الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابوالحسن علوی بھائی کی پوسٹ کا لنک:
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا تصوف کا بارے نقطہ نظر بہت ہی معتدل ہے۔ تصوف کے بارے ذہن میں رکھیں کہ یہ چار ادوار سے گزرا ہے۔ اس کا پہلا دور وہ ہے جس کی ابن تیمیہ رحمہ اللہ وغیرہ حمایت کرتے ہیں یعنی اپنی طبیعت ومزاج میں خشوع وخضوع، تقوی، للہیت، انابت، رجوع الی...
عاصم صاحب،
پہلے تو علمائے کرام سے بات کرنے کا طریقہ اور تہذیب سیکھیں۔ شاید آپ کو آپ کے صوفی اساتذہ نے یہی تمیز سکھائی ہوگی کہ بڑوں سے اور علماء سے اس انداز میں بات کریں۔ آپ کے اسی قسم کے انداز گفتگو کی وجہ سے آپ کی پرانی آئی ڈی قریشی کو بین کیا گیا تھا۔ اور اب آپ پھر اسی انداز تکلم پر اتر آئے...
آسان ہے۔ آپ تو محدث فتویٰ پر رجسٹر ہونے والوں میں السابقون الاولون کی فہرست میں داخل ہیں۔
محدث فورم پر جو آپ نے سوالات پوچھ رکھے ہیں، وہ محدث فتویٰ پر بھی پوچھ لیجئے اور ان کے جو جواب ملیں، ان کے لنکس یہاں محدث فورم پر لگا دیں۔
جب اس سے فارغ ہو جائیں، تو یہی کام دوسرے حضرات کے لئے بھی کر ڈالیں۔
کلیم حیدر بھائی،
رانا ابوبکر بھائی سے گزارش کریں کہ جو یوزرز یہاں محدث فورم پر سوالات پوچھ لیتے ہیں، انہیں وہ خود ہی محدث فتویٰ پر ٹرانسفر کر دیا کریں اور وہاں سے جواب ملنے کے بعد یہاں بطور لنک پوسٹ کر دیا کریں۔
ابراہیم بھائی، یہ بتائیے کمپیوٹر میں کتنی مہارت ہے۔
ہمیں ایسے ساتھیوں کی تلاش ہے جو کچھ وقت ہمارے کاموں میں ہمارا ہاتھ بٹا سکیں۔
اگر آپ کے پاس آئندہ ایک ڈیڑھ ماہ فراغت کا ہے تو شاید آپ ہمارے جاری یا آئندہ پراجیکٹس میں ہمارے ساتھ کچھ تعاون کر سکیں ۔
میری ناقص رائے میں تو یہ اچھی بات ہے کہ وہ غیر مقلدین کو کافر نہیں کہتے۔ اور اس موضوع پر یہاں بھی کافی بات ہو چکی ہے۔
اہلحدیث علماء نے بھی کبھی سارے دیوبندیوں پر کفر کا فتویٰ نہیں لگایا۔
باقی ہر گروہ کے نزدیک دوسرا گروہ جادہ حق سے بھٹکا ہوا ہے، یہ تو عام بات ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جمشید بھائی،
آپ اپنی سبسکرپشن کی ترجیحات درج ذیل لنک پر جا کر تبدیل کر سکتے ہیں۔
http://www.kitabosunnat.com/forum/profile.php?do=editoptions
درج بالا صفحہ پر "طے کردہ سبسکرپشن کا طریقہ" آپشن کو تلاش کر کے آپ فوری اطلاع بذریعہ برقی خط کی جگہ، روزانہ یا ہفتہ...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کنعان بھائی،
فقط ایک وضاحت ضروری سمجھتا ہوں کہ سوالات و جوابات والے ان دونوں سیکشنز میں فقط سائل اور مفتی ہی آپس میں بات کر سکتے ہیں، ہم خود بھی انتظامیہ کے فرد ہونے کے باوجود ان سیکشن میں پوسٹنگ نہیں کر سکتے۔ لہٰذا یہ پابندی بھی نئے ممبران وغیرہ کی نہیں ہے،...
عاصم صاحب،
اصل مسئلہ یہ ہے کہ آپ تصوف کی حمایت کر رہے ہیں۔ اور اس کے حق میں دلائل بھی پیش نہیں کرتے ہیں۔ جیسے آپ ہمیں کتابوں کی جانب رہنمائی کر کے کہہ رہے ہیں کہ وہاں سے دلائل دیکھ لو۔ تو ہم بھی آپ کو دیگر کتابوں کی جانب رہنمائی کر کے کہہ سکتے ہیں کہ وہاں سے تصوف کی اصل شکل ملاحظہ کر لیں۔ تو...
lovelyalltime صاحب،
آپ اس فورم پر اسپیمنگ کی حد تک ایک ہی بات بار بار اور ایک ہی پوسٹ کئی دھاگوں میں پیسٹ کرتے جاتے ہیں۔ آپ کو جس موضوع پر بات کرنی ہو، اسے ایک ہی دھاگے میں رہنے دیا کریں اور ایک ہی پوسٹ کو ایک ہی دھاگے میں بار بار پیش کرنے سے گریز کریں۔ اس سے کچھ اچھا تاثر پیدا نہیں ہوتا۔
رہی...
جزاک اللہ خیرا بہت عمدہ جواب ترتیب دیا ہے بھائی۔
میرے خیال سے تو اس طرز پر تمام ان احادیث پر جن پر منکرین حدیث نے اعتراضات کئے ہیں، باری باری مفصل و مدلل جوابات ترتیب دینے چاہئیں۔
دینی تعلیم سے دور اور دنیاوی طور پر پڑھے لکھے افراد ان منکرین حدیث کا سب سے اہم نشانہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو...