الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ان معروضات کے پیش نظر دو بنیادی باتیں سمجھ لینا ضروری ہیں :
(1) پہلی بات یہ کہ پیشاب سے اپنے جسم اور کپڑوں کو بچانا از حد ضروری ہے ؛
امام بخاریؒ اپنی صحیح میں باب منعقد کرتے ہیں :
بَابُ مِنَ الْكَبَائِرِ أَنْ لاَ يَسْتَتِرَ مِنْ بَوْلِهِ:
باب: پیشاب کے چھینٹوں سے نہ بچنا کبیرہ گناہ ہے...
اور جید علماء پر مشتمل مفتیان کرام کی کمیٹی اللجنۃ الدائمہ کا فتوی ہے :
السؤال الأول من فتوى رقم 2001
سوال : هل تبول الإنسان واقفا حرام أو حلال؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب: الحمد لله وحده والصلاة والسلام على رسوله وآله وصحبه. . وبعد:
لا يحرم تبول الإنسان قائما لكن يسن له أن يتبول قاعدا لقول عائشة...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
عن حذيفة، قال: "اتى النبي صلى الله عليه وسلم سباطة قوم فبال قائما، ثم دعا بماء فجئته بماء فتوضا".
سيدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی قوم کی کوڑا خانہ پر تشریف لائے (پس) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں کھڑے ہو کر...
بہت اچھے عالم ہیں ، اگر آپ کو عربی زبان کی معرفت ہے تو مشہور سعودی مجتہد علامہ محمد بن صالح العثیمینؒ (1421) کی
(مجموع فتاوى ورسائل ) جو چھبیس26 ضخیم جلدوں میں مطبوع ہے پڑھیں ،اس میں شیخ رحمہ اللہ نے عقائد و فقہ میں مجتہدانہ بصیرت سے علم کے موتی بکھیرے ہیں ،
اگر فقہ الحدیث کا انفرادی رنگ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
فقہ ظاہری کو جاننے اور سمجھنے کیلئے دو کتابیں بہت اہم اور مفید ہیں :
(1) فقہ ظاہری کی جزئیات کیلئے (المُحَلَّى فِي شرح المُجَلَّى بِالحجج وَالآثَار)
(2) اور اصول فقہ ظاہری کیلئے (الإِحكَام لأُصُوْل الأَحكَام)
یہ دونوں کتابیں امام ابن حزمؒ ظاہری کی ہیں ،
ابن حزم کا پورا...
اگر مجتہد سے مراد آپ کی ایسا عالم ہے جو :
قرآن و سنت کی روشنی پیش آمدہ نئے مسائل کا شرعی حل اور حکم بتائے ،تو الحمدللہ اہل حدیث اہل سنت میں آج بھی اللہ کی توفیق سے ایسے علماء موجود ہیں
ہاں یہ علیحدہ بات ہے کہ ہم بالعموم ایسے علماء کو " مجتہد " نہیں کہتے ، عالم ،علامہ ،شیخ ،محدث وغیرہ القاب سے...
کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کرنااور اس کا شرعی حکم
اس مختصر مضمون میں نمازیوں کا کرسی پر نماز پڑھنا،خصوصاًباجماعت نماز کے احکام پر بحث کی گئی ہے۔
اس کی غرض و غایت نمازیوں کو نماز کی اصلاح اور اس کے منافی امور سے اجتناب کی رغبت دلانا ہے۔
نماز دین کا ستون ہے اور شہاد تین کے بعد اہم ترین ہے۔ تمام...
بیٹھ کر نماز پڑھنے کے سلسلے میں یاد رکھنا چاہیے کہ اگر مریض زمین پر سجدہ کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو تو کوئی اونچی چیز سامنے رکھ کر اس پر سجدہ کرنا ٹھیک نہیں بلکہ ایسی صورت میں سر کے اشارے سے رکوع و سجود کرنےچاہئیں۔
ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کسی مریض کی عیادت کے لیے تشریف لے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
مریض کے لیے بیٹھ کر نماز ادا کرنے کی اجازت
مریض کھڑا ہونے کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو وہ بیٹھ کر نماز پڑھ سکتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے مرض الموت میں بیٹھ کر نماز ادا فرمائی تھی۔ ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ:
أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى...
