• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    تصویر اور ویڈیو بنانی حلال یا حرام؟

    تصویر اور ویڈیو کا شرعی حکم مفتی : (مولانا ) محمد رفیق طاہر مکمل سوال الیکٹرانک تصویر جو سکرین پر نظر آتی ہے متحرک یعنی ویڈیو ہو یا ساکن یعنی سادہ تصویر , اسکا شریعت اسلامیہ میں کیا حکم ہے ۔ بہت سے اہل علم مووی کے جواز کا فتوى دیتے ہیں اور کچھ اس سے منع کرنے والے بھی ہیں ۔ ہم شش وپنج میں ہیں...
  2. اسحاق سلفی

    تصویر اور ویڈیو بنانی حلال یا حرام؟

    یہ تھریڈ دیکھئے : ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !
  3. اسحاق سلفی

    نکاح کے مسائل !!!

    اس کا مطلب ہے کہ : صحیح اور شرعی نکاح اعلانیہ کیا جاتا ہے ، اور غیر شرعی نکاح دوسروں سے چھپاکے بلکہ لڑکی کے ولی سے بھی مخفی رکھا جاتا ہے ؛ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فَصْلُ مَا بَيْنَ الْحَلَالِ وَالْحَرَامِ الدُّفُّ،...
  4. اسحاق سلفی

    اصلاح کیسے کی جائے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صحیح مسلم ،کتاب الایمان کا باب ہے : باب بَيَانِ كَوْنِ النَّهْيِ عَنِ الْمُنْكَرِ مِنَ الإِيمَانِ وَأَنَّ الإِيمَانَ يَزِيدُ وَيَنْقُصُ وَأَنَّ الأَمْرَ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَاجِبَانِ: باب: اس بات کا بیان کہ بری بات سے منع کرنا ایمان کی علامت ہے،...
  5. اسحاق سلفی

    نکاح کے مسائل !!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " تُنْكَحُ النِّسَاءُ لِأَرْبَعٍ: لِمَالِهَا وَلِحَسَبِهَا وَلِجَمَالِهَا وَلِدِينِهَا، فَاظْفَرْ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَدَاكَ " سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی...
  6. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ جزاکم اللہ تعالی احسن الجزاء ایک مومن کی دوسرے مومن سے پرخلوص محبت قیمتی سرمایہ ہے ، اللہ تعالی ہمارے مابین یہ ایمانی محبت قائم رکھے ، آمین
  7. اسحاق سلفی

    ان ضعیف احادیث کا ترجمہ چاہئے۔

    «أَشَدُّ الْحُزْنِ النِّسَاءُ، وَأَبْعَدُ اللِّقَاءِ الْمَوْتُ، وَأَشَدُّ مِنْهُمَا الْحَاجَةُ إِلَى النَّاسِ» سب سے زیادہ غم اور دکھ عورتوں کا ہوتا ہے ، سب سے دور کی ملاقات موت ہوتی ہے ،اور ان دونوں سے بڑھ کر سخت لوگوں کا محتاج ہونا ہے ،
  8. اسحاق سلفی

    ان ضعیف احادیث کا ترجمہ چاہئے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ «أَشَدُّ الْحُزْنِ النِّسَاءُ، وَأَبْعَدُ اللِّقَاءِ الْمَوْتُ، وَأَشَدُّ مِنْهُمَا الْحَاجَةُ إِلَى النَّاسِ» علامہ عبدالرؤف المناویؒ " التیسیر بشرح الجامع الصغیر " میں لکھتے ہیں : وَمَعْنَاهُ كَمَا قَالَ ابْن الْجَوْزِيّ أَشد الْحزن حزن النِّسَاء (وَأبْعد اللِّقَاء)...
  9. اسحاق سلفی

    ان ضعیف احادیث کا ترجمہ چاہئے۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ان شاء اللہ آئندہ روز دیکھتا ہوں؛
  10. اسحاق سلفی

    پھٹے موزوں پر مسح کرنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ! ــــــــــــــــــــــــــ بسم الله الرحمن الرحيم الجواب : الصحيح من أقاويل العلماء جواز المسح على الخف أو الجورب المخرق فقد رخص النبي صلى الله عليه وسلم بالمسح على الخفين و لم يشترط كونه سليما من الخروق أو الفتوق ولا سيما أن خفاف بعض الصحابة لا تخلو من فتوق و شقوق...
  11. اسحاق سلفی

