• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    میں مولانا رومی اور ابن عربی کو سمجھنے کیلئے بارباران کے پاس جاتارہا۔ عمران خان

    شاید اصل میں کہنا چاہ رہے ہیں : مجھ پر تنقید کرنے والوں کو " اصل گیم پلان " کا کچھ پتا نہیں ۔
  2. اسحاق سلفی

    شادی کا حکم

    نکاح کا شرعی حکم حافظ محمد ساجد اسید ندوی نکاح انبیاء اور رسل علیہم السلام کی انتہائی تاکیدی سنتوں میں سے ایک ہے، ارشاد ربانی ہے : (ترجمہ) ’’ہم نے آپ سے پہلے بہت سے رسول بھیجے اور ہم نے ان سب کو بیوی اور بچوں والا بنا یا تھا ‘‘ (الرعد:۲۸) اس سلسلے میں نبی اکرمﷺ کا ارشاد ہے :۔ ((...
  3. اسحاق سلفی

    شادی کا حکم

    انسانی زندگی میں نکاح کی اہمیت و ضرورت حافظ محمد ساجد اسید ندوی نکاح انسان کی فطری اور ذاتی ضرورت بھی ہے اور سماجی و معاشرتی ضرورت بھی، اس طرح انسانی زندگی میں نکاح کو غیر معمولی اہمیت و عظمت حاصل ہے۔ انسان کے کاندھوں پر احکام و فرائض کا جو بوجھ ڈالا گیا ہے وہ اس کی اس حیثیت کی بناپر ہے کہ...
  4. اسحاق سلفی

    شادی کا حکم

    نکاح: اہمیت و ضرورت اور ترغیب و تاکید حافظ محمد ساجد اسید ندوی نکاح کیا ہے ؟ انسانی معاشرہ دو صنفوں (یعنی مردو عورت) سے مل کر وجود میں آتا ہے، مرد کے ساتھ عورت کی تخلیق کا مقصد کیا ہے ؟بنیادی طور پر اس کا مقصد مرد و عورت کے باہمی تعلق اور ملاپ کے ذریعے انسانی نسل کو آگے بڑھانا اور پروان...
  5. اسحاق سلفی

    فرض نماز میں اگر ایک رکعت چھوٹ جائے تو کس طرح اپنی نمازمکمل کرے ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انفراداً یا بحیثیت امام نماز پڑھتے ہوئے فرض کی پہلی دو میں تو فاتحہ کے ساتھ کوئی سورت ملانی ہوتی ہے ، یہ تو آپ جانتے ہی ہیں ؛ اور فرض کی تیسری ،چوتھی رکعت میں بھی سورۃ فاتحہ کے بعد بھی پڑھنا ثابت ہے صحیح مسلم اور دیگر کتب میں واضح حدیث مبارکہ ہے : عن أبي سعيد...
  6. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    نہ مئے کا ذکر نہ پینے کی بات کرتے ہیں ہم اہل دل ہیں مدینے کی بات کرتے ہیں
  7. اسحاق سلفی

    فرض نماز میں اگر ایک رکعت چھوٹ جائے تو کس طرح اپنی نمازمکمل کرے ؟

    مسبوق نے جو رکعتیں امام کے ساتھ پائی ہیں کیا یہ اس کی پہلی شمار کی جائیں گی یا آخری ؟ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مسبوق نے جو رکعتیں امام کے ساتھ پائی ہیں کیا یہ اس کی پہلی شمار کی جائیں گی یا آخری ؟ مثال کے طور پر اگر چار رکعت والی نماز میں سے...
  8. اسحاق سلفی

    فرض نماز میں اگر ایک رکعت چھوٹ جائے تو کس طرح اپنی نمازمکمل کرے ؟

    محترم بھائی @غفران صاحب نے (ان باکس ) میں سوال کیا ہے : ــــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــ سجدہ سہو کی صورتیں ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نماز میں بھول کر ایک رکعت کم پڑھی جائے تو کیا کیا جائے؟ پوری نماز دہرائی جائے یا صرف ایک رکعت پڑھی...
  9. اسحاق سلفی

