الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام پر کسی کی اجارہ داری نہیں ہے۔۔۔
جتنی آسانی اس دین نے انسانیت کو مہیا کی ہے کسی دوسرے دین نے نہیں دی۔۔۔
چاند کو لیکر بڑی لمبی بحث ہوچکی ہے۔۔۔۔
لنک
بھائی ماشاء اللہ بہت اچھی شیئرنگ ہے۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
لیکن اس پوری صورتحال میں ہمارے علمائے کرام کا کیا کردار ہونا چاہئےیہ بہت اہم اور ضروری امر ہے۔۔۔
کیونکہ سرخی پوڈر علماء جو ان چینلز پر دکھائی دیتے ہیں وہ صرف فضائلوں پر وقت برباد کررہے ہیں۔۔۔
اصلاح معاشرہ پر کوئی بات کرنا مناسب نہیں...
معقول جواب کہاں سے دیں گے؟؟؟۔۔۔
قرآن کے یہ انکاری ہیں۔۔۔ احادیث کے یہ انکاری ہیں۔۔۔ کلمہ ان کا دیکھ لیجئے۔۔۔ نمازیں ان کی دیکھی جاسکتی ہیں۔۔۔ جس گروہ نے اذان کو نہیں بخشا اس میں تبدیلی کردی اُن جیسوں سے معقول جواب کی توقع رکھنا ماسوائے نااُمیدی کے اور کچھ نہیں۔۔۔ اور حیرت اس بات پر ہوتی ہے...
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتی ہیں کہ (امرائے) قریش ایک مخزومی عورت کے معاملہ میں بہت ہی فکر مند تھے جس نے چوری کی تھی (اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے ہاتھ کاٹنے کا حکم دے دیا تھا) وہ لوگ کہنے لگے کہ اس سارقہ کے واقعہ کے متعلق کون شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
حیرت ہوتی ہے اس بات پر کے دل کی کدورت نکالنے کے لئے قہر جیسے الفاظ ادا کئے جارہے ہیں۔۔۔
حالانکہ اگر دُعا یہ کی جاتی کے ہم دونوں پر حق اور سچ ثابت کردے تو بھی یہ کافی تھا۔۔۔
لیکن جس حدیث کو لیکر اختلاف چل رہا تھا اس پورے پروگرام کے بعد اس پر عمل کرنے کا حکم صادر فرمادیں۔۔۔
کے آیا جس حدیث پر...
آپ کی بات سمجھا نہیں میں؟؟؟۔۔۔ اگر یہ امیجز شیعوں کے ہیں تو سوچیں کے حنفیہ کے کندھوں کو کیوں استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔ کیا حنفی علماء کی یہ ذمہ داری نہیں کے وہ ان کے کفر اور بدعقیدگیوں پر اعتراض کریں؟؟؟۔۔۔
منصور صاحب۔۔۔ ہم نے کب کہا یہ مذاق ہے؟؟؟۔۔۔ یہ تو خود آپ اپنی ذاتی سوچ کا کھلے عام پرچار کرکے اپنے حصے کی گندگی ہمارے دامن پر پھینک رہے ہیں۔۔۔ آپ نے اپنی پہلی پوسٹ میں جو فلسفہ بیان کیا ہم نے آپ جیسا ردعمل ظاہر کیا؟؟؟۔۔۔ آپ کو آپ کے ہی منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے دو لائنیں ہی کافی تھیں۔۔۔ اور...
ثابت تو بہت کچھ کیا جاسکتا ہے۔۔۔
لیکن یہ بتائیں۔۔۔ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سلسلہ مسلسل جاری رکھا یعنی رمضان میں روزانہ تراویح پڑھتے تھے؟؟؟ ساتھ یہ بھی بتادیں کے ایک دن میں بیس رکعت پڑھتے تھے یا پوری رمضان میں بیس رکعتیں پڑھیں تھیں؟؟؟۔۔۔
میری سمجھ میں نہیں آتا کےدین کی یہ کون سی تعلیم جس کا پرچار اتنے زور وشور سے کیا جارہا ہے۔۔۔
کیا ایسے عمل کرنے والے افراد جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی تعلیمات کا چہرہ مسخ کررہے ہیں۔۔۔
وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں؟؟؟۔۔۔
سورہ بقرہ کی فضیلت
جس گھر میں سورہ بقرہ کی تلاوت ہوتی رہے اس گھر میں شیطان جن داخل نہیں ہوسکتا۔
عن أبي هريرة أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال لا تجعلوا بيوتکم مقابر إن الشيطان ينفر من البيت الذي تقرأ فيه سورة البقرة۔
ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد...