• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان کی نمازِ استسقیٰ کی اپیل

    خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان کی نمازِ استسقیٰ کی اپیل روزنامہ پاکستان، 24 اکتوبر 2015 (14:51) جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہریوں سے نمازِ استسقیٰ کی ادائیگی کے لئے اپیل کر دی۔ شاہی خاندان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خادم الحرمین شریفین...
  2. کنعان

    شام، فلسطین، یمن، عراق، ہند - 1

    شام، فلسطین، یمن، عراق، ہند (آخری قسط) کالم: اوریا مقبول جان، جمعـہ 23 اکتوبر 2015 شام کی سرزمین پر جو جنگ و جدل اور خونریزی ہے اور جس طرح مغربی طاقتیں امریکا اور روس اس پر قبضے کی جنگ لڑ رہے ہیں، اسی طرح مسلم امّہ کی دو طاقتیں سعودی عرب اور ایران بھی وہاں اپنے غلبے کی لڑائی لڑ رہی ہیں۔ فرق صرف...
  3. کنعان

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    السلام علیکم طاہر بھائی گذارش ھے کہ اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑتے ہوئے کسی دوسرے فورمز کے منتظم یا ممبر کے نام کے ساتھ بگاڑ والے لفظوں کو استعمال نہ کریں، اس سے یہ فورم بھی اثر انداز ہو گا، جو ہو گیا اسے اب جانے دیں اور اس فورم کے لئے اچھا کام کریں، شکریہ! والسلام
  4. کنعان

    شام، فلسطین، یمن، عراق، ہند - 1

    شام، فلسطین، یمن، عراق، ہند (دوسری قسط) کالم: اوریا مقبول جان، پير 19 اکتوبر 2015 وہ طاقتیں جنہوں نے یہ آخری عظیم جنگ مسلم امہ کے خلاف لڑنی ہے‘ ان کا ہیڈ کوارٹر اور مرکز تو یروشلم میں ہو گا اور دنیا بھر کا یہودی اس جنگ میں حصہ لینے کے لیے ایک جذبہ ایمانی کے ساتھ گزشتہ ایک سو سال سے وہاں جا...
  5. کنعان

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    السلام علیکم محترم @طاہر اسلام! اردو مجلس آنرشپ نیم عبدالرحمن، یوزر نیم شداد مرحوم، اس کی زندگی میں میں اردو مجلس میں عرصہ 4 سال رہا ہوں ابھی بھی وہاں پر ممبر ہوں مگر کسی وجہ سے اکٹو نہیں، نظریاتی اختلافات کی وجہ سے میرے لئے وہاں تمام اسلامی سیکشن بند تھے اس کے باوجود میں نے وہاں اچھا وقت نکالا...
  6. کنعان

    ہولو کاسٹ: نیتن یاہو کا مفتیِ اعظم فلسطین سے متعلق من گھڑت دعویٰ

    ہولو کاسٹ: نیتن یاہو کا مفتیِ اعظم فلسطین سے متعلق من گھڑت دعویٰ مقبوضہ بیت المقدس۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں بدھ 21 اکتوبر 2015م انتہا پسند صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو من گھڑت دعووں کے لیے تو مشہور ہیں ہی مگر اب انھوں نے تاریخ پر بھی ہاتھ صاف کرنا شروع کر دیا ہے۔ انھوں نے یہ بلند بانگ...
  7. کنعان

    خلیج میں فرقہ وار انگیخت کا ہتھیار

    خلیج میں فرقہ وار انگیخت کا ہتھیار کالم: عبدالرحمان الرشد پیر 19 اکتوبر 2015م انٹرنیٹ کے ذریعے حال ہی میں ایک ویڈیو کی بڑے پیمانے پر تشہیر کی گئی ہے۔ اس میں ایک سعودی نوجوان ایک ٹیکسی ڈرائیور کو محض اس بنا پر سخت سست کہہ رہا ہے کہ اس نے اپنی کار میں ایک مذہبی علامت کی تصویر لٹکا رکھی تھی۔ سوشل...
  8. کنعان

    کامسیٹس یونیورسٹی 2000 پاؤنڈ لیکر ڈگریاں جاری کر رہی ہے، یہ ایگزیکٹ سے بھی بڑا اسکینڈل ہے

    پیسے دو ڈگری لو، وفاقی اردو یونیورسٹی نے 200 سے زائد جعلی ڈگریاں جاری کیں روزنامہ پاکستان، 19 اکتوبر 2015 (16:23) کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی کی سابق انتظامیہ کی جانب سے سیکڑوں جعلی ڈگریاں جاری کیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینلز 92 نیوز کے مطابق پاکستان میں...
  9. کنعان

    پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا سسٹم متعارف ، سمارٹ کارڈ آ گیا

    پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا سسٹم متعارف ، سمارٹ کارڈ آ گیا روزنامہ پاکستان، 19 اکتوبر 2015 (15:32) اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سمارٹ شناختی کارڈ کے کامیاب اجراء کے بعد وفاقی دارلحکومت میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا سسٹم بھی متعارف کرا دیا گیا ہے جس کا اعلان رواں سال کے شروع میں کیا گیا...
  10. کنعان

    محدث فورم کی انتظامیہ سےسوال

    السلام علیکم انتظامیہ کی ضرورت اس وقت محسوس ہوتی ھے جب فورم میں حالات خراب ہوں، اور یہاں ایسا کچھ نہیں ہر کوئی آزادی اور سکون سے اپنی پوسٹ اور مراسلات پر جواب فراہم کر رہا ھے۔ اگر معمولی سی مشکل ہو تو حضر بھائی بھی آرام سے اسے حل کر دیتے ہیں، باقی نعیم بھائی سے درست فرمایا نجی مصروفیات کے...
  11. کنعان

