الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
فیصل بھائی، محدث فورم پر خوش آمدید۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہماری اور ہمیں آپ کی اصلاح کی توفیق عطا فرمائیں۔
اب چونکہ آپ نے برف توڑ ہی دی ہے تو امید ہے کہ آئندہ بھی توڑتے رہیں گے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
دو زبر کے لئے ~ کی علامت والے بٹن کو شفٹ کے ساتھ پریس کریں۔
دو زیر کے لئے ~ کی علامت والے بٹن کو بغیر شفٹ کے پریس کریں۔
تشدید کے لئے - والے بٹن کو شفٹ کے ساتھ پریس کریں۔
ہائی لائٹ کردہ الفاظ پڑھ کر بہت افسوس ہوا کہ ہم خود کس قدر اخلاقی گراوٹ کا شکار ہیں۔ کیا ایک داعی کے لئے ضروری نہیں کہ عمدہ اخلاق کے ساتھ گفتگو کرے۔ مفتی صاحب، آپ جگہ جگہ استادہ کے اخلاق کی تعریف کرتے ہیں۔ ازراہ کرم خود بھی اس پر عمل کریں۔
آپ حضرات اس بارے میں جو بھی ذاتی رجحانات رکھتے ہوں، اور...
بھائی ، تصویر اپ لوڈ کرنے کے لئے سب سے پہلے تصویر کو کسی شیئرنگ سائٹ مثلاً flickr.com یا tinypic.com پر اپ لوڈ کریں پھر وہاں سے تصویر شیئرنگ کا کوڈ لے کر فورم پر پیسٹ کریں۔ تفصیلات کے لئے ارسلان بھائی کے اس دھاگے کی جانب رجوع کیجئے۔
نہیں میرے بھائی، ہم مسئلے کا حل نکالیں گے ان شاءاللہ۔ بھلا آپ کو کیوں تکلیف ہونے دیں گے۔ اور پھر یہ بھی سوچیں کہ آپ تو محبت میں ایسا کرتے رہیں گے، دوسرے کسی بھائی کو بھی ہماری وجہ سے یہی تکلیف ہوئی تو وہ تو بھاگ جائیں گے۔ لہٰذا آپ ازراہ کرم ایک مرتبہ Ctrl + F5 کا بٹن دبائیں اور پھر چیک کیجئے۔...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
ایسا بالکل ہونا نہیں چاہئے۔ اور یہ بہت ممکن ہے کہ فورم کا مسئلہ نہ ہو، ایک آدھ بار آپ کو ایسا محسوس ہواہو۔ میری یہ پوسٹ دیکھیں کہ آپ کو فوری نظر آتی ہے یا نہیں۔ پوسٹ ٹائم کے حساب سے اپنے ٹائم کو میچ کر کے دیکھئے۔ اگر پھر بھی مسئلہ ہو تو احتیاطاً ایک مرتبہ Ctrl +F5 کے...
محترم بھائی،
قرآن اصولی احکام بیان کرتا ہے اور جزئی احکام کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو ریفر کرتا ہے۔ یہ کتاب مکمل ہے لیکن ان معنوں میں نہیں، جن معنوں میں آپ لینا چاہتے ہیں۔ ورنہ آپ ہی ہمیں قرآن سے الجبرا، ٹیلی کمیونیکیشن، پاور فیکٹر وغیرہ کے مسائل نکال کر دکھا دیجئے۔
ابھی کل ہی فورم پر ایک اور اہم تبدیلی کی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ان شاءاللہ اب یہ بار بار ریفریش کرنے والا مسئلہ حل ہو چکا ہوگا۔ اگر کسی ساتھی کو اب بھی کوئی پریشانی ہو تو ضرور مطلع کیجئے۔ اور جنہیں مسئلہ درپیش تھا اور اب حل ہو گیا ہے تو ازراہ کرم وہ بھی چھوٹا سا نوٹ لکھ دیں تاکہ ہم اس مسئلے کے اس...
بہت ہی خوبصورت سبق آموز واقعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ اس شخص کے والدین کو اور اسے بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔ اور ہمیں بھی اپنے والدین کا ایسا ہی فرمانبردار بنائے اور آگے ہمارے بچوں کو بھی مسجدوں سے محبت کرنے والا، نیک اور فرمانبردار بنائے۔ آمین۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا عامر بھائی۔۔۔ان شاءاللہ جب تک یہ کتاب نیٹ پر موجود رہے گی، آپ کے نامہ اعمال میں صدقہ جاریہ لکھا جاتا رہے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اس خدمت دین کو قبول فرمائے اور دنیا و آخرت میں فوز و فلاح کا ذریعہ بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔
ارے طارق بھائی ، دونوں پوسٹس کا مقصد ایک ہی ہے کہ لائک سے صد فیصد اتفاق مراد لینا درست نہیں۔ بلکہ پسندیدگی کا کوئی ایک پہلو مراد ہو سکتا ہے، جو مکمل متن سے اتفاق کو بھی ظاہر کر سکتا ہے، جزوی متن سے اتفاق، یا بغیر متن سے اتفاق کئے بس حوصلہ افزائی کی خاطر یا کسی خاص شخص کی فورم پر فعالیت ظاہر کرنے...
ابن داؤد بھائی جان،
اس قسم کی شیئرنگ کے لئے بہترین سائٹ یہ ہے:
mediafire.com
یہاں لنک ایکسپائر نہیں ہوتا۔ بلکہ پورے پورے فولڈر کا لنک بھی دیا جا سکتا ہے۔ [/CENTER]