کابی کی خواہش آپ کے ساتھ صحابہ کی تعداد عصر کی نماز اور دشمن کے منصوبے نمازعصر نماز خوف کی صورت میں قریش کی دخل اندازی پر افسوس اہل بیت کی نبی اسرائیل کے باپ حطہ سے مشابہت حدیبیہ میں پانی کی کمیابی سردار منافقین کی...
  18. عبد الرشید

    غزوات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    ﴿غزوہ ذات الرقاع ﴾ دشمن فرار اور عورتوں کی گرفتاری نماز خوف ، آنحضرت ﷺکی خصوصیت حضرت عبادہ کاذوق عبادت غورث کاعاجزانہ وعدہ مدینہ میں خوش خبری ﴿غزوہ بدر آخر ﴾ نعیم کی مدینے میں ہراس پہیلانے کی کوشش قریش کاپر فریب کوچ راہ میں سےواپسی قریش کی مسلمانوں کی بدر میں آمد کی اطلاع ﴿غزوہ دومتہ...
  19. عبد الرشید

    غزوات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    تیر انداز وحشیؓ عباس ؓکی طرف سے آنحضرتﷺ کواطلاع قریشی لشکر کا کوچ بنی مصطلق و بنی ہون سے دفاعی معاہدہ سمجھدار قریش آنحضرتﷺ کاخواب اور اس کی تعبیر ابن ابی کی رائے نوجوان صحابہ ؓ کا جوش اور حملہ کے لیے اصرار آنحضرتﷺ کی تیاری آنحضرت ﷺکی جنگی لباس اٹل فیصلہ اور نبی ؐ کا مقام اسلامی لشکر...
  20. عبد الرشید

    غزوات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    حضرت عبیدہ ؓ کی شہادت لشکروں کا ٹکراؤ شیدائے رسول ﷺ مہجع اورحارثہ کی شہادت پیکر صبر وشکر شوق شہادت سوز صدیق مقام خوف اور مقام رجاء فرشتوں کے ذریعہ مدد مشرکوں پر قہر خداوندی قرشتوں کی مدد کی نوعیت مشرکوں کو ابلیس کی شہ جبرئیل کودیکھ کر ابلیس کی بدحواسی سراقہ یعنی ابلیس کے فرار پر...
Top