    نور الدین زنگی کا واقعہ اور اس کی حقیقت

    خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کا امکان ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال : کیا کسی شخص کو خواب میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زیارت ہو سکتی ہے۔ ؟ خصوصاً جب کسی نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو اپنی آنکھ سے...
  10. اسحاق سلفی

    نور الدین زنگی کا واقعہ اور اس کی حقیقت

    خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا دیدار ممکن ہے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال :: آپ نے لکھا ہے کہ ’’یاد رہے کہ اس فانی دنیا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہونا کسی صحیح حدیث یا آثارِ سلف صالحین سے ثابت نہیں ہے۔ اگر اس طرح...
  11. اسحاق سلفی

    نور الدین زنگی کا واقعہ اور اس کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ہمارے شیخ رحمہ اللہ نے درج ذیل الفاظ میں اس مسئلہ پر ۔۔ ماشاء اللہ بالکل صحیح اور حق لکھا ،جزاہ اللہ تعالی احسن الجزاء اور فرمایا : ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ایک اور حوالہ مزید پیش ہے ؛ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ...
  12. اسحاق سلفی

    حضرت ابوهریره رضی الله عنه کا فرمان رفع الیدین کی سنت کو ترک کردیا گیا

    یعنی حافظ گوندلوی رحمہ اللہ کی " خیر الکلام فی وجوب الفاتحۃ خلف الامام " سے نقل کی ہے اگر ایسا ہے تو خیر اکلام کا متعلقہ صفحہ بتادیں تاکہ آسانی رہے ، جزاک اللہ خیراً
  13. اسحاق سلفی

    قرآنی تعویذ کا شرعی حکم کیا ہے ؟ اور نظر بد کا علاج

    آپ ذیل کی کتاب ڈاؤن لوڈ کرلیں ؛ نظر بد لگنا حقیقت ہے ، کیفیت ، بچاؤ ، علاج ، اعتراضات کا جواب
  14. اسحاق سلفی

    قرآنی تعویذ کا شرعی حکم کیا ہے ؟ اور نظر بد کا علاج

    یہ حدیث صحیح مسلم ،کتاب السلام ،میں موجود ہے اور اس پر عمل کرنا جائز اور ان شاء اللہ مفید ہے : َعنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِجَارِيَةٍ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى...
  15. اسحاق سلفی

    قرآنی تعویذ کا شرعی حکم کیا ہے ؟ اور نظر بد کا علاج

    یہ وہی روایت ہے جو پہلے جناب عمرو بن شعیب کے حوالے سے گزری ، امیج بنانے والا چونکہ جاہل تھا اس نے روایت میں (عبداللہ ) سے مراد عبد اللہ بن مسعود سمجھ لیا ، حالانکہ یہ سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہم سے منقول ہے ،مکمل روایت جیسا کہ مسنداحمد میں ہے درج ذیل ہے : حدثنا يزيد، أخبرنا...
  16. اسحاق سلفی

    قرآنی تعویذ کا شرعی حکم کیا ہے ؟ اور نظر بد کا علاج

    السلامعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی سنن ابی داود میں یہ روایت سند کے ساتھ درج ذیل ہے : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ...
  17. اسحاق سلفی

    ملتمس دعا از شاہ فیض

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم شیخ @محمدفیض الابرار صاحب اللہ کریم آپ کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے ، اور تمام تکالیف و امراض سے نجات دلائے ، آمین یا رب العلمین لا باس طہور ان شاء اللہ (اذھب الباس رب الناس واشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک ۔ ــــــــــــــــــــــ
  18. اسحاق سلفی

    علامہ محمد ناصر الدین البانی ؒاور ضعیف احادیث

    یہ کہہ کر مقلد مفتی صاحب نے مشہور محدث علامہ ناصر الالبانیؒ کی بے ادبی کی ہے ، ہمیں تو آج تک شیخ البانیؒ کے کلام میں سلف کی بے ادبی نظر نہیں آئی !
Top