الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علامہ علی قاری حنفی نے ابن عربی کے نظریات کا اور جو صوفیاء اس کے کلام کی تاویلیں اور توجیہیں کرتے ہیں ان کا خوب رد لکھا ہے ، چنانچہ انہوں نے اس سلسلے میں '' الرد علی القائلین بوحدتہ والجود '' نامی ایک کتاب لکھی ہے ـ اس کتاب کی تحقیق دورِحاضر کے عظیم محدث علی رضابن عبداللہ بن علی رضا نے کی ہے ـ...
میرے بھائی - احادیث کو پرکھنے کا اصول محدثین نے بیان کر دیا ہے - حدیث میں را ویوں کے حیثت ایک گواہ کی ہوتی ہے - ان کی گواہی کی بنا پر حدیث کو ضعیف یا صحیح تسلیم کیا جاتا ہے - امام بخاری کے اصول احادیث کو پرکھنے کے معاملے میں بہت سخت تھے -جن کی بنا پر ہی بخاری کی احادیث کو باقی کتب کی احدیث پر...
پہلے دور کے احناف کا امام ابو حنیفہ رحمللہ سے استاد شاگرد کا تعلق تھا - وہ آج کے احناف کی طرح اندھے بہروں کی طرح اپنے امام کی تقلید نہیں کرتے تھے - انہوں نےبہت سے مسائل میں امام صاحب کی فقہ سے اختلاف بھی کیا ہے - درمختار اور ہدایہ جیسی کتابوں میں آپ کو ان فقہی اختلافات کی مثالیں مل سکتی ہیں -...
پہلی بات تو یہ ہے کہ حضرت عمر رضی الله عنہ نے باجماعت نماز تراویح کا حکم نہیں دیا بلکہ صرف اتنا فرمایا کہ کتنا اچھا ہو کہ لوگ متفرق نماز پڑھنے کے بجاے ایک امام پر مجتمع ہو جائیں - یہ آپ کا اجتہاد تھا - اور پھر صحابہ کرام نے اس کی تعمیل کی - بشمول حضرت علی رضی الله عنہ کے- (ورنہ آپ ثابت کجیے کے...
اس کی منسوخی کے لئے یہی بات کافی ہے کہ کسی صحابی بشمول اہل بیت نے نبی کریم صل الله علیہ وسلم کی وفات کے بعد نا تو آپ کے وسیلے سے دعا کی اور نا آپ کے روضہ مبارک پر آکر مغفرت کی درخواست کی - اس آیت پر منسوخی کا عمل نبی کرم صل الله علیہ وسلم کی وفات کے ساتھ ہی ثابت ہو گیا - جس کا ثبوت یہ ہے کہ...
اگر یہ بدعت شرعی تھی تو صحابہ کرام رضوان الله اجمعین ایک بڑی تعداد میں وہاں موجود تھے - کسی نے اس پر اعتراض کیوں نہیں کیا -کیا سب اس سے بے خبر تھے کہ حضرت عمر رضی الله نے مسلمانوں میں ایک نئی رسم کا رواج رکھ دیا ہے ؟؟؟
کراہت والی حدیث سیاق و سباق کے ساتھ بیان کریے - اور یہ بھی پڑھ لیں -
ملا...
جس طرح گھر میں قرآن کی تلاوت کا حکم اس وجہ سے ہے کہ شیطان کو گھروں میں داخل ہونے سے روکا جا سکے - اس طرح نماز تہجد یا تراویح گھروں میں پرھنے کا حکم اس کی فضیلت کے باعث تھا نا کہ قبولیت کے سبب - ویسے بھی جماعت کی نماز گھروں میں پڑھنے کا رواج نا پہلے تھا اور نہ اب ہے - صحابہ کرام نے جب نبی کریم صل...
حضرت عمر رضی الله عنہ کے یہ قول کہ "''نعمت البدعۃ ہذہ'' لغوی معنوں میں ہے - جیسے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ہور مرد وعورت پر علم کا حاصل کرنا فرض ہے (متفق علیہ )- اس حدیث میں علم کے لغوی معنی لئے جائیں تو تمام علوم اس میں شامل ہو جائیں گے - لیکن شرعی طور پر اس علم سے مراد دینی علم...
آپ کیوں نہیں سمجھ رہے کہ یہ حکم کہ گھروں میں نوافل یا تراویح پڑھی جائے صرف لوگوں کو ترغیب دینے کے معنوں میں دیا گیا ہے - نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا ایک اور فرمان پیش خدمات ہے -
نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے ارشاد فرمایا" اپنے گھروں کو قبرستان مت بناؤ ( تلاوت سے آباد رکھو)، جس گھر میں سورة...
ممکن ہے آپ کی بات صحیح ہو - یعنی ایک علت سے دوسری کا جائز یا نا جائز ہونا - اس کی مثال ہم اس طرح لے سکتے ہیں کہ قرآن و حدیث سے شراب کے حرام ہونے کا ضابطہ تو واضح ہے لیکن چرس افیون یا ہیروین کا ذکر نا تو قران میں اور نا حدیث میں - لیکن نبی کریم صل الله علیہ وسلم کی اس حدیث کے فرمان کے مطابق " کہ...
