• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    بھائی ایسے تمام آپشن فورم کی رفتار کو غیرضروری طور پر متاثر کرتے ہیں۔ اطلاعات کے لئے ایک چھوٹی سی ونڈو پاپ اپ میں کھلتی ہے چاہے آپ فورم کے کسی بھی صفحہ پر موجود ہوں، آپ کو فوری اطلاع مل جاتی ہے۔ ہاں، اگر آپ کسی اور سائٹ کو براؤز کر رہے ہوں ظاہر ہے تب ایسا ممکن نہیں۔ چیٹ میں ساؤنڈ کی ضرورت تو اس...
  2. شاکر

    RAHI BLOOD DONORS

    میں نے رجسٹر کر لیا ہے۔ لیکن فارم میں ایک کمی محسوس ہوئی ہے کہ شہر یا علاقہ نہیں پوچھا جا رہا۔ اگر فی الحال یہ سروس کراچی کے لئے نہیں ہے تو بہتر ہے کہ شہر ضرور کنفرم کر لیا جائے تاکہ عین ضرورت کے موقع پر فقط اسی شہر میں موجود افراد کو کال کر کے ڈونیشن کی درخواست کی جا سکے۔
  3. شاکر

    آن لائن کتاب کمپوزنگ کے متعلق ایک تجویز

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی تکنیکی طور پر ایسا کرنا ممکن نہیں ہے۔ اور اس سے کام کی رفتار بھی کم ہو جاتی ہے۔ مطالعہ کے لئے پی ڈی ایف کتب پہلے ہی سے محدث لائبریری میں موجود ہیں۔ البتہ یہ بات درست ہے کہ اگر ایک کے بعد ایک صفحہ آ جایا کرے تو اس سے مطالعہ بھی ساتھ ساتھ چلتا رہتا ہے۔...
  4. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، تلمیذ بھائی، میں نے اس آپشن کے بارے میں کافی کچھ سرچ کی ہے۔ لیکن مجھے ان ریٹنگز کو ان کی متعلقہ پوسٹس سے لنک کرنے کا کوئی طریقہ نظر نہیں آیا۔ یہ ریٹنگ کا ایڈآن ہم نے الگ سے رقم دے کر حاصل کیا ہے، اس کے ڈویلپر کو میں درخواست کر دیتا ہوں کہ یہ آپشن آئندہ آنے والی...
  5. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، دراصل ٹیگز تو ہم نے اس طرز پر بنائے ہیں کہ ایک وقت میں ایک ٹیکسٹ پر ایک ہی ٹیگ اپلائی کیا جانا چاہئے۔ مثلاً اگر کسی عبارت کو عربی ٹیگ اپلائی کیا گیا ہے تو اب اس پر کلر کرنے کی ضرورت نہیں، کیونکہ عربی کا کلر ٹیگ ہی میں ڈیفائن کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح جس کو ہیڈنگ...
  6. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    ایسا فورم کی رفتار کو برقرار رکھنے کے لئے بطور ڈیفالٹ سافٹ ویئر میں کیا گیا ہے۔ اگر ہر مرتبہ پوسٹس ڈیٹابیس سے حاصل کی جائیں تو لوڈ بڑھتا ہے، جس سے فورم کی رفتار پر فرق پڑتا ہے۔ میرے خیال میں اگر تازہ ترین کے بجائے آج کی پوسٹس والا آپشن استعمال کریں تو شاید یہ مسئلہ حل ہو سکے۔ چیک کر کے بتائیں...
  7. شاکر

    تجویز سائل کو سوال جواب سیکشن میں مزید پوسٹ کرنے کی اجازت کیوں نہیں؟

    کفایت اللہ بھائی جان، آپ اگر پہلے بتا دیتے تو پرانے فورم پر بھی یہ پابندی لگائی جانی ممکن تھی۔ لیکن چلیں یہ جان کر خوشی ہوئی کہ اس فیچر کا نہ ہونا، اس کے ہونے کی نسبت زیادہ پسندیدہ ہے۔۔!
  8. شاکر

    تجویز سائل کو سوال جواب سیکشن میں مزید پوسٹ کرنے کی اجازت کیوں نہیں؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، یہ واقعی اچھا فیچر تھا۔ بدقسمتی سے نئے فورم سافٹ ویئر میں یہ سہولت میسر نہیں کہ ہم فقط موضوع شروع کرنے والے کو اس دھاگے میں جواب کی اجازت دے سکیں۔ اس وقت پرمیشن کی صورت یہ ہے کہ یا تو ہر شخص جواب دے سکتا ہے اور یا کوئی بھی جواب نہیں دے سکتا۔ اس پر ہم نے پہلے...
  9. شاکر