پتا نہیں کس حکیم نے نون والوں کو مشورے کی پھکی دینا شروع کردی ہے کہ
پہلے حلف نامے سے ختم نبوت کی شق نکال دی ،
اور اب نمازوں کے اوقات کے معاملہ پر "امیرالمومنین " بننے کی دھن میں ایسا انوکھا فتوی دینے کمربستہ ہیں،
حالانکہ ان کا بستر گول ہونے کے دن سامنے ہیں ، لگتا ہے لبرل و سیکولر بیوروکریٹس کو...
جب وہ ترجمہ نہیں کر رہا تو اعتراض کیسا ؟
یعنی جب اسے یہ بھی نہیں پتا کہ اس عربی عبارت کا مطلب کیا ہے تو اس عبارت پر
اسلئے ترجمہ تو اسے کرنا ہوگا ،ورنہ اس کا اعتراض لغو اور بہتان ہوگا۔
دینی فتاویٰ و معلومات کیلئے مشہور عربی سائیٹ (الاسلام سؤال و جواب ) پر اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں :
ــــــــــــــــــــــــ
تفسير ( فأينما تولوا فثم وجه الله )
أرجو أن تشرح لي معنى الآية الواردة أدناه . إذا كان الله فوق الجنة , فكيف يكون وجه الله أينما تولي وجهك ؟ أطرح هذا السؤال لأني كنت...
پہلے اس حدیث شریف کا ترجمہ دیکھئے :
عن ابن عباس ، - رضي الله عنهما - قال : أول ما نسخ من القرآن فيما ذكر لنا شأن القبلة ، قال الله : ( ولله المشرق والمغرب فأينما تولوا فثم وجه الله ) ، فاستقبل رسول الله - صلى الله عليه وآله وسلم - فصلى نحو بيت المقدس ، وترك البيت العتيق ، فقال الله تعالى : (...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
ــــــــــــــــــــــــــــــ
ان دو عبارتوں پر اعتراض کرنے والا اگر اردو دان تو اس سے ان عبارتوں کو ترجمہ لکھوائیں ، اور پھر پوچھیں کہ ان عبارتوں میں کیا غلط ہے
تاکہ اعتراض اور غلطی کا علم ہوسکے ۔
شهر رجب بين الاتباع والابتِداع
ألقى فضيلة الشيخ عبد الله بن عبد الرحمن البعيجان - حفظه الله - خطبة الجمعة بعنوان: "شهر رجب بين الاتباع والابتِداع"، والتي تحدَّث فيها عن فضلِ وعظميةِ الأشهُر الحُرُم كما وردَت في الكتاب والسنَّة، ثم عرَّج على شهر رجب وما نسَبَه الناسُ من البِدَع والمُحدثات إليه،...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
ــ
تحریر: ابوعبداللہ صارم حفظ اللہ
نماز کی دو رکعتیں مکمل کرنے کے بعد بیٹھنا قعدہ کہلاتا ہے۔ چار رکعتوں والی نماز میں دو قعدے ہوتے ہیں۔ پہلا دو رکعتوں کے بعد اور دوسرا چار رکعتیں مکمل کرنے کے بعد۔
قعدہ پہلا ہو یا دوسرا اس میں تشہد (التحيات۔۔۔،جس میں اللہ کی وحدانیت اور...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ـــــــــــــــــــــ
فتاویٰ جات: نوافل وسنن
فتویٰ نمبر : 1760
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ظہر اور عصر کی سنتیں پڑھنے کا طریقہ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
۴ رکعت ظہر سنت یا عصر ۴ رکعت سنت پہلے والی کی طرح ادا...
سعودی عرب کی فتاویٰ کیلئے مستند علماء پر مشتمل کمیٹی کا فتویٰ
الفتوى رقم (19134)
س: 1-
رجل مسلم جمع أموالا كثيرة أو قليلة من طريق محرم؛ كبيع الخمر والخنزير والميتة، أو من تجارة المخدرات وغير ذلكم الحرام، وأراد أن يتوب إلى الله تعالى، فهل يلزمه التخلص من كل أمواله الحرام، أم يجوز له أن يبقي جزءا...