امام ابن تیمیہ اپنی کتاب ''منہاج السنۃ'' میں لغوی بدعت اور شرعی بدعت کو واضح کرتے ہوئے ''نعمت البدعۃ ہذہ'' کے ذیل میں بیان کرتے ہیں۔
إنما سماها بدعة لأن ما فعل ابتداء، بدعة لغة، وليس ذلک بدعة شرعية، فإن البدعة الشرعية التي هي ضلالة ما فعل بغير دليل شرعي ''اِسے بدعت اِس لیے کہا گیا کہ یہ عمل اس...
میں اپنی بات کی تردید نہیں کر رہا بلکہ - آپ نے میرے پورے جملے پرغور نہیں کیا - میرے آخری الفاظ یہ تھے " کہ یہ نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا یہ اپنا فعل تھا - حکم نہیں تھا - دوسرے معنی میں یہ مستحب تھا کہ تراویح حجرے میں پڑھی جائے - لیکن اگر مسجد میں پڑھی جائے تو اس سے منع نہیں کیا گیا - لہذا...
بعض ایسے امور ہیں جن کا ذکر قرآن و حدیث میں نہیں ہے لیکن انسانی فطرت اور ضمیر انہیں برا سمجھتی ہے جیسے خواتین کی ہم جنس پرستی کے بارے میں قرآن و حدیث میں کوئی ضابطہ نہیں ملتا لیکن ہر وہ شخص جس کا ضمیر زندہ ہے، اسے غلط ہی کہے گا۔ یہی معاملہ اورل سیکس کا ہے۔ چونکہ انسانی کام لامحدود ہیں، اس لیے...
پچھلے دور کے خوارج وہ تھے- جو بغیر کسی علمی دلیل کے مسلمان حکمران کے خلاف خروج کرتے تھے- جیسے ایک گروہ حضرت عثمان غنی رضی الله عنہ کی دور خلافت میں نمو دار ہوا اور ان کو شہید کرنے کا درپے ہوا اور ان کا قتل نا حق کر کے دم لیا اور پھر حضرت علی رضیہ الله انہ اور حضرت معاویہ رضی الله عنہ کے درپے ہو...
.جزاک الله -
کسی نے سچ کہا ہے کہ بدعتی کی عقل پر پردہ پڑا ہوتا ہے اس لئے ان کو حق نظر نہیں آتا -
جب ان حنفیوں کو تقلید سے منع کیا جاتا ہے اور قرآن و صحیح حدیث کی طرف دعوت دی جاتی ہے تو جھٹ سے قرآن کی یہ آیت اپنے مقصد کو ثابت کرنے کے لئے بیان کر دیتے ہیں کہ :
فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ...
میرا خیال ہے البانی رحمللہ نے اس کتاب میں شائد امام مہدی کی روایات کو انتہائی ضعیف قرار دیا ہے - یہ کتاب میں نے سال ڈیڑھ سال پہلے پڑھی تھی - زیادہ متاثر کن نہیں تھی - انہی کے ایک ہم عقیدہ "ابو لبابہ شاہ منصور " نے بھی تیسری جنگ عظیم اور خروج دجال اور مہدی پر تحقیق کی ہے اور دو تین کتابیں تصنیف...
ناصبی کوئی منظم فرقہ نہیں رہا بلکہ یہ محض ایک رجحان تھا جو بعض لوگوں میں جاری رہا۔ جب بنو عباس نے بنو امیہ کے اقتدار کا خاتمہ کیا تو ان کے حامیوں کو بھی قتل کیا۔ اس میں ناصبی فرقہ بھی مٹ کر رہ گیا۔ بعد کی صدیوں میں ان میں ایسے لوگ پیدا ہوتے رہے تاہم یہ منظم نہیں ہو سکے۔ ابن کثیر نے اپنے زمانے...
اگر حدیث ہم کو محدثین نے صدیوں بعد دی تو صحابہ کرام رضوان الله اجمعین قرانی احکامات جیسے نماز روزہ زکات اور دوسرے بہت سے اہم مسائل پر کس طرح عمل پیرا ہوتے تھے ؟؟؟ کیا ان کے پاس احادیث نبوی کا کوئی ذخیرہ نہیں تھا ؟؟؟
آپ کو غلط فہمی ہے - نبی کریم صل الله علیہ وسلم تہجد (تراویح ) اپنے حجرے میں پڑھتے تھے - لیکن یہ آپ کا اپنا فعل تھا آپ کا حکم نہیں تھا -
نبی کریم صل الله علیہ وسلم نوافل گھر میں پڑھتے تھے - کیوں کہ یہ افضل ہے - لیکن اہل سنّت کی اکثریت نوافل اور سنتیں مسجدوں میں پڑھتی ہے -اس سے ثواب میں کمی تو...