• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    حسن لغیرہ والی پوسٹ نہیں مل رہی۔۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ریحان بھائی، فورم میں حسن لغیرہ کے الفاظ سے تلاش کرنے پر ابو الحسن علوی بھائی کا وہ مضمون مل گیا ہے۔ شاید آپ اسی کی بات کر رہے تھے۔ حسن لغیرہ کی حجیت کی بحث و تحقیق--خلاصہ وہم سے علم تک ویسے یہ دھاگا تجاویز و شکایات سیکشن میں ہونا چاہئے تھا۔ میں وہیں منتقل کر...
  2. شاکر

    عندي مشكلة

    جزاک اللہ خیرا خضر بھائی جان۔ سوال تو سمجھ آ گیا تھا۔ لیکن اگر شیخ اسی طرح سوالات کرتے رہے تو میری عربی ختم ہو جائے گی۔۔۔۔(ابتسامہ)۔۔اسی لئے ان سے اردوانے کی گزارش کی تھی۔۔ یا تو پھر آپ ٹرانسلیٹر کے فرائض سنبھال لیں۔۔۔۔! کیونکہ سافٹ ویئر ہر دفعہ نیا کلمہ بتا دیتا ہے۔۔! اور یہ بھی بتا دیں کہ...
  3. شاکر

    عندي مشكلة

    یا اخی! رحم! عالیجاہ رحم! (ابتسامہ) الرجاء استخدام لغة الأوردو تمکننا من مساعدتک
  4. شاکر

    تعارف ابو عمر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاکم اللہ خیراً ابو عمر بھائی کہ آپ نے بہت اچھے انداز میں تعارف پیش کیا ہے۔ اور آپ کے ساتھ محمد ارسلان بھائی کا بھی شکریہ کہ جن کی وجہ سے آپ یہاں تک پہنچے۔ دین کا کام ہم سب کا سانجھا ہے۔ ان شاءاللہ مل جل کر کوششیں کرتے رہیں گے۔ اب سب سے پہلے آپ کے کمپیوٹر میں...
  5. شاکر

    آغا خانیوں سے متعلق محدث میں شائع شدہ مضامین

    طالب نور بھائی، دراصل اسکیننگ ہمارے لئے اس لئے مشکل ہے کہ اکثر یہ کتب ہماری محدث لائبریری میں موجود نہیں ہوتیں۔ اگر آپ یا دیگر برادران جو لاہور یا اس کے گرد و نواح میں رہتے ہیں، یا لاہور کا چکر لگاتے رہتے ہیں، اگر ایسی نایاب یا جدید طبع شدہ کتب ہمیں مہیا کر دیا کریں، تو ان کو بھی اسکین کر کے آن...
  6. شاکر

    پیغام قرآن: ستائیسویں پارے کے مضامین

    ۶۱۔لوہے میں بڑا زور اور منافع ہے ۶۲۔رہبانیت لوگوں کی ایجاد کردہ بدعت ہے ۶۳۔ اللہ کے فضل پر اہلِ کتاب کا اِجارہ نہیں -------------------------------------------
  7. شاکر

    پیغام قرآن: ستائیسویں پارے کے مضامین

    ۵۶۔اللہ کے ذکر سے دل کا پگھلنا ۵۷۔اللہ کو قرضِ حَسَن دینے والے مرد و زن ۵۸۔ دنیا کی زندگی ،دل لگی کے سوا کچھ نہیں ۵۹۔جنت کی طرف آگے بڑھنے کی کوشش کرو ۶۰۔ہر آنے والی مصیبت پیشگی لکھی ہوئی ہے
  8. شاکر

    پیغام قرآن: ستائیسویں پارے کے مضامین

    ۵۱۔اللہ ہر جگہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے ۵۲۔قرآن تاریکی سے روشنی میں لاتاہے ۵۳۔ جہاد اور خرچ، قبل از فتح افضل ہے ۵۴۔ اللہ کو دیا گیا قرض، بڑھ کر واپس ملے گا ۵۵۔مومنین و منافقین کے درمیان حائل دیوار
  9. شاکر

    پیغام قرآن: ستائیسویں پارے کے مضامین

    ۴۶۔درخت کوسامانِ زیست کا ذریعہ بنایا گیا ۴۷۔کلام اللہ کے ساتھ بے اعتنائی برتنا ۴۸۔ نکلتی ہوئی جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے؟ ۴۹۔مقرب بندوں کا مرتے ہی استقبال ہونا ۵۰۔اللہ اول وآخر بھی ہے اورظاہرو مخفی بھی
  10. شاکر

    پیغام قرآن: ستائیسویں پارے کے مضامین

    ۴۱۔پی کر نہ سر چکرائے گانہ عقل میں فتور آئے گا ۴۲۔ جنتی کی بیویاں نئے روپ میںملیں گی ۴۳۔ گناہِ عظیم پرمُصر، خوشحال لوگوں کا انجام ۴۴۔اللہ ہمیں نئی شکل میں بھی پیدا کرسکتاہے ۴۵۔اللہ چاہے تو کھاری پانی بھی برسا سکتا ہے
  11. شاکر

