• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    مجھے اب کسی بات کی فکر نہیں !

    یہ ایمان افروز واقعہ صحیح بخاری میں اس طرح مروی ہے : حدثنا ابو اليمان، ‏‏‏‏‏‏اخبرنا شعيب، ‏‏‏‏‏‏عن الزهري، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ اخبرني عمرو بن ابي سفيان بن اسيد بن جارية الثقفي وهو حليف لبني زهرة وكان من اصحاب ابي هريرة، ‏‏‏‏‏‏ان ابا هريرة رضي الله عنه، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ "بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم...
  2. اسحاق سلفی

    سردی میں وضو کی وجہ سے میری انگلیوں کے پوروں میں زخم ہوگئے ہیں ،اب طہارت کی شرعی صورت کیا ہے ؟

    ذاتی پیغام ( ان باکس ) میں ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ : السلام علیکم سردی میں وضو کی وجہ سے میری انگلیوں کے پوروں میں زخم ہوں گے ہیں۔ڈاکٹر نے وضو بالکل سے منع کیا ہے۔اگرچہ پاوں میں تو جراب پر مسح کرکے کچھ کام چل سکتا ہے لیکن ڈاکٹر نے بالکل پانی لگانے سے منع کیا ہے۔جراب پر مسح تو ایک رات دن...
  3. اسحاق سلفی

    عورت کو دیکھ کر گھر واپس لوٹنا۔ ایک حدیث کی وضاحت

    صحیح مسلم ،کتاب النکاح ،باب ندب من رای امراۃ https://archive.org/details/FP121852/page/n586
  4. اسحاق سلفی

    نماز پنجگانہ سری اور جہری پڑھنے کے دلائل

    اور فرضوں کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد قراءۃ کے متعلق سیدنا ابوبکر الصدیق رضی اللہ عنہ عمل بھی منقول ہے ،مؤطا امام مالکؒ میں مروی ہے کہ : عن أبي عبد الله الصنابحي قال: قدمت المدينة في خلافة أبي بكر الصديق فصليت وراءه المغرب " فقرأ في الركعتين الأوليين بأم القرآن، وسورة: سورة من قصار...
  5. اسحاق سلفی

    نماز پنجگانہ سری اور جہری پڑھنے کے دلائل

    جی بالکل اس حدیث سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ فرض نماز کی آخری دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے بعد مزید بھی پڑھا جاسکتا ہے ؛ یمن کے مشہور عالم محمد بن إسماعيل الصنعاني، (المتوفى: 1182ھ) فرماتے ہیں : ويحتمل أن يجمع بينهما بأنه - صلى الله عليه وسلم - كان يصنع هذا تارة، فيقرأ في الأخريين غير الفاتحة...
  6. اسحاق سلفی

    نماز پنجگانہ سری اور جہری پڑھنے کے دلائل

    محترم بھائی ! ہمارا عقیدہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام صحابہ کرام عادل اور سچے تھے ، بالخصوص نقلِ شریعت میں یعنی شریعت کی بات بیان کرنے میں صدق و حق گوئی کا پیکر تھے ، لہذا جب وہ نبی اکرم ﷺ سے کوئی بات نقل کریں یا ان کے متعلق کچھ بتائیں تویقیناً وہ صحیح اور سچ ہی ہوتی ہے ،...
  7. اسحاق سلفی

    نماز پنجگانہ سری اور جہری پڑھنے کے دلائل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ نماز ظہر اور نماز عصر کے چار فرضوں کی میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قراءۃ کی وضاحت درج ذیل حدیث شریف سے ہوتی ہے ؛ عن عبد الله بن أبي قتادة، عن أبيه: «أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يقرأ في الركعتين الأوليين من الظهر والعصر، بفاتحة الكتاب وسورة ويسمعنا الآية أحيانا،...
  8. اسحاق سلفی

    نسوانی فتنے اور ان کی سنگینی!

    بہت طویل عبارت ہے ،جس کے ترجمہ کیلئے بہت سا وقت چاہیئے ، اور اس عبارت میں موجود اقوال کیلئے حوالے ڈھونڈنا اور بھی وقت طلب ہے اور اتنا سب کربھی لیں تو پھر بعد میں پتا چلے کہ روایات و اقوال ضعیف و ناکارہ ہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. اسحاق سلفی

    جمعہ،احکام ،آداب اورفضائل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ علامہ شمس الدین ابن قیم رحمہ اللہ (المتوفی 751ھ ) نے "زاد المعاد " میں بڑی تفصیل سے اس مسئلہ پر فقہی مذاہب و آراء نقل کی ہیں ، اس تفصیلی عبارت کا ترجمہ پیش کرنے کا تو وقت نہیں ؛ البتہ اس مسئلہ پر احادیث اور سلف کے اقوال پیش ہیں : ـــــــــــــــــــــــــــــ...
  10. اسحاق سلفی

