• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    کوئی بھارتی حافظ سعید کو مارنے آیا تو زندہ واپس نہیں جائے گا: جنرل (ر) پرویز مشرف

    نواز شریف، مودی سے مذاکرات میں جا رحانہ انداز اپنائیں، کوئی بھارتی حافظ سعید کو مارنے آیا تو زندہ واپس نہیں جائے گا: جنرل (ر) پرویز مشرف روزنامہ پاکستان، 30 دسمبر 2015 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرجنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ہر معاملے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے...
  2. کنعان

    سعودی عرب: تیل کی قیمتوں میں 50 فی صد تک اضافہ

    جہادی تیل ترکی کے راستے جاتا ہے داعش والے جو تیل نکالتے ہیں اس کی ترسیل اور عالمی منڈی تک پہنچ میں ترکی کا جو کردار ہے، اس پر ایک عرصے سے شدید بحث ہو رہی ہے۔ شام کے سرحد سے لگے صوبہ ہاتائی سے ترکی کی پیپلز ریپبلک پارٹی کے رکن اسمبلی میحمت علی ادیب اوغلو نے سپتنک کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ...
  3. کنعان

    سعودی عرب: تیل کی قیمتوں میں 50 فی صد تک اضافہ

    السلام علیکم برطانیہ میں ستمبر 2001 تک پیٹرل کی قیمت 79۔0 pence (پیسے) تھی، ٹریڈ سینٹر حادثہ کے بعد پیٹرول کی قیمت بڑھتی ہوئی 50۔1 تک پہنچی۔ کچھ عرصہ ہوا پھر اس کی قیمت کم ہوتی ہوئی 98۔0 pence (پیسے) تک ہو چکی ھے آج کے دن تک اور حکومت نے اعلان کیا ہوا ھے کہ یہ مزید کم ہو کر وہیں پہنچے گی جہاں...
  4. کنعان

    سعودی عرب: تیل کی قیمتوں میں 50 فی صد تک اضافہ

    سعودی عرب: تیل کی قیمتوں میں 50 فی صد تک اضافہ منگل 29 دسمبر 2015م الریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب کی کابینہ نے تیل کی مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں پچاس فی صد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق منگل سے ہو گا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کی جانب سے جاری کردہ...
  5. کنعان

    بھارت کا سیکولرازم چہرہ بے نقاب، اسلامی اسکالر ذاکر نائیک کا کرناٹک میں داخلہ بند !

    السلام علیکم حالات کی پیش نظر یہ پابندی وقتی طور ان کی سیفٹی کے لئے ھے کوئی بری بات نہیں۔ والسلام
  6. کنعان

    داعش اسرائیلی فوج کا حصہ ہے: سعودی مفتی اعظم

    اسرائیلی فوجی بار بار رات کی تاریکی میں کن لوگوں کو بچانے کیلئے شام میں داخل ہوتے ہیں؟ برطانوی اخبار کی رپورٹ نے تہلکہ برپا کر دیا، ویڈیو بھی سامنے آ گئی 10 دسمبر 2015 روزنامہ پاکستان ویڈیو یہاں سے دیکھیں لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے رات کے اندھیرے میں شام میں داخل ہونے کا...
  7. کنعان

    عبدالعزیز السعود کے پوتے شہزادہ سعود بن محمد بن السعود انتقال کر گئے

    عبدالعزیز السعود کے پوتے شہزادہ سعود بن محمد بن السعود انتقال کر گئے 29 دسمبر 2015 (18:49) روزنامہ پاکستان ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) عبدالعزیز السعود کے پوتے شہزادہ سعود بن محمد بن السعود انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی رائل کورٹ کا کہناہے کہ شہزادے کی نماز جنازہ مغرب کے بعد امام ترکی...
  8. کنعان

    داعش اسرائیلی فوج کا حصہ ہے: سعودی مفتی اعظم

    داعش اسرائیلی فوج کا حصہ ہے: سعودی مفتی اعظم پیر 28 دسمبر 2015م العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ سعودی عرب کے مفتی اعظم اور سینئر اسکالرز کمیشن اور افتاء کونسل کے چئیرمین شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد دولت اسلامیہ 'داعش' کو شکست دے گا۔...
  9. کنعان

    تارکینِ وطن ورکروں کی توہین مت کریں!

    تارکینِ وطن ورکروں کی توہین مت کریں! اتوار 27 دسمبر 2015م کالم: خالد المعینا ایک مقامی روزنامے میں ایک مضمون میں سعودی عرب کے ریٹیل سیکٹر (پرچون کاروبار) میں غیر ملکی تارکین وطن کے بڑھتے ہوئے کنٹرول کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ اس کے مصنف سعد الدوسری نے اس حقیقت کا رونا رویا ہے کہ پرچون مارکیٹوں پر...
  10. کنعان

    مسجد الحرام کے سینئر ترین موذن محمد سراج معروف انتقال کر گئے

    مسجد الحرام کے سینئر ترین موذن محمد سراج معروف انتقال کر گئے 27 دسمبر 2015 (13:21) روزنامہ پاکستان ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) خانہ کعبہ کے سینئر موذن شیخ محمد سراج معروف انتقال کر گئے، انہیں مکہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ خانہ کعبہ میں اللہ اکبر کی صدائیں بلند کرنے کی سعادت حاصل کرنے والے موذن شیخ...
  11. کنعان

