• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حرب بن شداد

    ارسلان اور عبدل بھائی کی باہمی چپقلش قابل افسوس واقع ہے۔

    السلام علیکم۔۔۔ پہل کسی ایک نے توکرنی ہے۔۔۔ اور جو پہلے پہل کرے گا سارا اجر وہ سمیٹ کر لیجائے گا۔۔۔ دیکھیں بھائی ہم انسان ہیں اور خوش قسمتی سے اللہ رب العزت نے ہمیں مسلمان پیدا کیاہے۔۔۔ اُس سے بڑا احسان یہ کہ اس میں بھی اللہ سبحان وتعالٰی نے ہمیں حق راہ کی طرف رہنمائی دی۔۔۔ رُحَمَاۗءُ...
  2. حرب بن شداد

    سنی معاویہ نام کیوں نہیں رکھتے ؟

    السلام علیکم۔۔۔ عن أبي سعيد الخدري قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم تکون في أمتي فرقتان فتخرج من بينهما مارقة يلي قتلهم أولاهم بالحق حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میری امت میں دو گروہ ہو جائیں گے تو ان میں سے مارقہ فرقہ...
  3. حرب بن شداد

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    بالاکوٹی بھائی۔۔۔ آج کل جن حالات سے اُمت مسلمہ گذر رہی ہے۔۔۔ اس تناظر میں دیکھیں تو ایسے لاتعداد سوالات ہیں جو ذہن میں آتے ہیں۔۔۔ لیکن بڑے سے بڑے علماء ومحدثین بھی جوابات دینے سے اجتناب برتتے ہیں۔۔۔ اس کی وجہ شاید یہ ہے کے اُمت مسلمہ میں فتنے جتنی تیزی سے پھیل رہے ہیں یا پھیلائے جارہے...
  4. حرب بن شداد

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    نہیں بھائی جان ابھی نصیحت کہاں شروع کی ہے۔۔۔ وہ تو بس اعتراض رقم کروایا تھا۔۔۔ المھہم۔۔۔ ملاحظہ کیجئے۔۔۔ جرنل نالج۔۔۔ السلام علیکم۔۔۔ ماں باپ تو ہندو کے بھی ہوتے ہیں۔۔۔ ماں باپ تو یہودیوں کے بھی ہوتے ہیں۔۔۔ ماں باپ عیسائیوں کے بھی ہوتے ہیں۔۔۔ ماں باپ شیعوں کے بھی ہوتے ہیں۔۔۔ ماں باپ...
  5. حرب بن شداد

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    السلام علیکم۔ ابو فاتح بھائی۔۔۔ سب سے پہلے تو محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید کہنا چاہوں گا۔۔۔ اور اللہ سے دُعا ہے کے وہ آپ آمد ہمارے اور آپ کے لئے خیر کا باعث بننے آمین ثم آمین۔۔۔ ابوفاتح بھائی مجھے آپ کے سوال کرنے کا ڈھنگ بالکل بھی پسند نہیں آیا۔۔۔ آپ اگر چاہتے تو سوال تھوڑا مہذب انداز میں...
  6. حرب بن شداد

    سنی معاویہ نام کیوں نہیں رکھتے ؟

    سنی جو معاویہ نام رکھنے سے گریز کرتے ہیں اس کی ایک وجہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " افسوس! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی (اطاعت کی) طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے۔" ( صحیح بخاری حدیث نمبر٢٨٢١) آدھی بات ہمیشہ تصویر کے ایک...
  7. حرب بن شداد

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    یہ ایک خاص طرح کا الزام ہوتا ہے۔۔۔ جو ایک مخصوص سوچ کو ذہن میں رکھ کر پڑھنے والے کے ذہن میں منتقل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔۔۔ تاکہ جب بات دلائل کو پیش کرنے کی ہوتو اسی طرح کی بات کہہ کر ایک عامی کو ذہنی طور پر تیار کیا جائے۔۔۔ چونکہ بات مخالف فریق کہہ رہا ہے اس لئے نہیں ماننی۔۔۔یہ بھی ضد ہے ماننے...
  8. حرب بن شداد

    دعا کی ضرورت

    اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھیں۔۔۔ لیکن ایک بات جانی تھی کے گنڈے کیا ہوتاہے۔۔۔
  9. حرب بن شداد

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    دیر سے جواب کے لئے معذرت قبول کیجئے۔۔۔ آپ کی اس پیش کی جانے والی کوشش کے تعلق سے دو رائے ہیں۔۔۔ پہلی رائے یہ ہے اس کو قبول کیا بھی جاسکتا ہے اور نہیں بھی۔۔۔ پہلے میں قبول نہ کرنے کی وجہ بیان کردوں۔۔۔ وہ وجہ یہ ہے کے یہ ساری کوشش ایک مقلد کی جانب سے پیش کی جارہی ہے۔۔۔۔ لیکن قبول کرنے کی وجہ...
  10. حرب بن شداد

