تب پھر غیر مقلد غیر مقلد کی رٹ کیوں؟ پھر آپ کو اہل الحدیث سے شکوہ کیا؟ جو (بقول آپ کے) وہ وہی کام تو کر رہے ہیں جس کے آپ قائل ہیں؟؟؟ شائد آپ کو اعتراض یہ ہے کہ وہ آپ کے ’امام اعظم‘ کی تقلیدِ شخصی کیوں نہیں کرتے؟؟؟
اصل مسئلہ یہ ہے کہ جمشید صاحب تقلید کی تعریف میں بھی تقلید کے نہیں بلکہ اجتہاد کے...