• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    کسی مرد کا ایک نا محرم خاتون (عالمہ) کا ان کی زندگی میں کثرت سے تذکرہ (تزکیہ) کرنا اور پھر کرتے ےےےے جانا کس حد تک مناسب عمل ہے؟؟؟ محترم! ’استاذہ‘ سے آپ کی عقیدت کا اظہار آپ کی لا تعداد د د د پوسٹس سے ہوچکا ہے، اب مزید آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟!! بھائی! تزکیہ کی بھی کچھ حدود ہیں، اس کیلئے یہ...
  2. انس

    امت کی سب سے بڑی فقیہہ

    اللہ کی کتاب کے مطابق مردوں اور عورتوں میں بہت سے صدیق ہیں، جیسے سورۃ یوسف ومریم میں سیدنا ادریس، ابراہیم اور یوسف﷩ کو صدیق کہا گیا ہے۔ نبیوں کے علاوہ مرد وعورت بھی صدّیق ہو سکتے ہیں، فرمانِ باری ہے: ﴿ وَالَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّـهِ وَرُ‌سُلِهِ أُولَـٰئِكَ هُمُ الصِّدِّيقُونَ ١٩ ﴾ ۔۔۔ سورة...
  3. انس

    صالحین کے لیے لفظ "عارف باللہ" کا اطلاق

    محترم بھائی! ﴿ فلا تزکوا أنفسكم ﴾ میں أنفسكم سے مراد اپنا تزکیہ بھی ہے اور دوسرے مسلمانوں کا بھی، لہٰذا دونوں کی ہی ممانعت ہے۔ اور مفتی صاحب نے بھی اس سے عمومی تزکیہ ہی مراد لیا ہے (خواہ اپنا ہو یا کسی اور کا۔) ویڈیو سے شیخ صاحب کے عربی الفاظ سن کر دیکھ لیں۔ جیسے آیت کریمہ...
  4. انس

    غیر ضروری طوالت اور احسن فیصلہ

    پاکستان کی قومی زبان سے متعلق آرٹیکل جو غلطی سے اس کیٹیگری میں پوسٹ کیا گیا تھا، یہاں منتقل کر دیا گیا ہے۔
  5. انس

    علماء بیزاری: اسباب ومحرکات

    بہت خوب، بہت عمدہ جزاکم اللہ خیرا!
  6. انس

    معیارِ فضیلت کیا ہے؟

    ﴿ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّ‌يَّتُهُم بِإِيمَانٍ أَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّ‌يَّتَهُمْ وَمَا أَلَتْنَاهُم مِّنْ عَمَلِهِم مِّن شَيْءٍ ۚ ۔۔۔ ٢١ ﴾ ۔۔۔ سورة الطور اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہم ان کی اولاد کو ان تک پہنچا دیں گے اور ان کے...
  7. انس

    اس حدیث کی تحقیق چاہیے

    اس روایت کو امام البانی﷫ نے ضعیف قرار دیا ہے۔ دیکھئے: الدرر السنية - الموسوعة الحديثية ليكن بھائی! آزمائشوں اور غموں سے گناہ معاف ہوتے ہیں، اس بارے میں صحیح روایات بھی موجود ہیں، نبی کریمﷺ کا فرمان ہے: « ما يصيب المسلم ، من نصب ولا وصب ، ولا هم ولا حزن ولا أذى ولا غم ، حتى الشوكة يشاكها ، إلا...
  8. انس

    میرا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلا وسہلا ومرحبا
  9. انس

    لال اشتراکیت کا طبلہ ، بندہ مزدوراور……

    ماشاء اللہ! کفایت اللہ بھائی کی وساطت سے کافی علماء فورم پر آرہے ہیں، جس کیلئے کفایت اللہ بھائی ہمارے شکریہ اور اللہ کے ہاں بہتر جزاء کے مستحق ہیں۔ کیا یہ شعبان بیدار صفوی صاحب کو فورم پر نہیں لایا جا سکتا؟
  10. انس

    دنیوی مصائب کی وجوہات اور علاج

    عبد الرشید بھائی! اس خطبہ کی سیٹنگ کر دیں اور یو ٹیوب سے اصل خطبہ کا لنک بھی دے دیں!
  11. انس

    علماء کرام کے تعارف کے لئے ایک تجویز

    بہت اچھی تجویز ہے۔ اس کیلئے تعارف سیکشن میں ایک تھریڈ بنام تعارف علماء بنا لیا جائے، اور تمام علمائے کرام کی لسٹ اس میں ڈال دی جائے اور اس لسٹ کو ان کے اصل تعارف سے لنک کر دیا جائے۔ کلیم حیدر بھائی! یہ آپ کے کرنے کا کام ہے۔
  12. انس

    ہماری بھانجی کے لئے اللہ کے حضور دعا کریں

    أذهب البأس رب الناس واشفها، أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
  13. انس

    اعلاء السنن پر نقد طبع ہو چکا ہے۔

    اگر ابو مریم بھائی پی ڈی ایف فائل مہیا کر دیں گے تو اچھی کوالٹی کے ساتھ اسے اپ لوڈ کر دیا جائے گا، وگرنہ پھر سکیننگ پر ہی گزارا کرنا پڑے گا (ابتسامہ)
  14. انس

    اپنی نیکیوں کی حفاظت کرو

    بہت عمدہ! جزاکم اللہ خیرا
  15. انس

    دین کا اصل مقصود

    میری ناقص رائے میں سوال دین یا اسلام کے مقصود کی بجائے زندگی کا اصل مقصد ہونا چاہئے۔ اللہ کی عبادت انسان کی تخلیق کا واحد مقصد ہے، فرمانِ باری ہے: ﴿ الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ‌ ٢ ﴾ ۔۔۔ سورة الملك کہ جس نے موت...
  16. انس

    وظائف

    نہیں، بلکہ ارسلان بھائی سے معذرت کے ساتھ (ابتسامہ) دیگر کتابوں کے متعلق تو کچھ نہیں کہا جا سکتا، البتہ حصن المسلم میں میرے علم کی حد تک شرک کی کوئی بات موجود نہیں۔ اگر ہے تو پوائنٹ آؤٹ کریں!
  17. انس

    شیخ سرفراز فیضی حفظہ اللہ کا تعارف۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلاً وسہلاً ومرحباً للشیخ سرفراز فیضی﷾
  18. انس

    عورت مجتہدہ یا فقیہ ہو سکتی ہے ؟

    میرا خیال ہے کہ محل نزاع طے کر لیا جائے تو بحث زیادہ مفید ہوگی اور جلد کسی نتیجے پر پہنچا جا سکے گا۔ میں علوی بھائی سے مختلف پوسٹس سے جو کچھ سمجھ پایا ہوں (اگر علوی بھائی کی یہ مراد نہیں تو تصحیح کر دیں) وہ یہ کہ ان کے نزدیک عورت اپنے دائرہ کار کی بناء پر اہل الحل والعقد میں سے نہیں یا وہ کوئی...
  19. انس

    اس صدی کے امام و محدث شیخ عبدالمنان نور پوری رحمہ اللہ وفات پاگئے !

    إنا لله وإنا إليه راجعون، إن لله ما أخذ وله ما أعطى وله شيء عنده بأجل مسمىٰ ربنا اغفر لنا ولإخواننا الذين سبقونا بالإيمان ولا تجعل في قلوبنا غلا للذين ءامنوا ربنا إنك رؤوف رحيم اللهم اغفر للمؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات الأحياء منهم والأموات اللهم اغفر لحينا وميتنا وشاهدنا وغائبنا...
  20. انس

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلا وسہلا ومرحبا
Top