    عورت کو دیکھ کر گھر واپس لوٹنا۔ ایک حدیث کی وضاحت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ یہ حدیث صحیح مسلم میں ہے ، عن جابر، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم رأى امرأة، فأتى امرأته زينب، وهي تمعس منيئة لها، فقضى حاجته، ثم خرج إلى أصحابه، فقال: «إن المرأة تقبل في صورة شيطان، وتدبر في صورة شيطان، فإذا أبصر أحدكم امرأة فليأت أهله، فإن ذلك يرد ما في نفسه» سیدنا...
  11. اسحاق سلفی

    محمد بلال احمد از ضلع جھنگ Turn to ALLAH from brailviyat

    فورم پر خوش آمدید محترم بھائی ! آپ کے فورم جوائن کرنے اور راہِ سلف اختیار کرنے پر بہت خوشی ہوئی ، اللہ تعالی آپ کو برکات سے نوازے ،آمین
  12. اسحاق سلفی

    کیا مشہور مفسر اور مؤرخ امام محمد بن جریرطبری رحمہ اللہ رافضی ہیں ؟

    امام ابن کثیرؒ اپنی تفسیر میں (سورۃ المائدہ آیت 6 کی تفسیر کرتے ہوئے فرماتے ہیں : ومن نقل عن أبي جعفر بن جرير أنه أوجب غسلهما للأحاديث، وأوجب مسحهما للآية، فلم يحقق مذهبه في ذلك، فإن كلامه في تفسيره إنما يدل على أنه أراد أنه يجب دلك الرجلين من دون سائر أعضاء الوضوء؛ لأنهما يليان الأرض والطين...
  13. اسحاق سلفی

    مسجد کے آداب !

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم بھائی ! جیسا کہ آپ جانتے ہیں مساجد اللہ کا گھر ہیں ، اور عقیدہ توحید کے ساتھ اللہ تعالی کی عبادت کیلئے بنائی گئی ہیں ، قرآن مجید میں ہے : وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلَّهِ فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللَّهِ أَحَدًا (سورۃ الجن18) اور یہ مسجدیں صرف اللہ ہی کے لئے خاص...
  14. اسحاق سلفی

    حدیث کا ترجمہ

    جواب تو اللہ تعالی کے فضل سے بہت سا قیمتی وقت لگا کرتفصیل سے دیا تھا ، لیکن مجھے بتایا گیا کہ آپ نے غلط اور ضعیف لکھ مارا ہے اس لئے تمام لکھا ہوا ڈیلیٹ کردیا ،
  15. اسحاق سلفی

    حضرت عمررضی اللہ عنہ کی زیادہ کپڑے لینے والی روایت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ روایت علامہ ابن قتیبہ دینوری (المتوفی 276ھ ) نے اپنی کتاب "عیون الاخبار " میں بغیر اسناد نقل کی ہے ،لکھتے ہیں : قال العتبي: بعث إلى عمر بحلل فقسّمها فأصاب كلّ رجل ثوب فصعد المنبر وعليه حلّة، والحلة ثوبان، فقال: أيها الناس ألا تسمعون؟ فقال سليمان: لا نسمع. قال: ولم يا...
  16. اسحاق سلفی

    حدیث کا ترجمہ

    جی تسلی رکھیں میں نے اس تھریڈ میں اپنی تمام پوسٹیں اسی لئے حذف کردی ہیں ،
  17. اسحاق سلفی

    مولانا محمد فصیح غازی پوری رحمہ اللہ کا تعارف درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اردو مجلس فورم پر مولانا رفیق طاہر صاحب حفظہ اللہ کا ایک مضمون شائع ہے ، اس مضمون سے چند سطورآپ کیلئے وہاں سے کاپی کی ہیں ۔ ــــــــــــــــــــــــــــــ مولانا ولایت علی بن فتح علی ۱۲۰۵ھ ۱۷۹۱ء میں ہندوستان کے مشہور قصبہ صادق پور کے ایک زبیری خاندان کے بزرگ اہل...
  18. اسحاق سلفی

    خوش آمدید

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فورم پر خوش آمدید آپ ذیل کے تھریڈ کو توجہ سے پڑھیں نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ
  19. اسحاق سلفی

    نماز ميں امام سے سبقت لے جانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ باجماعت نماز میں امام کی "اقتداء "اور متابعت ضروری ہے کیونکہ لفظ امام کا معنی ہی یہی ہے (جو آگے ہو اور دیگر لوگ اس کے پیچھے ) یعنی اس کی اقتداء کی جائے صحیحین میں حدیث شریف ہے کہ : عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ المُؤْمِنِينَ ۔۔۔۔۔۔ «إِنَّمَا جُعِلَ الإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ،...
  20. اسحاق سلفی

    غربتِ اسلام

    "غربت اسلام " ایک اصطلاح ہے جو حدیث نبوی میں بیان ہوئی ہے ، صحیح مسلم ،کتاب الایمان میں حدیث شریف ہے کہ : عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " بَدَأَ الإِسْلَامُ غَرِيبًا، وَسَيَعُودُ كَمَا بَدَأَ غَرِيبًا، فَطُوبَى لِلْغُرَبَاءِ ". سیدنا...
Top