    پیغام قرآن: ستائیسویں پارے کے مضامین

    ۳۶۔ جہنم کو جھوٹ قرار دینے والے مجرمین ۳۷۔دو باغ میں دو چشمے، ہر پھل کی دو قسمیں ۳۸۔دومزید باغ، دو فوارے اوربکثرت پھل ۳۹۔خوبصورت بیویاں، حوریںاورسبز قالینیں ۴۰۔ دائیں بازو والے اور بائیں بازو والے
  12. شاکر

    پیغام قرآن: ستائیسویں پارے کے مضامین

    ۳۱۔ جِن کو آگ کی لَپٹ سے پیدا کیا گیا ۳۲۔ سمندروں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں ۳۳۔ سب اپنی حاجتیں اللہ سے مانگتے ہیں ۳۴۔کون لوگ زمین پر بوجھ ہیں؟ ۳۵۔ مجرم اپنے چہروں سے پہچانے جائیں گے
  13. شاکر

    پیغام قرآن: ستائیسویں پارے کے مضامین

    ۲۶۔ تنبیہات کو مشکوک سمجھ کر باتوں میں اڑانا ۲۷۔مجرم لوگ درحقیقت غلط فہمی میں مبتلا ہیں ۲۸۔ جو کچھ کیا ہے ، سب دفتروں میں درج ہے ۲۹۔ٹھیک ٹھیک تولو اور ترازو میں ڈنڈی نہ مارو ۳۰۔تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
  14. شاکر

    پیغام قرآن: ستائیسویں پارے کے مضامین

    ۲۱۔چاند پھٹ گیاقیامت کی گھڑی قریب آ گئی ۲۲۔ قوموں کے حالات عبر ت کاباعث ہیں ۲۳۔ قرآن نصیحت کا آسان ذریعہ ہے ۲۴۔ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟ ۲۵۔’’دیکھ لو میرا عذاب اور میری تنبیہات‘‘
  15. شاکر

    پیغام قرآن: ستائیسویں پارے کے مضامین

    ۱۶۔جسے دنیا کی زندگی کے سوا کچھ مطلوب نہیں ۱۷۔ گناہِ کبیرہ اور کھلے قبیح افعال سے پرہیز ۱۸۔ وہی کچھ ملے گاجس کے لیے ہم نے سعی کی ۱۹۔رب ہی ہنساتا اور رب ہی رلاتا ہے ۲۰۔ قریب آلگی گھڑی کوگا بجا کر ٹالتے ہو؟
  16. شاکر

    پیغام قرآن: ستائیسویں پارے کے مضامین

    ۱۱۔ظالموں کی کوئی چال کام نہ آئے گی ۱۲۔ نبی وحی کے مطابق بولتا ہے ۱۳۔ سدرۃ المنتہٰی کے پاس جنت الماویٰ ہے ۱۴۔دیویاں اللہ کی بیٹیاں نہیں ہیں ۱۵۔فرشتوں کی شفاعت کچھ کام نہیں آسکتی
  17. شاکر

    پیغام قرآن: ستائیسویں پارے کے مضامین

    ۶۔رقیق جلد میں لکھی ہوئی کُھلی کتاب کی قسم ۷۔ ہر شخص اپنے کسب کے عوض رہن ہے ۸۔ عناد میں حد سے گزرے ہوئے لوگ ۹۔کیا یہ کسی خالق کے بغیر خود پیدا ہوگئے ہیں؟ ۱۰۔کافروں پر اُن کی چال اُلٹی ہی پڑے گی
  18. شاکر

    پیغام قرآن: ستائیسویں پارے کے مضامین

    ۱۔مجرم قوم پر پتھروں کی بارش کا عذاب ۲۔دیکھتے ہی دیکھتے اچانک عذا ب ٹوٹ پڑا ۳۔اللہ نے ہر چیز کا جوڑا بنایا ۴۔سرکش لوگوں کا باہمی سمجھوتہ؟ ۵۔جن و انس کو اللہ کی بندگی کے لیے پیدا کیا گیا
  19. شاکر

    پیغام قرآن: ستائیسویں پارے کے مضامین

    قال فما خطبکم کے مضامین ۱۔مجرم قوم پر پتھروں کی بارش کا عذاب ۲۔دیکھتے ہی دیکھتے اچانک عذا ب ٹوٹ پڑا ۳۔اللہ نے ہر چیز کا جوڑا بنایا ۴۔سرکش لوگوں کا باہمی سمجھوتہ؟ ۵۔جن و انس کو اللہ کی بندگی کے لیے پیدا کیا گیا ۶۔رقیق جلد میں لکھی ہوئی کُھلی کتاب کی قسم ۷۔ ہر شخص اپنے کسب کے عوض رہن ہے ۸۔...
  20. شاکر

    پیغام قرآن: ستائیسویں پارے کے مضامین

    دیگر پاروں کے لنکس کے لئے مختص پوسٹ پیغام قرآن: پہلے پارے کے مضامین پیغام قرآن: دوسرے پارے کے مضامین پیغام قرآن: تیسرے پارے کے مضامین پیغام قرآن: چوتھے پارے کے مضامین پیغام قرآن: پانچویں پارے کے مضامین پیغام قرآن: چھٹے پارے کے مضامین پیغام قرآن: ساتویں پارے کے مضامین پیغام قرآن: آٹھویں پارے کے...
Top