    ہم کہیں گے تو شکائت ہو گی

    السلام علیکم جی شکایت ھے کہ آپکو ویڈیو لگانے کا طریقہ نہیں معلوم، دوسرا آپ نے لنک بھی غلط اٹھایا ھے وہ بھی نہیں معلوم۔ دوبارہ اسی پیج پر جائیں وہاں جو کلک ھے اس پر رائٹ کلک کریں تو آپ کو وہاں تین آپشن ملیں گے اس پر show video url پر کلک کریں تو لنک سامنے آئے گا اسے کاپی کریں اور پھر فورم میں...
  12. کنعان

    ان پانچ قدرتی چیزوں سے پائیں گیس سے نجات

    السلام علیکم زمین کے اندر کی طرف اگنے والی سبزیوں میں گیس ہوتی ھے، گیس پر کوئی علاج دریافت نہیں ہوا ایک قدرتی عمل ھے۔ جنہیں بہت زیادہ گیس ہوتی ھے اس پر انہیں خوراک کی کیمسٹری پر علم نہیں ہوتا کہ ان کا استعمال کس طرح کرنا ھے جیسے ایک ہی وقت میں سبزی کے ساتھ گوشت گریبی بمعہ سیلیڈ کھا لی ساتھ چاول...
  13. کنعان

    تصدیق غیر مصدقہ

    تصدیق غیر مصدقہ زبیر ترک، ایکسپریس نیوز، جمعـہء 25 دسمبر 2015 پیدائش کا تصدیق نامہ ایک ایسا سرٹیفیکٹ ہے، جو اس دنیا میں وارد ہونے کے کافی سال بعد شناختی کارڈ بناتے وقت درکار ہوتا ہے۔ فوٹو: فائل کہتے ہیں کہ آزمائے ہوئے کو آزمانا جہالت ہے لیکن الجبرا (ریاضی) میں آزمائے ہوئے کو ہی آزمایا جاتا...
  14. کنعان

    جمعیت غربا اہلحدیث

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ اُن لوگوں میں جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور فرقے فرقے ہو گئے۔ سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو اُن کے پاس ہے۔ 30:32 فَتَقَطَّعُوا أَمْرَهُم بَيْنَهُمْ زُبُرًا كُلُّ حِزْبٍ...
  15. کنعان

    دہشت گردی کا شکار صرف مسلم ممالک

    دہشت گردی کا شکار صرف مسلم ممالک 22 دسمبر 2015 کالم: ریاض احمد چوھدری دہشت گردی کے عالمی انڈیکس کے مطابق دہشت گردی کے واقعات دنیا بھر میں بڑھ رہے ہیں، جس کا نتیجہ عالمی بدامنی، بے چینی اور عدم تحفظ کا احساس ہے۔ دنیا بھر میں دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار مسلمان ہیں۔ برطانوی اخبار میں شائع ہونے...
  16. کنعان

    اسلام کے خلاف نئی سازش، مسجد الحرام کے نیچے زمین سے دنیا کا طاقتور ترین ہتھیار دریافت؟

    اسلام کے خلاف نئی سازش، مسجد الحرام کے نیچے زمین سے دنیا کا طاقتور ترین ہتھیار دریافت؟ ایسا دعویٰ سامنے آ گیا کہ جان کر آپ کے بھی ہوش اُڑ جائیں گے 22 دسمبر 2015 (20:58) روزنامہ پاکستان ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) قیامت سے قبل عظیم جنگوں کے برپا ہونے اور دنیا کے تہہ و بالا ہو جانے سے متعلق متعدد...
  17. کنعان

    نکاح کے لئے عدالتوں کے چکر ختم، امام صاحب تارک وطن کے گھر آئیں گے

    سعودی عرب میں شادی کے خواہشمندوں کے لئے خوشخبری نکاح کے لئے عدالتوں کے چکر ختم، امام صاحب تارک وطن کے گھر آئیں گے پیر 21 دسمبر 2015م ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب میں شادی کے خواہش مند تارکین وطن کو اب نکاح کے لئے عدالتوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں کیونکہ وزارت انصاف نے خصوصی نکاح خواں...
  18. کنعان

    کیا جنرل ضیاء الحق نے حرم شریف میں لوگوں کی امامت کرائی

    السلام علیکم اس پر کچھ بھی لکھنے سے پہلے کچھ باتوں پر پہلے اگر وضاحت کر دوں تو یہ مسئلہ سمجھنا آسان ہو جائے گا۔ مختصر! کسی بھی ملک کا صدر و وزیر اعظم جب بھی کسی دوسرے ملک کا دورہ و وزٹ کرتا ھے تو اس نے وہاں کیا کیا کرنا ھے اور کہاں جانا ھے اس پر اس ملک کی طرف سے اس کی اجازت اور اس پر سکیورٹی...
  19. کنعان

    سعودی عرب مصر کو پانچ برس تک تیل دے گا: شاہ سلمان

    سعودی عرب مصر کو پانچ برس تک تیل دے گا: شاہ سلمان قاہرہ میں سعودی سرمایہ کاری کا حجم 30 ریال تک بڑھانے کا شاہی فرمان بھی جاری بدھ 16 دسمبر 2015م العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پانچ سال کے لیے مصر کی تیل کی ضروریات پوری کرنے کی ہدایت کی ہے اور ساتھ ہی مصر میں...
Top