مسئلہ یہ ہے کہ غوث، قطب، ابدال وغیرہ کا عمل سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ عہدے ہیں جن کی وضاحت صوفیاء نے کر رکھی ہے۔ آپ سے فقط اتنی گزارش کی گئی تھی کہ کسی "اسلامی صوفی" سے ان کے عہدوں کی نسبت درست مؤقف بیان کر دیں۔ آپ کو "فرصت" ملے تو تفصیل سے میری طرف لکھنے کے بجائے مختصراً کسی بھی اسلامی صوفی سے ان...