• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حرب بن شداد

    کیا بیوی اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھ سکتی ہے ؟

    السلام علیکم!ِ یہ عام تاثر پیش کررہے ہیں۔۔۔ یا ایسی کوئی بات شریعت سے بھی ثابت ہے۔۔۔ کیونکہ سنا ہے عرب ممالک میں بھی یہ عام تاثر ہے کے بیوی کے نام کے ساتھ اُن کے والد کا نام ہی لکھاجاتاہے۔۔۔ میرے اس سوال کو تنقید نہ سمجھائیے گا۔۔۔
  2. حرب بن شداد

    بیٹے کی صحت کے لئے خصوصی دعا کی درخواست

    اللہ رب العالمین۔۔۔ آپ کو اس آزمائش میں استقامت عطاء فرمائیں۔۔۔ اوراُم محمد، اور محمد کو زندگی، صحت اور تندرستی عطاء فرمائیں۔۔۔ آمین یارب العالمین۔۔
  3. حرب بن شداد

    اس اہم مسئلے کی طرف رہنمائی درکارہے

    ایک مسئلہ کے زانی عورت اپنی کمائی سے جو کرایہ ادا کرتی ہے وہ مالک مکان کے لئے جائز ہے۔۔۔ یہ ملاحظہ کیجئے۔۔ میں جو سافٹ ویئر والے فتوٰی سے بات سمجھ رہا ہوں۔۔۔ کے ایک شخص چاہئے اس کے ذرائے جائز ہوں یا ناجائز ہیں۔۔۔ تو حلال اور حرام کا معاملہ اس تک ہی محدود رہے گا۔۔۔ لیکن اگر کوئی دوسرا پیسے دے...
  4. حرب بن شداد

    میلاد پر شیطان کے رونے کا ثبوت

    میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو متعارف کرانے کے لیے ابو الخطاب عمر بن حسین المعروف ’’ابن دحیہ‘‘ نے کتاب ’’التنویر فی مولد السراج المنیرو البشیر‘‘لکھ کر ابو سعید کوکپوری کو دی اور ایک ہزار دینار حاصل کیے۔۔۔ (ابن خلکان ٢٧٥/٣وطبع آخر١١٩/٤)۔۔۔ اس مولوی ابن دحیہ کے بارے میں حافظ ضیاء مقدسی...
  5. حرب بن شداد

    میری ننھی منھی بیٹی عاتقہ بیمار ہے خصوصی دعا کی اپیل ہے !

    اللہ رب العالمین۔۔۔ آپ کی بیٹی کو صحت اور تندرستی عطاء فرمائیں۔۔۔ اور اس چاند کی ہمیشہ حفاظت فرمائیں۔۔۔
  6. حرب بن شداد

    ایک لڑکی کی شادی کا سبق آموز واقعہ

    جزاکم اللہ خیراً۔۔۔ تصویر تو پیدا ہے، مصور نہیں پیدا آئینہ تو ملتا ہے، سکندر نہیں ملتا
  7. حرب بن شداد

    امام بخاری کے شیعہ راوی اور احادیث

    اس کا جواب تو فرقہ زیدیہ ہی بہترین ڈھنگ سے دے پائیں گے۔۔۔ کیونکہ گھر کے بھیدی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ زیرغور!۔
  8. حرب بن شداد

    Razia kaleem

    سلام مسنون!۔ اول تو آپ کے کلام میں کتنی صداقت ہے یہ تو کلیم حیدرصاحب کے بیان سے پتہ چلے گا۔۔۔ بہرحال خوش آمدید اللہ سے دُعا ہے جس اُمید اورخواہش سےآپ نے فورم پر رجسٹریشن کروائی ہے۔۔۔ اُن نیک مقاصد کے حصول میں اللہ آپ کےلئے آسانی فرمائے۔۔۔ آمین یارب العالمین۔۔۔
  9. حرب بن شداد

    میلاد پر شیطان کے رونے کا ثبوت

    اگر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے اتنی محبت کااظہار عیدمیلاد النبی مناکرہی کرناہے تو ایک آسان فارمولاپیش خدمت ہے۔۔۔ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ہر سال عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منایا جائے۔۔۔تو اس سےبہتر یہ نہیں کہ! ہر پیر کا روزہ رکھاجائےاس خوشی میں کے اس دن نبی پاک صلی اللہ...
  10. حرب بن شداد

