• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    دین سے ناواقفیت

    میری کس بات میں تشدد ہے وضاحت فرمائیں ، بس اتنا ہی عرض کیا ہے کہ دعوت اسلام کی دہائی دے آمین بالجہر اور تقلید پر بات کرنے سے روکا نہیں جاسکتا ، ویسے آپ ہی سے پوچھ لیتے ہیں آپ نے کتنے بے دین افراد کو دین سے روشناس کروایا ہے ؟
  2. اسحاق سلفی

    دین سے ناواقفیت

    الحمد للہ دین اسلام کی تبلیغ و دعوت کا کام کم سہی لیکن ہورہا ہے ، ہوسکتا ہے آپ کے اردگرد تقلید ،آمین بالجہر کا شور زیادہ ہو ، تاہم پاکستان ہو یا دیگر دنیا دعوت اسلام کے حوالے حسب استظاعت اہل علم اپنا کام کرتے آرہے ہیں دعوت اسلام کی دہائی دے کر تقلید و عدم تقلید اور دیگر فرعات سے چشم پوشی نہیں...
  3. اسحاق سلفی

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    ہدایت کا سوال اور دعاء کسی ایک طبقہ یا گروہ کیلئے نہیں کی جاتی ، (اھدنا الصراط المستقیم ) اللہ تعالی سب کو ھدایت عطا فرمائے ۔آمین
  4. اسحاق سلفی

    اہل بدعت کی اس غلط تأویل کا جواب مطلوب ہے؟

    علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس کا بنیادی اور اہم جواب یہ ہے کہ : جس طرح نبیﷺ کے مختار کل، عالم الغیب اور نور کی نفی والی آیات واضح الفاظ میں موجود ہیں ، اسی طرح ان صفات کے عطائی ہونے کی واضح آیات پیش کی جائیں ، جن سے یہ ثابت ہو کہ اللہ رب العزت نے علم غیب ، اور تمام امور میں تصرف کا اختیار...
  5. اسحاق سلفی

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    روایت حدیث میں تدلیس کا تعلق فن " مصطلح الحدیث " سے ہے ، یعنی یہ اس علم کے ائمہ کی خاص اصطلاح ہے اس کو صرف اصول حدیث کے قواعد و قوانین کی روشنی میں سمجھا اور تسلیم کیا جائے گا ، صرف لغت یا عرف عام کی بنیاد پر اسے جھوٹ کی ٹوکری میں نہیں ڈالا جاسکتا ،
  6. اسحاق سلفی

    کیا میں سنت محمدی اور اسلامی کلچر چھوڑ دوں ?

    کلچر سے مراد اگر انگریزی لفظ (Culture ) ہے ، جسے اردو میں تہذیب و ثقافت کہتے ہیں تو عربی میں اس کا مترادف لفظ (ثقافۃ ) ہے ، جس کا مفہوم درج ذیل ہے : الثَّقافة : العلومُ والمعارفُ والفنون التي يُطلب الحذق فيها الثَّقَافَةُ العَامَّةُ : مُجْمَلُ العُلُومِ وَالفُنُونِ وَالآدَابِ فِي إطَارِهَا...
  7. اسحاق سلفی

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    اس تھریڈ کے تیرہ صفحات ہوچکے ، اور ایک ہی رٹ دہرائی جارہی ہے کہ (قرآن لا ریب ہے ) جس پر دلیل پوچھو تو وہی دہرا دیتے ہیں کہ قرآن حاکم ہے ،لاریب ہے ؛ دلیل نام کی چیز نہ جانتے ہیں ،نہ ہی دیتے ہیں ، جس بندے کو اتنا پتا نہیں کہ : قرآن مجید کو اللہ کا کلام کیسے ثابت کرنا ہے ، وہ احادیث کو خلاف قرآن...
  8. اسحاق سلفی

    مزار پر ایک تحریر کا معتدل نقد درکار ہے

    لغت میں لفظ ( زیات ) کے ان معانی سے ثابت ہوتا ہے کہ زیارت صرف نیک حضرات یا مشہور حضرات کی قبروں کی زیارۃ کیلئے خاص نہیں ، بلکہ کسی سے بھی ملاقات ، اور کسی کی بھی قبر پر جانے کو ۔۔ زیارت ۔۔ ہی کہتے ہیں ، کیونکہ نبی اکرم ﷺ کا فرمان ہے : ۔۔۔۔۔ فزوروا القُبورَ فإنَّها تُذكرُ الموتَ)). رواه مسلم ۔۔...
  9. اسحاق سلفی

    واہ رے مقلد تیری کون سی کل سیدھی!