    میرے صحابہ ستاروں کی مانند؟

    یہ جو اس طرح کی روایتیں ہیں۔۔۔ یا جن کتابوں سے لی گئی ہیں۔۔۔ ان پر دوبارہ سے تحقیق ہوکر انہیں تمام ضعیف روایات سے خالی کرنا ہوگا۔۔۔ ورنہ جن لوگوں تک اس فورم کی رسائی ہے وہ تو چلیں مان لیں گے۔۔۔ مگر اُن لوگوں کا کیا ہوگا۔۔۔ جن کو یہ روایت معلوم ہے مگر اس کے ضعیف ہونے کی خبر نہیں۔۔۔ کبھی کبھی...
  11. حرب بن شداد

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    بڑی معذرت کے ساتھ۔۔۔ یہ صفاتی نام سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟؟۔۔۔ تھوڑا سا اس کو مزید آسان لفظوں میں بیان کردیجئے۔۔۔ تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔۔۔ شکریہ۔۔۔
  12. حرب بن شداد

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    کتنی حیرت کی بات ہے۔۔۔ دلائل ہم سے پوچھے جاتے ہیں عدم تقلید کے۔۔۔ وہ بھی قرآن وسنت کی روشنی میں۔۔۔ اشرف علی تھانوی دیوبندی کے ملفوظات میں لکھا ہوا ہے۔۔۔ ایک صاحب نے عرض کیا کہ تقلید کی حقیقت کیا ہے اور تقلید کس کو کہتے ہیں؟؟؟۔۔۔ فرمایا!۔۔۔ تقلید کہتے ہیں اُمتی کا قول ماننا بلادلیل، عرض...
  13. حرب بن شداد

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    درست فرمایا۔۔۔ مقلد اور متبع میں یہ فرق ہے۔۔۔ مسجد ضرار بھی نام نہاد عقائد کی بنیاد پر قائم کی گئی تھی۔۔۔ مگر متبع سنت کے متوالوں نے اُس کو بھی ڈھا دیا۔۔۔ اور اللہ کے ہاں دیر تو ہوسکتی ہے مگر اندھیر نہیں۔۔۔ شاعری کا بہت شوق ہے ماشاء اللہ۔۔۔ شوقین مزاج لگتے ہیں۔۔۔ شاہ ولی اللہ محدث...
  14. حرب بن شداد

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    شاید آپ سمجھے نہیں۔۔۔ آپ امام شافعی رحمۃ اللہ آگے کررہے تھے۔۔۔ میں نے سوچا کے گھر بھیدی کو آگے لایا جائے۔۔۔ والسلام۔۔۔
  15. حرب بن شداد

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ علیہ کے استاد عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ بھی رکوع سے پہلے اور بعد والا رفع الیدین کرتے تھے (جزء رفع الیدین للبخاری ٦٢ سند حسن)۔۔۔
  16. حرب بن شداد

    بدعت کی تباہ کاریاں

    لیکن ایک بات بہت دلچسپ ہے۔۔۔ اس حوالے سے۔۔۔ اللہ شرابی کو ہدایت دے دیتاہے۔۔۔ زانی کو ہدایت دے دیتا ہے۔۔۔ کافروں کو بھی ہدایت دے دیتا ہے۔۔۔ لیکن بدعتی وہ واحد ہستی ہے جسے اللہ چاہئے بھی تو ایسا شخص خود کو ہدایت کے معیار تک نہیں لاسکتا کیونکہ وہ ہر عمل جو دین میں نہیں اُسے ایجاد کرکے دین...
  17. حرب بن شداد

    اس عمل کے تعلق سے معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔ ہمارے ایک دوست ہیں۔۔۔ کافی دن سے پریشان تھے نوکری کے سلسلے میں۔۔۔ کافی دنوں بعد اُن سے اآج ملاقات کا شرف ہوا۔۔۔ ایسے باتیں وغیرہ چلتی رہیں پھر نماز کا وقت ہوگیا تو ہم نماز کے لئے ساتھ چلے گئے۔۔۔ نماز سے فراغت کے بعد ہمارے دوست کچھ پڑھنے بیٹھ گئے ۔۔۔ جب وہ پڑھائی...
  18. حرب بن شداد

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    یہ متبع سنت (سلف وصالحین) اور حنفی مسلک کے درمیان ایک اختلافی مسئلہ ہے جس کی وجہ سے سلامتی ایمان کی گزارش نظر انداز کردی۔۔۔ ہاں جب یہ مسئلہ اختلافی نہ رہے گا اُس وقت ہماری دُعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہونگی۔۔۔ جو گھٹیں نہیں۔۔۔ ان شاء اللہ باذن اللہ تعالٰی بڑھیں گیں۔۔۔ اختلاف ملاحظہ...
  19. حرب بن شداد

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    اللہ رب العالمین آپ کو زندگی صحت تندرستی دیں۔۔۔ آمین یارب العالمین۔۔۔
Top