الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ـــــــــــــــــــــــــ
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
حدثنا عبيد بن يعيش قال : حدثنا يونس قال : حدثنا (ابن ) إسحاق قال : أخبرني الأعرج قال سمعت أباهريرة رضى الله عنه يقول : لا يجزئك إلا أن تدرك الإمام قائماً قبل أن تركع
’’ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ...
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ نہ صرف بہت بڑے محدث اور فقیہ تھے ،بلکہ اپنے وقت کے مجدد اور بے مثال مصلح تھے ،
اسلام کے متعلق کون سا موضوع ہے جس پر انہوں نے داد تحقیق نہیں دی ، تفسیر ،فقہ ،سیرت ، اصلاح نفس ، رد بدعات و شرک ، رد تصوف وصوفیاء
رد تثلیث ، رد رافضیت ، پر آج تک ان کی مستقل مؤلفات موجود...
یہاں ترجمہ میں آپ سے غلطی ہوگئی ہے ،
مکمل حدیث صحیح ترجمہ کے ساتھ دیکھئے :
وعن علي قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «يوشك أن يأتي على الناس زمان لا يبقى من الإسلام إلا اسمه ولا يبقى من القرآن إلا رسمه مساجدهم عامرة وهي خراب من الهدى علماؤهم شر من تحت أديم السماء من عندهم تخرج الفتنة وفيهم...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
نماز وتر میں دعاءِ قنوت واجب ،فرض نہیں اسلئے اس کے ترک سے نماز وتر ہوجاتی ہے ، لیکن دعاء پڑھنے کے اجر وثواب سے محروم ہوجاتا ہے ،اسلئے تھوڑی سی محنت سے یاد کرلے تاکہ عبادت کی لذت اور دعاء کے فوائد حاصل ہو ، اور سنت رسول ﷺ زندہ رہے ، آج کل کارڈز میں اذکار...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی قبروں والوں کیلئے خود نبی اکرم ﷺ نے بھی دعاء کی ،اور صحابہ کرام کو زیارت قبور کی دعاء تعلیم بھی فرمائی ،
اب قبروں پر پھول ،اور چادریں ڈالنا صحابہ کرام کو کہاں سکھلایا یہ آپ بتلا دیں ،
عن عائشة رضي الله عنها قالت: كيف أقول يا رسول الله؟ تعني في زيارة القبور...
ذاتی پیغام میں ایک بہن نے سوال کیا ہے کہ :
کیا ایسی کوئی روایت موجود ہے ؟
"جرموز اس کے بعد آپ کے ہتھیار لے کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں پہنچا آپ یہ خبر سن کر حیرت زدہ رہ گئے اور بہت افسوس کا اظہار کیا اور ابن جرموز سےفرمایا۔
تجھے دوزخ کی بشارت ہو وہاں بھڑکتی ہوئی آگ میں تیرا انتظار ہو...
محترم بھائی ٹائٹل کیا ، انہوں نے پوری کتاب ڈاؤن لوڈ کیلئے پیش کردی ہے ، اوپر کتاب کے نام پر رائیٹ کلک کرکے سیو کریں ،
مصنف ابن ابی شیبہ کی کتاب الرد علی ابی حنیفہ کا اردو ترجمہ
یہ اصول یا قاعدہ آپ نے ایجاد فرمایا ہے یا کسی حکیم کے نسخہ سے کشید کیا ہے کہ
جبکہ مقلدین کیلئے " مثل قرآن " کتاب ھدایہ میں صاف لکھا ہے کہ :
نماز عید سے پہلے نفل نہیں پڑھنے چاہیئں کیونکہ رسول اکرم ﷺ نے نہیں پڑھے (حالاں کہ منع بھی نہیں کیا )
" ولا يتنفل في المصلى قبل صلاة العيد " لأن النبي صلى...
بھائی آپ نے جواب میں اتنی طویل پوسٹ چپکا دی ،لیکن یہ نہیں بتایا کہ آپ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو " بشر " مانتے ہیں یا نہیں !
باقی جن کتابوں کے پڑھنے کا آپ نے مشورہ دیا ہے ان کا آپ نے صرف نام سن رکھا ہے جبکہ ہم اللہ کے فضل سے روزانہ پڑھتے رہتے ہیں ،
مثلاً " الشفاء بتعریف حقوق المصطفیٰ " کے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
چلیں تسلی ہوئی کہ " رقمیں " تو ملیں گی ، خواہ چندہ سے اکٹھی ہوں ،
تو اصلی و جدید کا فرق جاننے کیلئے مکتبہ شاملہ اصلی والا کھولیں ،آن لائن یا آف لائن اس میں 2010 ء تک کی اصلی "ملتقیٰ اہل الحدیث " شامل ہے ، شاملہ میں " ارشیف ملتقی " کے نام سے ملتقی کی پانچ قسمیں...
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
یہاں اس مقلد بھائی کوعلم حدیث سے بے خبری کے سبب سخت غلطی لگی ہے
قاضی عیاضؒ (المتوفى: 544 ھ)کی " الشفاء " کی اس عبارت میں دراصل دو حدیثیں پیش کی گئی ہیں ، ایک تو سنن الترمذی کی روایت ہے جو امام ترمذیؒ کی سند سے...
معجل اور موجل کی وضاحت
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہمارے ہاں ایک نکاح کے موقع پر اسی ہزاروپیہ حق مہر معجل اور تین لاکھ موجل طے ہوا،اس معجل اور موجل کی اصطلاح سے کیامرا د ہے؟نکاح فارم پر بھی موجل اور غیر موجل لکھا ہوتا ہے،اس کے...
حق مہر کے بغیر بیوی سے تعلق
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کوئی آدمی اگر اپنی بیوی کو حق مہر ادا نہیں کرتا، اور اپنی بیوی سے تعلقات قائم کر لیتا ہے، تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔؟ کیا وہ زنا تو نہیں کر رہا، کیونکہ حق مہر کا ادا کرنا ضروری ہے۔؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم...
اصلی اور جدید کا فرق جاننے کا ایک طریقہ ہے ،اور بہت مفید بلکہ اخیر قسم کا ہے
لیکن اس پر خرچ کافی آئے گا ،خطیر رقمیں لگانا پڑیں گی ، اگر آپ کو "منظور " ہو تو ہم بتادیں گے ۔ان شاء اللہ تعالی
پوتا کا جائیداد میں حصہ
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہفت روزہ اہل حدیث شمارہ نمبر:24 کے احکام وسائل میں آپ نے لکھا ہے کہ پوتا اپنے دادا کی جائیداد سے محروم رہتا ہے ۔ا ٓپ کا جواب شکوک شبہات کا باعث ہے۔ یعنی آدمی کا بیٹا فوت ہوجائے۔ فوت...
یتیم پوتے کی وراثت کا مسئلہ
شروع از بتاریخ : 28 November 2012 11:27 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پوتا کو دادا کی وراثت میں سے احناف کے ہاں کچھ نہیں ملتا سوال یہ ہے کہ کسی اور مسلک میں وہ وارث بنتا ہے؟برائے مہربانی جتنی جلدی ہو سکے جواب دے کر مشکور ہوں۔؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم بھائی !
محدث فورم میں آپ کو خوش آمدید ،مرحبا ۔
اللہ تعالٰی آپ کو صحت ِ کاملہ عطاء فرمائے اور آپ کا آنا ہمارے لیے علم و عمل کا باعث بنائے ، آمین یا رب العالمین !