    اللمحات

    اللہ کریم۔۔۔ کچھ نہیں ہوگا بس ٹھوڑا ہمارا بھی خیال رکھیں۔۔۔یایوں کہہ لیں! آہ کوئی ہمارا بھی درد بانٹ سکتا؟؟؟۔۔۔
  11. حرب بن شداد

    امام بخاری کے شیعہ راوی اور احادیث

    ہوسکتا ہے یہ بدعتی روافض کے فرقہ زیدیہ سے ہو۔۔۔ جو حضرت ابوبکر، حضرت عمر، اور حضرت عثمان رضی اللہ عنھما کو خلیفہ برحق تسلیم کرتے ہیں۔۔۔
  12. حرب بن شداد

    :صحیح البخاری کی پہلی حدیث پر اعتراضات کا جائزہ، الحمد للہ یہ حدیث شریف قران حکیم کے عین مطابق ہے:

    میں تو یہ ہی کہوں گا کے کوئی بھی کرے۔۔۔ کارواں چلتا رہنا چاہئے تاکہ منتشر ہجوم کو ایک منزل کی طرف رہنمائی مل سکے۔۔۔ اگر باطل سر نہیں اٹھائے گا تو حق کا الم کیسے بلند ہوگا۔۔۔ برائی پہلے آتی ہے تاکہ اچھائی سے اُس ختم کردیا جائے۔۔۔ یہ ہی نظام قدرت ہے کوئی شیطان کا بندہ ہے تو کوئی رحمٰن کا۔۔۔
  13. حرب بن شداد

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح

    چلیں ہم بھی وہی کرتے ہیں جو آپ پچھلی کئی صدیوں سے کرتے چلے آرہے ہیں۔۔۔ آدھی بات۔۔۔ کہانی میں ٹوسٹ پیدا کرنے سے بھلا تھا کے اوپر جو پوچھا تھا میں نے اس کا جواب دیتے۔۔۔
  14. حرب بن شداد

    رب غفور نے ہمیں بیٹے جیسی نعمت سے نوازا

    ہماری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول کیجئے۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ بہت خوشیاں دیں۔۔۔ اور رب العالمین آپ کے بیٹے کو صحت اور تندرستی عطاء فرمائے۔۔۔ اور اس چاند کی ہمیشہ حفاظت فرمائیں۔۔۔ آمین یارب العالمین۔۔۔
  15. حرب بن شداد

    حضرات مقلدین کا اہل حدیث سے سلوک

    السلام علیکم۔۔۔ الحمداللہ، یہ سب لوگ جو اہلحدیث علماء کے خلاف یک صف ہیں، کیا کرپائے؟؟؟۔۔۔ یہ اللہ کا احسان ہے کہ پہلے لوگ حق کو تلاش کرنے کی سختی سے بچنے کے لئے کاہلی کا شکار تھے۔۔۔ لیکن آج ہر قسم کا مسئلہ اور اس پر اختلاف اور اختلاف کی وجوہات انٹرنیٹ پر موجود ہیں۔۔۔ اور سب سے اچھی بات کہ...
  16. حرب بن شداد

    تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔۔۔ مشہود خان صاحب!۔ اگر آپ واقعی حق کی تلاش میں ہیں تو مزاج میں تحمل پیدا کیجئے۔۔۔ کیونکہ میری اپنی ذاتی رائے یہ ہے ضروری نہیں کے اس سے اتفاق کیا جائے۔۔۔ وہ یہ کے لڑائی جھگڑا کسی بھی معاملے میں آپ کو حل کی طرف نہیں لیکر جائے۔۔۔ لیکن یہ بھی درست ہے کہ کوئی بھی مسئلہ جس...
  17. حرب بن شداد

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح

    یہ حدیث پوری پیش کردیں بحث ختم۔۔۔
  18. حرب بن شداد

    اللمحات

    یہ بھی ہوسکتاہے۔۔۔ کہ وہ بندہ دیکھ کربات کرنے کو ترجیح دے رہے ہوں۔۔۔
  19. حرب بن شداد

    خدا را ایک وزارت کے لیے اسلام بدنام نہ کرو

    میں اس بات سے متفق ہوں۔۔۔ فیصلہ عوام کرچکی ہے۔۔۔ قادری صاحب کےلئے۔۔۔ ہم کیوں اپنا خون جلائیں۔۔۔سبق تو اُن لوگوں کو سیکھنا چاہئے قادری صاحب کے ساتھ تھے۔۔۔ باقی اللہ بہترجاننے والا ہے۔۔۔ کیونکہ یہ وہ حمام ہے جہاں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top