    بالکل بجا فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حدیث سامنے آنے پر اس کی جو تاویلیں اور تفسیریں موجودہ مقلدین کرتے ہیں ، امام صاحبؒ ہوتے تو حیرتوں میں ڈوب جاتے ، اور ہوسکتا ہے ان مقلدین کے یدطولی پر بیعت فرمالیتے ۔
  10. اسحاق سلفی

    ملل شہرستانی اور فرق ابو منصور بغدادی پرتبصرہ درکار ہے

    امام ابو منصور عبدالقاہر البغدادی الاشعریؒ شافعیہ کے معروف عالم ہیں ، عقیدہ میں اشعری ہیں ، اشعریوں کی مشہور سائیٹ (مرکز ابی الحسن الاشعری ) پر ان کا تعارف یوں درج ہے : عبد القاهر البغدادي (..- 429 هـ) (..- 1038 م) [1] اسمه نسبه: هو عبد القاهر بن طاهر بن محمد بن عبد الله التميمي، البغدادي،...
  11. اسحاق سلفی

    مزار پر ایک تحریر کا معتدل نقد درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سنن دارقطنی کی یہ روایت بالاسناد یوں ہے : ثنا القاضي المحاملي , نا عبيد الله بن محمد الوراق , نا موسى بن هلال العبدي , عن عبيد الله بن عمر , عن نافع , عن ابن عمر , قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من زار قبري وجبت له شفاعتي» سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما...
  12. اسحاق سلفی

    ملل شہرستانی اور فرق ابو منصور بغدادی پرتبصرہ درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ عبدالکریم شہرستانی کے متعلق علامہ ابن حجر ؒ (لسان المیزان ) میں لکھتے ہیں : "محمد" بن عبد الكريم بن أحمد أبو الفتح الشهرستاني صاحب كتاب الملل والنحل تفقه على أحمد الجواني وأخذ الكلام عن أبي نصر بن القشيري قال ابن السمعاني ورد بغداد وأقام بها ثلاث سنين وكان يعظ بها وله...
  13. اسحاق سلفی

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    فورم پر اس طرح کی جہالت کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے ،۔۔۔۔۔۔۔۔محترم شیخ @خضر حیات صاحب
  14. اسحاق سلفی

    نمازاشراق کی شرطیں

    جی بجا فرمایا بیٹھنا شرط ہے ۔ ــــــــــــــــــــــــــ آپ نے غلط سمجھا ، وہاں کوئی نکمی ناکارہ گفتگو نہیں ہوتی تھی ، بلکہ معلم انسانیت اور صحابہ کرام کی محفل تھی تو یقیناً اسلام کی روشنی میں ماضی یعنی دور جہالت کا تذکرہ ہوتا تھا ، تو کسی بات پر مسکرا بھی دیتے ہونگے ۔ تو اس مجلس کو ذکر سے...
  15. اسحاق سلفی

    نمازاشراق کی شرطیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! یہاں قیاس نہیں ،بلکہ اوپر مذکور واضح حدیث میں ہے : (" من صلى الغداة في جماعة ثم قعد يذكر الله حتى تطلع الشمس ) ”جس نے نماز فجر جماعت سے پڑھی پھر بیٹھ کر اللہ کا ذکر کرتا رہا یہاں تک کہ سورج نکل گیا ۔۔۔۔۔۔ اب رہا سوال کہ کہاں بیٹھا رہا ؟ تو صحیح مسلم کی یہ...
  16. اسحاق سلفی

    نمازاشراق کی شرطیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ نمازبیدارہونےکےبعداداکی تو اس کی نماز اشراق اداہوجائےگی ان شاءاللہ لیکن اس نماز کی مکمل فضیلت حاصل کرنے کیلئے ایک حدیث میں وارد ہے کہ : عن انس بن مالك، قال:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ " من صلى الغداة في جماعة ثم قعد يذكر الله حتى تطلع الشمس ثم صلى ركعتين...
  17. اسحاق سلفی

    کھانے پر سورۃ الفاتحہ پڑھنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! اس روایت کے متعلق جیدسعودی علماء کی سائیٹ (الاسلام سوال و جواب ) پر سوال کیا تو انہوں نے درج ذیل جواب دیا : ـــــــــــــــ قراءة " الفاتحة " و" الإخلاص " على طعام ثلاثا ، ثم الدعاء ؟! السؤال: أريد معرفة صحة هذا الحديث الذي أورده مُلَّا علي قاري : " في...
  18. اسحاق سلفی

    نبی کا معنی

    وحی کے بغیر بحیثیت نبی و رسول ﷺ آپ اپنے قریب کا غیب بھی نہیں جانتے ، صدیوں پہلے ، اور صدیوں بعد کا علم غیب تو درکنار ، خود اللہ تعالی فرماتا ہے : وَمِمَّنْ حَوْلَكُمْ مِنَ الْأَعْرَابِ مُنَافِقُونَ وَمِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ مَرَدُوا عَلَى النِّفَاقِ لَا تَعْلَمُهُمْ نَحْنُ نَعْلَمُهُمْ...
  19. اسحاق سلفی

    نبی کا معنی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ کسی بھی لغت کی کتاب ہمیں نہیں ملاکہ نبی کے معنی غیب کی خبریں دینے والا کے ہوتے ہوں ، بلکہ جو معنی لغت کی کتابوں میں ملتاہے اس میں ایک معنی ’’المخبر عن اﷲ ، المنبیء عن اﷲ‘‘ کا بھی ہے ، یعنی اﷲ تعالیٰ کی طرف سے نازل شدہ باتوں کو لوگوں تک پہونچانے والا ۔ دیکھئے معتبر کتب...
Top