    RAHI BLOOD DONORS

    احمد بھائی، اس میں لاہور وغیرہ کی قید تو نہیں ہے ؟ میں کراچی میں ہوں تو کیا بلڈ ڈونیٹ کر سکتا ہوں؟
  10. شاکر

    رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں آن لائن کلاس (دورہ علوم حدیث )میں شرکت فرمائیں

    جزاکم اللہ خیرا ابن بشیر بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو قبول فرمائیں۔ آمین۔
  11. شاکر

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    پہلی بات تو یہ کہ کسی ایسے گمراہ گروہ یا شخصیت کا ، جس کی گمراہی پر امت کی کثیر تعداد متفق ہو، خود کو کسی بھی مسلک، فقہ کی جانب منسوب کرنا بذات خود ذرا بھی اہمیت کا حامل نہیں۔ یہی قادیانی ہیں جو قرآن کو اپنی آخری کتاب بھی مانتے ہیں، بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث پر بھی ایمان رکھنے...
  12. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    جی آپ کی بات درست ہے بھائی۔ یہ بٹن کسی وجہ سے ہٹا دیا گیا تھا۔ اب وہ وجہ بھی یاد نہیں۔ آپ اسے استعمال کرتے تھے تو اسے دوبارہ شامل کر لیتے ہیں۔
  13. شاکر

    عظمت قرآن

    جزاکم اللہ خیر ارسلان بھائی۔
  14. شاکر

    نظر بد کا لگنا اور جدید سائن

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ارسلان بھائی نے درست نشاندہی کی ہے۔ ہیڈنگ کا مقصد کسی بھی تحریر میں عنوان یا ذیلی عنوان کو واضح کرنا ہوتا ہے۔ عام ٹیکسٹ پر بھی اپلائی کر دیا جائے تو اصل مقصد فوت ہو جاتاہے۔ اگر کسی خاص عبارت پر توجہ مرکوز کروانی ہو تو اس کے لئے ہائی لائٹ کا آپشن استعمال کیا جا...
  15. شاکر

    "موبائل کالز اور ایس ایم ایس مانیٹرنگ سیل"

    ایس ایم ایس مانیٹرنگ تو خفیہ اداروں کے عام اہلکار تک کر سکتے ہیں۔ کوئی پروگرام ہے جس میں وہ آئی ڈی پاس ورڈ دے کر اینٹر ہوتے ہیں اور کسی بھی نمبر کی مانیٹرنگ آن کر دیتے ہیں اور روزانہ، ہفتہ وارانہ یا ماہانہ بنیادوں پر اس نمبر سے یا اس نمبر پر آنے والے تمام ایس ایم ایس نہ صرف پڑھے جا سکتے ہیں۔...
  16. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    نہیں بھائی۔ ایسا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ادھر۔ آپ براؤزر وغیرہ بدل کر چیک کریں۔ بلکہ یہ فورم تو انتہائی تیز رفتار ہے۔ رفتار میں ہمیں گوگل سو میں سے ستاسی سے نواسی (87 سے 89) نمبرز دیتا ہے۔ جو بہت اچھی رفتار ہے۔یہاں سے تصدیق کریں۔
  17. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ یوزرز زیادہ فارمیٹنگ کر سکیں۔ اسی لئے ہر قسم کے فارمیٹ کے لئے پوری فارمیٹنگ کر کے علیحدہ بٹن دے دئے ہیں۔ اصولاً تو یہ کلر والا بٹن بھی نہیں ہونا چاہئے تھا، جانے کیسے یہ رہ گیا۔ اسے ہٹا دیتے ہیں۔ اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مثلاً اگر مستقبل میں ہم چاہیں کہ پورے...
  18. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    اس کی وجہ وہی ہے جو پچھلی پوسٹ 203 میں بتائی۔ یعنی ایڈیٹر میں دائیں ہاتھ سے دوسرا بٹن فعال ہے، دبی ہوئی حالت میں۔ پیسٹنگ سے قبل اس کو غیر فعال کر لیں تو تصاویر بھی آ جائیں گی۔ لیکن وہی بات کہ پلیز اشد مجبوری کی صورت میں ہی کریں۔ اگر سب نے اس کا غلط استعمال شروع کر دیا تو پھر یہ بٹن ہٹانا پڑ...
  19. شاکر

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    عربی عبارت کی فارمیٹنگ کیوں نہیں ہوتی؟ ہمارے پاس تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔ عربی عبارت کا کلر ، فونٹ ، سائز سب عام عبارت سے جدا ہے۔ میرے خیال میں شاید آپ کے پاس عربی کا فونٹ موجود نہیں جو ہم نے فورم پر استعمال کیا ہے۔ کنگ فہد حفص اور اسکرپٹ فونٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیجئے...
  20. شاکر

    منصب امامت ونبوت

    جزاک اللہ خیرا۔
Top