    بیٹھک

  12. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    معذرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی بات سمجھ نہیں آئی ،
  13. اسحاق سلفی

    جناب براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے منقول عدم رفع الیدین کی روایت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ شاید آپ سنن ابوداود میں جناب براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے منقول عدم رفع الیدین کی روایت کے متعلق پوچھنا چاہتے ہیں : حدثنا محمد بن الصباح البزاز، ‏‏‏‏‏‏حدثنا شريك، ‏‏‏‏‏‏عن يزيد بن ابي زياد، ‏‏‏‏‏‏عن عبد الرحمن بن ابي ليلى، ‏‏‏‏‏‏عن البراء، ‏‏‏‏‏‏"ان رسول الله صلى الله...
  14. اسحاق سلفی

    لائف و میڈیکل إنشورنس کا حکم

    ہیلتھ انشورنس ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہیلتھ انشورنس کے نام سے ایک کمپنی ہے جو ٤٠٠٠ روپے میں ایک کارڈ بنا کر دیتی ہے۔وہ کارڈ پوری فیملی کے لئے ہوتاہے۔ ایک سال تک اس کارڈ کو استعمال کرسکتے ہیں۔ اس میں طریقہ کا ر کچھ اس طرح ہے کچھ مخصوص ہسپتال...
  15. اسحاق سلفی

    لائف و میڈیکل إنشورنس کا حکم

    ایک فتویٰ میں بھی پیسٹ کئے دیتا ہوں : ــــــــــــــــــــــــــــــ الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ہماری معلومات کے مطابق ملک میں جتنی بھی انشورنش کمپنیاں ہیں بشمول اسٹیٹ لائف سب سودی کاروبار کرتی ہیں اس لیے ان کا کاروبار حرام ، ان کمپنیوں میں ملازمت حرام نیز زندگی وغیرہ...
  16. اسحاق سلفی

    توثیق مومل بن اسماعیل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ یہ کتاب پڑھیئے اثبات الدلیل علی توثیق مؤمل بن اسماعیل
  17. اسحاق سلفی

    توکل کی حقیقت کے متعلق اس حدیث کی صحت جاننا ہے ؛

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ امام ترمذی فرماتے ہیں : حدثنا ابو حفص عمرو بن علي، حدثنا يحيى بن سعيد القطان، حدثنا المغيرة بن ابي قرة السدوسي، قال:‏‏‏‏ سمعت انس بن مالك يقول:‏‏‏‏ قال رجل:‏‏‏‏ يا رسول الله،‏‏‏‏ اعقلها واتوكل او اطلقها واتوكل قال:‏‏‏‏ " اعقلها وتوكل "،‏‏‏‏ قال عمرو بن علي:‏‏‏‏ قال...
  18. اسحاق سلفی

    اسلام میں حدیث کی اہمیت

    امام اسماعیل بن عبیداللہ کے متعلق (http://www.alukah.net ) ایک بہترین آرٹیکل شائع ہے ، ضرور ملاحظہ فرمائیں : الفقيه إسماعيل بن أبي المهاجر
  19. اسحاق سلفی

    اسلام میں حدیث کی اہمیت

    امام اسماعیل بن عبیداللہ رحمۃ اللہ علیہ کو کئی صحابہ کرام کے شاگرد اور کتنے ہی نامور تابعین کا استاذ ہونے شرف حاصل ہے ؛ سیدنا انس بن مالک اور سیدہ ام درداء ،سائب بن یزید رضی اللہ عنہم اجمعین سے علم حاصل کیا ، اور نامور خلیفہ عبدالملک کے بیٹوں کے ساتھ ساتھ امام اوزاعیؒ اور بے شمار ائمہ کرام نے ان...
  20. اسحاق سلفی

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی مائیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ! اوپر کتاب کا لنک دیا ہے اس میں (صفحہ 143 ) پراس موضوع پر تفصیل سے لکھا ہے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیں ؛ علامہ ابن قیم رحمہ اللہ زاد المعاد (ج1،ص81 ) میں لکھتے ہیں : (ثم أرضعته حليمة السعدية بلبن ابنها عبد الله أخي أنيسة وجدامة وهي الشيماء أولاد الحارث بن عبد العزى بن...
Top