الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دیکھئے : دعاء ۔۔ رب يسر ولا تعسر رب تمم بالخير ،کا مطلب ہے "اے رب مجھے آسانی عطا فرما ، اور مشکلات سے بچا ، اور یہ کام خیر و خوبی سے مکمل ہو ۔
یہ ایک دعاء ہے ، اور دعاء کیلئے ضروری نہیں کہ وہ لفظ بلفظ قرآن و حدیث سے ثابت ہو ، بلکہ اتنا ضروری ہے کہ دعاء شریعت و...
ضاد کا مخرج
حافۂ لسان۔ یعنی زبان کی کروٹ دائیں یا بائیں اضراسِ عُلیا یعنی اوپر والی ڈاڑھ کی جڑ سے لگائیں تو " ضاد " ادا ہوتا ہے
اور بائیں طرف سے ادا کرنا آسان ہے اور دونوں طرف سے ایک وقت نکالنا بھی صحیح ہے لیکن بہت مشکل ہے ۔
اس کو " حافیہ " کہتے ہیں
ضاد" کی ادائیگی میں اکثر لوگ بہت غلطی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ـــــــــــــــــــ
آپ حقیقت جاننے کیلئے یہ کتاب پڑھیئے ،ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا
فضائل اعمال کے دفاع کا علمی و تحقیقی جائزہ
ڈاؤن لوڈ کریں
عَنْ جَرِيرِ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صلى الله عليه وسلم -: ((مَنْ قَرَأَ (قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ) حِينَ يَدْخُلُ مَنْزِلَهُ، نَفَتِ الْفَقْرَ عَنْ أَهْلِ ذَلِكَ الْمَنْزِلِ وَالْجِيرانِ))
جناب جریر رضی اللہ فرماتے ہیں کہ :
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جو آدمی اپنی رہائش اور گھر میں...
عجیب تضاد ہے !
عجیب تضاد ہے !
خود ہی مانتے ہو کہ اذان سے پہلے اذان کا حصہ نہیں ،
پھر خود ہی لکھتے ہو کہ :
اب ہمیں اسے بدعت ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ، جب آپ نے بقلم خود تسلیم کرلیا کہ شرعاً اذان سے پہلے ثابت نہیں ،
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
یہ حدیث ۔۔ حدیث کی کسی معروف کتاب سے بالاسناد نقل کریں ، پھر اس کے معنی ومفہوم پر بھی بات کرلیں گے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے یہاں " مسلمان " یتیم اور بیوہ کے مال کو کھانا اچھا سمجھتے ہیں ، اور لمبی لمبی دعائیں پڑھ کر بلکہ پورا قرآن پڑھ کر بیواؤں کے مال مسلسل کھاتے ہیں ،اور اسے نیکی جانتے ہیں ،...
بدعت کی یہ تعریف سراسر حدیث نبوی اور ارشاد پیغمبر ﷺ کے خلاف ہے ؛
صحیح البخاری اور دیگر کئی کتب حدیث میں واضح الفاظ میں نبی مکرم ﷺ کا ارشادہے کہ :
(عن عائشة رضي الله عنها، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من أحدث في أمرنا هذا ما ليس فيه، فهو رد»
ترجمہ : ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ...
میرے سلفی ہونے پر بہت سارے لوگوں کو اعتراض ہے ، آپ کو بھی ہوگیا تو اچھنبے کی بات نہیں ،
رہی بات "رضی اللہ عنہ " کہنے ،لکھنے کی ۔۔۔ تو ۔۔ یزید اور ان مکرم و محترم والد کی محبت میں آپ دیکھ ہی نہ سکے کہ میں نے " یزید بن معاویہ رضی اللہ عنہ " لکھا ہے ، رضی اللہ عنہما نہیں لکھا ، اپنے قریب کسی بھی...
@difa-e-hadis (دفاع حدیث ) کا مطلب ہے کہ ہر بات مسند و موصول ہونی چاہیئے ،
اگر ثابت کرنا ہو کہ :
یزید بن معاویہ رضی اللہ عنہ کے کہنے پر سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو زہر دیا گیا تھا ، تو مختصر اور آسان صورت یہ ہے کہ:
اس بات کو صحیح سند اور اصل مصدر سے نقل کریں ،
ورنہ یہ خالص بہتان ہوگا ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
صحیح بخاری(3364 ) میں سیدہ ہاجرہ رضی اللہ عنہا اور جناب اسماعیل علیہ الصلوٰۃ والسلام کا واقعہ
امام بخاریؒ فرماتے ہیں :
وحدثني عبد الله بن محمد، حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا معمر، عن أيوب السختياني، وكثير بن كثير بن المطلب بن أبي وداعة، يزيد أحدهما على الآخر، عن سعيد بن جبير،...
امام طحاوی کا یہ قول کئی قدیم علماء نے نقل کیا ہے ، جن میں مشہور امام الذہبیؒ اور علامہ ابن حجر عسقلانیؒ نمایاں ہیں :
علامہ ابن حجرؒ چونکہ جرح وتعدیل اور علم رجال کے معروف امام ہیں ،وہ لکھتے ہیں
قال ابن زولاق وسمعت أبا الحسن علي بن أبي جعفر الطحاوي يقول سمعت أبي يقول وذكر فضل أبي عبيد بن جرثومة...
وفي كتاب معرفة العلل وأحكام الرجال عن عبد الله بن أحمد بن حنبل قال:{ حدثني أبي, قال: حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة, قال: أخبرني إسماعيل بن أبي خالد, عن فراس, عن الشعبي قال: لا بأس بالتعويذ من القرءان يعلق على الإنسان}. اهـ
اس کی سند بالکل صحیح ہے ،
لیکن صحیح بات یہی ہے کہ :
سلف امت کا قرآن...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کیا دعا تقدیر کو بدل سکتی ہے
سوال: هل يخفف الدعاء من المصائب، وهل يلطف الله بنا نتيجة الدعاء؟ كيف يكون ذلك والله سبحانه وتعالى ينزل المصائب على الناس على الرغم من أنهم يدعونه؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب: الدعاء عبادة لله عز وجل، وقد أمر الله بدعائه فقال تعالى: {ادْعُونِي...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
ــــــــــــــــــــــــــــــ
جواب: (بشکریہ @عمر اثری بھائی )
قلم کی پیدائش سے لے کر قیامت كے دن تک کی ہر چیز کو اللہ تعالی نے لوحِ محفوظ میں لکھ رکھا ہے. اللہ تعالی نے جب سب سے پہلے قلم پیدا فرمایا تو اسے حکم دیا:
اكْتُبْ، فَقَالَ: مَا أَكْتُبُ؟ قَالَ:...