    کینیڈا میں گھر کی خریداری کے لیے بینک سے قرضہ لینا۔

    السلام علیکم فتوی کے ہٹ کے پہلے میں یہاں سے معلومات فراہم کرتا ہوں اور اس کے مطابق کینیڈا میں بھی چیک کریں۔ جیسا کینیڈا سے لکھا گیا ھے اس حوالہ سے یہاں بھی بہت سی باتوں کا لوگوں کو علم نہیں ہوتا اس لئے وہ گھر لینے پر سوچتے نہیں۔ اپنے استعمال کے لئے گھر پہلے کرایہ پر ہی لینا پڑتا ھے اور جب بھی...
  12. کنعان

    شام، فلسطین، یمن، عراق، ہند - 1

    شام، فلسطین، یمن، عراق، ہند - 1 کالم: اوریا مقبول جان جمعہ 16 اکتوبر 2015م گزشتہ چودہ صدیوں سے مسلمان اس زمین پر آباد ہیں۔ ان کی داستان عروج سے زوال کی دردناک کہانی ہے۔ حالی نے جب مدّ و جزرِ اسلام پر مسدس لکھی تو اس کا آغاز اس مصرعے سے کیا "پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے" تھا۔ پستی کی انتہا جس...
  13. کنعان

    کینیڈا میں گھر کی خریداری کے لیے بینک سے قرضہ لینا۔

    السلام علیکم انگلینڈ میں ہر قسم کی خریداری پر جہاں آپ ایک ساتھ رقم ادا نہیں کر سکتے، ایسا ہی ہوتا ھے جیسا فتویٰ کے مطابق نمبر 2 میں بتایا گیا ھے، اور یقیناً کینیڈا میں بھی ایسا ہی ہوتا ہو گا۔ اگر کوئی گھر خریدانا ھے تو بینک/ فاینانس کمپنی ہی لینڈ لارڈ سے سارے معملات تہہ کر کے اسے ہی رقم کی...
  14. کنعان

    کینیڈا میں گھر کی خریداری کے لیے بینک سے قرضہ لینا۔

    السلام علیکم کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ یہ سوال کس کی طرف ھے۔ آپکی یا کسی عزیز یا کاپی کیا گیا ھے اور نالج کے لئے جاننا چاہتے ہیں۔ والسلام
  15. کنعان

    تمام خلیجی ممالک، ایک ویزا! مگر کب سے؟ آپ بھی جانئے

    غیرملکی شہری مقیم کارڈ پر ویزے کے بغیر تمام گلف ممالک کا سفر نہیں کرسکتے : سعودی عرب نے واضح کر دیا روزنامہ پاکستان، 15 اکتوبر 2015 (13:26) ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے غیر ملکیوں کے لیے نئے مقیم کارڈ جاری کرنا شروع کر دیئے ہیں تاہم واضح کیا ہے کہ مقیم کارڈ پر تمام گلف...
  16. کنعان

    اردن میں ملعون قوم لوط کے برباد شہر کے کھنڈرات دریافت

    اردن میں ملعون قوم لوط کے برباد شہر کے کھنڈرات دریافت "سدوم" میں زندگی یک دم ختم ہو گئی تھی: امریکی محقیقین جمعرات 1 محرم 1437هـ - 15 اکتوبر 2015م لندن ۔ کمال قبیسی اللہ کی جانب سے قوم لوط کی غلط کاریوں کی سزا کے بارے میں تمام آسمانی کتب بالخصوص قرآن کریم کے مبارک صفحات اس بدقسمت قوم کے...
  17. کنعان

    غیر ملکیوں کو نوکری دینے کی سالانہ فیس؟ سعودی حکومت کا پریشان کن اعلان

    غیر ملکیوں کو نوکری دینے کی سالانہ فیس؟ سعودی حکومت کا پریشان کن اعلان روزنامہ پاکستان، 14 اکتوبر 2015 (19:41) ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ روز سے سوشل میڈیا پر سعودی عرب کے لیبر قوانین کے حوالے سے یہ افواہ پھیل رہی تھی کہ سعودی حکومت نے پرائیویٹ فرمز کو اپنے غیرملکی ورکرز کی مد میں ٹیکس سے...
  18. کنعان

    کامسیٹس یونیورسٹی 2000 پاؤنڈ لیکر ڈگریاں جاری کر رہی ہے، یہ ایگزیکٹ سے بھی بڑا اسکینڈل ہے

    کامسیٹس یونیورسٹی 2000 پاؤنڈ لیکر ڈگریاں جاری کر رہی ہے، یہ ایگزیکٹ سے بھی بڑا اسکینڈل ہے، خورشید شاہ اگست 27، 2015 اسلام آباد : سچ ڈاٹ ٹی وی: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کامسیٹس یونیورسٹی 2000 برطانوی پاؤنڈ لیکرطالبعلموں کو ڈگریاں جاری کر رہی ہے ۔ اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کی...
  19. کنعان

    خطرہ ہو تو مسلمان خواتین حجاب اتار سکتی ہیں: سعودی عالم دین

    خطرہ ہو تو مسلمان خواتین حجاب اتار سکتی ہیں: سعودی عالم دین روزنامہ پاکستان، 14 اکتوبر 2015 (13:04) ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک معروف عالم دین عبدالعزیز الفوزون نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ غیر مسلم ریاستوں میں مقیم مسلمان خواتین کو اگر خطرہ محسوس ہو تو وہ اپنا حجاب اتار...
Top