الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سعی کرنا کیا ہوتا ہے آپ کی نظر میں ایک خیال کو اپنی محدود سوچ کو سامنے رکھ کر جو چاہیں لکھ دیں۔۔۔ چھوڑیں بھائی رہنے دیں۔۔۔ یہ مشورے نہیں بلکہ چبے ہوئے لقمے ہیں۔۔۔ محبوب حسن بھائی اگر پارلمنٹ میں گدی نشین بٹھا رکھے ہیں تو اس میں قصور پاکستان کا ہے؟؟؟۔۔۔ یا اس میں بسنے والے پاکستانیوں؟؟؟۔۔۔پاکستان...
یہ ہی بات میں کب سے سمجھانے کی کوشش کررہا ہوں۔۔۔ جنہوں نے یہاں پر ترجمہ پیش کیا تھا اُن بھائی کو۔۔۔ کے خیالات پر کوئی بند نہیں باندھا جاتا ہے۔۔۔ شرک اگر مکہ میں نہیں ہے یا سعودی عرب میں نہیں ہے تو اس عمل کے آگے بند سعودی حکومت نے باندھا ہے۔۔۔ اب اُن ہی خیالوں میں اگر یہ بھی تصور کرلیا جائے کے...
السلام علیکم
مجھے ایک چھوٹا سا مسئلہ درپیش ہے۔
جب میں قرآن کی عربی عبارت کو ایڈیٹر میں پیسٹ کرتا ہوں تو مجھ پتہ نہیں چل رہا ہے اس کو عربی خط کیسے دوں یا کہاں سے دوں۔
برائی مہربانی میری رہنمائی فرمائیں کیونکہ جب تحریر نشر ہوجاتی ہے تو وہ کے عربی خط بھی اردو خط کی طرح ہوتا ہے جو کے بالکل بھی...
سلام ورحمۃ
میں صرف ایک بات جانتا ہوں۔۔۔ جس نے حدیث کا انکار کیا۔۔۔ تو اُس نے سیدھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کو جھٹلادیا۔۔۔ مگر امام بخاری پر اعتراض اس لئے کیا جاتا ہے کے ان پر اعتراض رکھ کر علماء حق اِن کے خلاف کوئی فتوٰی نہ جاری کردیں جیسا کے قادیانیوں کے لئے جاری کیا جاچکا ہے حالانکہ...
میں آپ کو آپ کی اس تحریر پر کیا جواب دوں۔۔۔ آپ نے سوالی صاحب کی بات کا حوالہ دیا تو اس پر جواب دینا چاہوں گا۔۔۔ معاشرہ بگڑچکا ہے۔۔۔ لیکن کیا یہ بگاڑ اچانگ ہی ہوگیا؟؟؟۔۔۔ دوسری بات کیا یہ پہلے شخص ہیں جو آئینہ دکھارہے ہیں؟؟؟۔۔۔ دیکھئے محترم خیالی کہانی کو خیال تک ہی محدود رکھیں۔۔۔ جیسا کے خیالی...
اچھا چلیں۔۔۔ ہم آپ کی بات مان لیں۔۔۔ تو کیا اس طرح آپ کا یہ دعوٰی نعوذ باللہ قرآن کے حوالے سے اس کے جمع کرنے پر شکوک وشبہات کو پیدا نہیں کرے گا؟؟؟۔۔۔ اس سوال پر آپ ذرا تفصیل سے روشنی ڈالئے گا۔
عجیب ہی سوال پوچھا آپ نے بھی۔۔۔ چلیں ایک سوال میں بھی آپ سے کئے لیتا ہوں۔ بخاری جنہوں نے اس روایت کو نقل کیا ہے کیا وہ اُس وقت موجود تھے ؟۔ اور اُن کو یہ روایت کہاں سے معلوم ہوئی؟۔
بیشک بجا فرمایا اور اگر دیکھا جائے تو ویسے بھی یہ موضوع آپکا نہیں ہے آپ نے تو ایک مترجم کا کام انجام دیا ہے اور بس اسی لئے آپ میری بات کو سمجھ ہی نہیں پارہے ہیں۔۔۔
یہ سوال اس لئے پوچھا تھا کے جس ملک کو اتنی قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا کم سے کم ہمیں اُس حقیقت کو اپنے ذہن میں ہمیشہ محفوظ رکھنا...
جس طرح آپ نے سوچ کو مسلط کرنے کی بات نہیں کہی بین اُسی طرح میں نے بھی نشاندہی کی نیت سے ہی جواب کو اعتراض کی صورت میں رقم کیا تو مقصد وہی نکلا خواہ مخواہ کی جذبادیت المہمم۔۔۔ جیسا کے آپ نے کہا میرا سوال موضوع سے مطابقت نہیں رکھتا اس لئے جواب دینا مناسب نہیں تو آپ نے یہ کلیہ کس اُصول کے تحت اخذ...
مشرکین مکہ نے قرآن کو شاعر کا کلام کہا کسی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ساحر کہا، تو کسی نے مجنون۔۔۔ لیکن اُس سے کیا ہوا؟؟؟۔۔۔ کیا ان اُعتراض کرنے والوں نے اللہ کے نور کو بجھا سکے؟؟؟۔۔۔ دیکھیں حق اور باطل کی معرکہ آرائی تو چلتی رہی گی۔۔۔ اور غالب حق نے ہی آنا ہے۔۔۔ لہذا جو کوششیں یہ کر رہے ہیں...